Kaghan Valley Time

Kaghan Valley Time سیر و سیاحت

وادی کاغان کی نامور شخصیت سابق جنرل کونسلر ولج کونسل پھاگل علی اصغر کے دادا محترم خانیزمان چاچا ہم میں نہیں رہے۔قضائے ال...
06/08/2023

وادی کاغان کی نامور شخصیت سابق جنرل کونسلر ولج کونسل پھاگل علی اصغر کے دادا محترم خانیزمان چاچا ہم میں نہیں رہے۔قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن دو بجے ان کے ابائی گاؤں لوہار بانڈہ میں ادا کی جائے گی ۔

یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو اداب فرزندیاپنے بچوں کی تعلیم و تربیت اور معاشرے کا سود من...
24/07/2023

یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو اداب فرزندی

اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت اور معاشرے کا سود مند شہری بنانے کے لیے نیو اسلامیہ پبلک سکول مھانڈری (رجسٹر شدہ) کا انتخاب کیجئے۔ یہ ادارہ 2016 ء میں منور ویلی کے کوہ دامن میں قائم کیا گیا ہے الحمدللہ اب جامعۃ الرشید سے رجسٹریشن اور
پاکستان ایجوکیشنل بورڈ ایبٹ اباد سے رجسٹریشن شدہ ہے اور ایجوکیٹڈ وہ ماہر تعلیم میل و فی میل اساتذہ کرام
کی زیر نگرانی ،الحمدللہ بچوں کو جدید دینی تعلیم تربیت دی جاتی ہے ،تاکہ بچے معاشرے میں زندگی کے کسی بھی شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے سکیں ،
الحمدللہ ساتھ ساتھ دینی تعلیم حفاظ کرام ناظرہ تربیتی نصاب عالمی سند یافتہ نصاب جامعۃ الرشید کا نصاب بھی پڑھایا جاتا ہے ۔ساتھ ساتھ جامعۃ العلوم کراچی کہ نامور اساتذہ سے ان لائن کلاسز کا اجرا بھی کیا گیا ہے ,جس سے سٹوڈنٹ مستفید ہو رہے ہیں ۔
اس کے علاوہ مختلف مقامات پر سیر و سیات کے ٹور اور کھیلوں کے مقابلے ، فنکشنز ، تعلیمی امور ،تقریری امور ، ان سب میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو مقصد بنا کر مختلف پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ بچیوں کے خاص تعلیمی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں جس میں حجاب کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ، اس کے علاوہ مختلف مقابلہ جات امتحانات منعقد کیے جاتے ہیں جس میں الحمدللہ اج تک ادارے کی مثالی کارکردگی رہی ہے ۔اور جامعہ محمود الرشید بنوری ٹاؤن سے پیسٹ کارکردگی کاایوارڈ وصول کر چکا ہیں
الحمدللہ ادارہ ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں اول پوزیشن پر رہا ہے ، مخواہ وہ تعلیمی ایگزام و مقابلہ ہو یا کھیلوں کا مقابلہ ہو ۔
دینی و حصری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت بھی ہی کی جاتی ہے ۔
ادارے کے فیس میں خصوصی ڈسکاؤنٹ معاشرے کے غریب بچے و بچیوں کے لیے ایڈمیشن فیس میں خصوصی رعایت اور سکول فیس میں% 50 ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے ، بچوں کی یونیفارم سلوار قمیض ہی تجویز کی گئی ہے کیونکہ ہمارا نظام تعلیم مخلوط ہے دینی و دنیاوی تعلیم کا مرکز ہے اس لیے شلوار قمیض بہترین اپشن ہے۔
الحمدللہ بہترین تعلیمی ماحول بچوں کو میسر کیا جاتا ہے جس کا اثر بچوں کا نمازی ہونا اور اخلاقی معیار کا بلند ہونا واضح نظر اتا ہے
،ہر سال کے اختتام پر بچوں کو اعزازی سند اور سرٹیفکیٹ سے مستفید کیا جاتا ہے جس میں علاقے کے معزز لوگ اور بچوں کے پیرنٹس شرکت کرتے ہیں اور بہت ساری دعاؤں اور مبارکباد سے بچوں کو مستفید کرتے ہیں الحمدللہ بچیوں کے لیے الگ کلاسز کااجراء کیا گیا ہے۔ تصدیق شدہ سند کے ساتھ ساتھ تین عالمی لینگویج جس میں عربی،انگلش، اردو ، تینوں میں مہارت بول چال ،فن تقریر، حسن قرات و نعت خوانی اور ڈیبیٹ پروگرام سکھائے جا رہے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے
،دینی تعلیم میں حافظ قرآن ، ابتدائیہ ،اولی، ثانیہ ، فقہ کی شاندار دینی تعلیم بھی شامل ہے ۔الحمدللہ ہمارا ادارہ کاغان ویلی یہ تمام پرائیویٹ و سرکاری سکولز کا رول ماڈل ہے
تو دیر کس بات کی آج ہی اپنے بچوں کو نیو اسلامیہ پبلک اسکول اینڈ القرآن اکیڈمی( رجسٹر) مھانڈری نزد جامع مسجد
میں ایڈمیشن کرائیں
شاندار ادارہ آپ کے بچوں کے فیچر کا ضامن

