کیا کانفیڈینس ہے۔ بچے کا۔۔
بچہ پولیس کو مرغی چوری کی شکایت درج کرا رہا ہے 😃😄
عارف والا تھانہ صدر کے علاقے52 ای بی بلوچاں والامیں بااثر افراد نے گاؤں میں اپنی ہی عدالت لگا لی،لڑکیوں کو چھیڑنے کے الزام میں نوجوان کا سر مونڈ کر منہ کالا کر کے اور گدھے پر بٹھا کر گاؤں میں گھماتے رہے، پولیس نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کر لیا
شہر کے شاہ رخ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ۔
شیر گڑھ کے قریب مرغیوں سے بھری گاڑی موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی حادثے میں کمسن لڑکا اور دو خواتین شدید زخمی
معلومات کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان کی حالت تشویشناک ہے دونوں خواتین کی ٹانگیں ٹھیک ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اوکاڑہ خاتون سے پرس چھین کر بھاگنے والا نوجوان عوام کے ہتھے چڑھ گیا
عوام نے نوجوان کی خوب دھلائی کر کے پولیس کے حوال
بہاولنگر سے ہمیں رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندہ طارق علی جہاں پر ڈی ایچ کیو بہاولنگر میں سیکیورٹی گارڈز کی طرف سے ایک مریض کے ساتھ آئی فیملی کو گالی گلوچ اور دھکے دیے گئے ہیں اور ہسپتال
انتظامیہ کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاول نگر میں مریض کے ساتھ آئے
ورثہ سے سیکیورٹی گارڈ کی بدتمیزی
#qatar #Pakistan #PTI #Khan #804 #picturechallenge #vdoreel
دیپالپور شہر کی میونسپل کمیٹی میں فنڈز کی کمی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ملازمین اور پنشنرز تنخواہوں اور پنشن سے محروم ہوگئے لیسکو نے نادہندہ ہونے پر واٹر ڈسپوزلوں کے بجلی کنکشن کاٹ دئیے شہر بھر میں سیوریج سسٹم بند ہونے ہر گلیاں اور بازار گندے پانی سے بھر گئے دیول نگر میں شہری پیاروں کے جنازے گندے پانی سے گذارنے پر مجبور ہوگئے نیوزون نے جنازے کو گندے پانی سے گذارے جانے کی فوٹیج حاصل کر لی جس میں شہریوں کو جنازہ سیوریج کے گندے پانی میں سے گذار کر قبرستان لے جاتے دیکھا جا سکتا ہےشدید تعفن اور گلیوں میں ٹہلتے گندے پانی سے شہری کا جینا دوبھر ہو گیا شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور فنڈز کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔۔
راؤ رفیق مڈاہڈ 91 نیوز دیپالپور
کیا پیسہ انسان کو بندے مارنے کا لائسنس دے دیتا ہے ؟؟ کراچی میں گل احمد انرجی لمٹیڈ کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا دانش نے مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیا جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان کے والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جاں بحق ہوگئے، حادثے کی لپیٹ میں آنے والے مزید دو لوگ بھی جان سے گئے ، لکھ کے رکھ لیں اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔ اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں اسے
ملک سے باہر بھیج دیں گی
کیا پیسہ انسان کو بندے مارنے کا لائسنس دے دیتا ہے ؟؟ کراچی میں گل احمد انرجی لمٹیڈ کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا دانش نے مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیا جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان کے والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جاں بحق ہوگئے، حادثے کی لپیٹ میں آنے والے مزید دو لوگ بھی جان سے گئے ، لکھ کے رکھ لیں اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔ اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں اسے
ملک سے باہر بھیج دیں گی
برازیل :مسافر طیارہ گر کرتباہ، تمام62 افراد ہلاک
10 Aug, 2024 | 08:32 AMویب ڈیسک: برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حکام نے سوار تمام 62 افراد کی ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے ویلنہوس میں موجود شہری انتظامیہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ طیارے میں جتنے لوگ سوار تھے، ان میں سے کوئی بھی نہیں زندہ نہیں بچا اور طیارہ گرنے سے صرف ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے اور کسی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