Sultan International Travels and Tours سلطان انٹرنیشنل ٹورز

  • Home
  • Pakistan
  • Vehari
  • Sultan International Travels and Tours سلطان انٹرنیشنل ٹورز

Sultan International Travels and Tours سلطان انٹرنیشنل ٹورز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan International Travels and Tours سلطان انٹرنیشنل ٹورز, Travel Service, Karkhana Bazar, Vehari.

السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری خدمات حاصلِ کریں
کال/واٹس ایپ:0328-7727231
کال/واٹس ایپ:0334-7486489
Sultan Travels and Tours Karkhaana Bazar Vehari

28/08/2024

Travels Vehari:السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری خدمات حاصلِ کریں
کال/واٹس ایپ:0328-7727231
Sultan Travels Karkhana Bazar Vehari





Send a message to learn more

25/08/2024

السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری خدمات حاصلِ کریں
کال/واٹس ایپ:0328-7727231
کال/واٹس ایپ:0334-7486489
CEO:Saddam HussainHabib
Sultan Travels and Tours Karkhaana Bazar Vehari








16/08/2024

السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری خدمات حاصلِ کریں
کال/واٹس ایپ:0328-7727231
کال/واٹس ایپ:0334-7486489
Sultan Travels and Tours Karkhaana Bazar Vehari








14/08/2024

وطن عزیز کے ہمارے آباؤ و اجداد اور ان جانثاروں کو سلام جنہوں نے اپنے مال جان اور اپنے عزیز و اقارب کی قربانی دے کر یہ وطن عزیز حاصل کیا۔ وہی ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔ ❤️













09/08/2024

آفتوں کے دور میں --- چین کی گھڑی ہے تو
Thank You Hero



06/08/2024

السلام و علیکم ، عمرہ گروپ بکنگ جاری ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے ۔
صدام حسین ، CEO
سلطان ٹریولز کارخانہ بازار وہاڑی
0328-7727231
0308-6682631

04/08/2024









02/08/2024

سپہ سالار قدس ، اسماعیل ہانیہ شہید ، قطر میں نمازِ جنازہ کے مناظر ،





02/08/2024

سپہ سالار قدس ، اسماعیل ہانیہ شہید ، راولپنڈی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غائبانہ نمازِ جنازہ کے مناظر ،





02/08/2024

سپہ سالار قدس ، اسماعیل ہانیہ شہید ، قطر میں نمازِ جنازہ کے مناظر ،





28/07/2024

حافظ نعیم الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس پر بھی دستک دینے کا عندیہ دیدیا عوام کو ریلیف دلانے کے لیئے جہاں جہاں تک جانا پڑا ان شاء اللّٰه جائیں گے۔

22/07/2024

سبحان اللہ













19/07/2024

السلام و علیکم ، عمرہ گروپ ، 28 دن بکنگ جاری ہے۔ آج ہی ہمارا آفس وزٹ کریں یا رابطہ فرمائیں سلطان ٹریولز وھاڑی
0328-7727231

18/07/2024




16/07/2024

یہ پاکستان نہیں ہے کیونکہ یہاں لوگ بچوں کو نماز کے دوران صف سے نکال کر پیچھے کر دیتے ہیں اور پھر بچے آہستہ آہستہ مسجد سے دور ہو جاتے ہیں



16/07/2024

السلام و علیکم سلطان ٹریولز 9,10 محرم الحرام بند رہے گی ۔ شکریہ
0328-7727231

12/07/2024

السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری خدمات حاصلِ کریں
کال/واٹس ایپ:0328-7727231
کال/واٹس ایپ:0334-7486489
Sultan International Travels and Tours Karkhana Bazar Vehari










سعودی عرب میں مکہ کے رائل کلاک ٹاور ہوٹل کی چوٹی پر واقع ایک چھوٹے سے نمازی کمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں...
05/07/2024

سعودی عرب میں مکہ کے رائل کلاک ٹاور ہوٹل کی چوٹی پر واقع ایک چھوٹے سے نمازی کمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ یہ نمازی کمرہ جسے عربی میں "مسلہ" کہا جاتا ہے، زمین سے 600 میٹر بلند اور خانہ کعبہ سے 500 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