ایم ڈی و پرنسپل مولانا محمد سہیل خان صاحب

وزٹنگ ٹیم کاغان ویلی ٹایم

24/07/2023

‏لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا حى على الفلاح!

24/07/2023
میں بطورِ مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔
30/06/2023

میں بطورِ مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔

اللہ تعالی اس مبارک دن کے صدقے میں ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہدایت کے راستے پہ چلنے کی ہمت اور توفیق عطا کرے ۔ آمین ۔...
28/06/2023

اللہ تعالی اس مبارک دن کے صدقے میں ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہدایت کے راستے پہ چلنے کی ہمت اور توفیق عطا کرے ۔ آمین ۔

لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیّكَ لَكَ لَبَّیْكَ
اِنَّ الْحَمّدَ وَالنِعّمَتهَ لَكَ وَ الْمُلّكَ لَا شَر یْكَ لَكَ
عید الضحٰی مبارک ہو❤️🌹

*مسلم سائنسدان ابو عثمان عمرالجاحظ کی حیران کن زندگی*ابو عثمان عمر الجاحظ:- الجاحظ کےبارےمیں کہاجاتا ہےکہ وہ نتہائی بدصو...
27/05/2023

*مسلم سائنسدان ابو عثمان عمرالجاحظ کی حیران کن زندگی*

ابو عثمان عمر الجاحظ:- الجاحظ کےبارےمیں کہاجاتا ہےکہ وہ نتہائی بدصورت تھے۔ اسکی آنکھیں باہر کی طرف نکلی ہوئی تھیں۔ لوگ انکا مذاق اڑایا کرتے تھےاسلئے اسکو جاحظ کہتے تھے۔عربی میں جاحظ اسے کہتے ہے جسکی آنکھیں نکلی ہوئی ہوں۔ان کاخاندان غریب تھا جاحظ خود بصرہ کےنہروں کےکنارے مچھلیاں بیچا کرتے تھے۔لیکن جاحظ نےان روکاوٹوں کو آڑے نہیں آنے دیا۔ اس کے قلم سے ایسے الفاظ ٹپکے کہ وقت کہ سلاطین نےالجاحظ کو وزارت کی پیشکش کی۔اس نے علم ،ادب ،ریاضی،سائنس، میڈیکل ،العرض ہر موضوع پر بہت کچھ لکھا۔ اسکے تصانیف 200 سے زیادہ ہے۔اسکی مشہور کتاب "الحیوان" ہے۔اس کتاب نے بہت سے بیالوجسٹ اور ٹیکسانومسٹ کی مدد کی۔امام الزرکلی نےاسکے وفات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جاحظ کو آخری عمر میں فالج ہوگیا لیکن اسکی موت کا سبب یہ ہوا کہ دوران مطالعہ اس پر بہت سی کتابیں گرگئی اور وہ انکے نیچے دب کے فوت ہوگئے۔ اب وہی لوگ رورہے تھے جو اس کے شکل کی وجہ سے جاحظ سے شدید نفرت کرتے تھے.