یہ رائل کلاک ٹاور کے ہلال ڈھانچے کے اندر واقع ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی گھڑی کا اعزاز رکھتا ہے۔ مصلہ ہلال کے مرکز میں واقع ہے، خاص طور پر لفظ "اللہ اکبر" (خدا سب سے بڑا ہے) کے حرف "l" کے اندر۔

23 میٹر کے قطر کے ساتھ، مصلے کو کعبہ کے قریب ترین نماز کی جگہ سمجھا جاتا ہے، جو ایک ارب سے زیادہ مسلمانوں کو اپنی نماز کے لیے راغب کرتا ہے














ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل...
04/07/2024

ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل میں لائی گئی تھی ؛ تقریبا 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پریشر برداشت نہ کرسکی جسکی وجہ سے یہ فنا ہوگئی اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔
نیچے تصویر میں آپکو ایک باریک سی مچھلی نظر آرہی ہے ، اسکا نام Aphyonidae ہے اور اسکا سائز صرف 10 سینٹی میٹر ہے۔
مگر اس سے بھی ذیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مچھلی 2000 سے لیکر 6000 میٹر گہرے پانیوں میں ہی رہتی ہے۔
اللہ تعالی نے 10 سینٹی میٹر کے اس جاندار کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ یہ ننھی مخلوق 6000 میٹر گہرے پانی میں گھومتی پھرتی پریشر برداشت کرتی ہے اور اسے کوئی آنچ نہیں آتی۔
مگر دنیا میں کچھ احمق کہتے ہیں کہ یہ دنیا خود بخود بن گئی !

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم !

السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری ...
04/07/2024

السلام و علیکم ، الحمدللہ ، زندگی کا بہترین سفر عمرہ پیکج ،وزٹ ویزہ،ٹکٹ بکنگ،ہوٹل بکنگ مکہ مدینہ،ٹرانسپورٹ کے لیے ہماری خدمات حاصلِ کریں
کال/واٹس ایپ:0328-7727231
کال/واٹس ایپ:0334-7486489
Sultan International Travels and Tours 76-D Block Vehari

ٹیکسوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی کرائے آسمان کو چھونے لگے۔قومی اسمبلی نے جمعہ کے روز مالیاتی بل میں ایک شق منظور کی ہے ...
29/06/2024

ٹیکسوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی کرائے آسمان کو چھونے لگے۔

قومی اسمبلی نے جمعہ کے روز مالیاتی بل میں ایک شق منظور کی ہے جس کے تحت بین الاقوامی فضائی سفر کے ٹکٹوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی سے معیشتی اور معیشتی-پلس بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں پر اضافی ایکسائز ڈیوٹی 12,500 روپے لگے گی۔ شمالی امریکہ، لاطینی امریکہ، اور کینیڈا کے مقامات پر جانے والے لوگوں کے لیے بزنس یا کلب کلاس ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 250,000 روپے سے بڑھا کر 350,000 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب امریکہ اور کینیڈا جانے والے مسافروں کو ہر بزنس یا کلب کلاس ٹکٹ پر 100,000 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک کا سفر کرنے والے افراد کو بزنس یا کلب کلاس فضائی ٹکٹوں پر 105,000 روپے ڈیوٹی ادا کرنی ہوگی — جو پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 30,000 روپے کا اضافہ ہے۔

اسی طرح، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا سفر کرنے والے افراد کے لیے اسی قسم کے ٹکٹوں پر ڈیوٹی 210,000 روپے کر دی گئی ہے۔ چین، ملائیشیا، اور انڈونیشیا جانے والے مسافر بھی بزنس یا کلب کلاس ٹکٹوں پر 210,000 روپے ٹیکس ادا کریں گے۔

Address

Karkhana Bazar
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923287727231

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan International Travels and Tours سلطان انٹرنیشنل ٹورز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultan International Travels and Tours سلطان انٹرنیشنل ٹورز:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Vehari

Show All