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح وشام پیداکر
As Received # #

27/05/2023
05/05/2023

یو ٹیوب ڈالرز بانٹ رہا ہے تو آپ بھی اپنا حصہ وصول کیجیے
اگر ابھی تک عملی طور پر کچھ نہیں کیا تو تھوڑی بہت brain storming کے بعد آپ بھی اپنا چینل کھول لیجیے . گوگل اور یو ٹیوب کے پاس اربوں ڈالرز ہیں دینے کے لئے . اس میں سے آپ بھی اپنا حصہ وصول کیجیے بس ایک اچھے آئیڈیا کی ضرورت ہے آپ کو . بہت سارے چینل آپریٹرز تو گھر بیٹھے ہی ہزاروں ڈالرز کما رہے ہیں اور آخر میں
Its never too late

15/04/2023

خوشخبری،
جامعۃ الرشید کراچی میں حفاظ الکرام ایجوکیشنل سسٹم پاکستان کے مختلف شہروں میں نامور برانچوں کے بعد
اب آپ کے شہر مہانڈری میں الحمدللہ حفاظ القرآن ایجوکیشن سسٹم 9 سالہ تعلیمی پروگرام لایا جا چکا ہے

۔جس میں پرائمری پاس سٹوڈنٹ ایڈمیشن کے اہل ہوں گے اس 9 سالہ پروگرام میں
میٹرک انگلش میڈیم سائنس،انٹرمیڈیٹ ایف اے ،ایف ایس سی،بی اے، بی ایس سی ،سی ایس ایس کی تیاری اور تعلیم دی جاتی ہے۔
پاکستان ایجوکیشنل بورڈ سے تصدیق شدہ سند کے ساتھ ساتھ تین عالمی لینگویج جس میں عربی،انگلش، اردو ، تینوں میں مہارت بول چال ،فن تقریر، حسن قرات و نعت خوانی اور ڈیبیٹ پروگرام سکھائے جاتے ہیں
،دینی تعلیم میں حافظ قرآن ، ابتدائیہ ،اولی، ثانیہ ، فقہ کی شاندار دینی تعلیم بھی شامل ہے
تو دیر کس بات کی آج ہی اپنے بچوں کو نیو اسلامیہ پبلک اسکول اینڈ القرآن اکیڈمی مھانڈری نزد جامع مسجد
میں ایڈمیشن کرائیں
شاندار ادارہ آپ کے بچوں کے فیچر کا ضامن

ایم ڈی و پرنسپل مولانا محمد سہیل خان صاحب

26/03/2023

میں نے حرم میں ہر امام کو یہ آیات پڑھتے ہوئے بلک بلک کر روتے ہوئے دیکھا..بہت مشکل سے آیات کو مکمل کرتے ہیں.. ہم بدقسمت اپنے ماں باپ کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں. ہمیں کامیاب انسان بنانے کے پیچھے ،، ایک بوڑھے ضعیف باپ،اور ایک بوڑھی ماں ،، کی قیمتی جوانی ہوتی ہے...💯 وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوٓا اِلَّآ اِيَّاهُ وَبِالْوَالِـدَيْنِ اِحْسَانًا ۚ اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَـرَ اَحَدُهُمَآ اَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّـهُمَآ اُفٍّ وَّلَا تَنْـهَرْهُمَا وَقُلْ لَّـهُمَا قَوْلًا كَرِيْمًا (23) اور تیرا رب فیصلہ کر چکا ہے اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو، اور اگر تیرے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف بھی نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکو اور ان سے ادب سے بات کرو۔ وَاخْفِضْ لَـهُمَا جَنَاحَ الـذُّلِّ مِنَ الرَّحْـمَةِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَـمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِىْ صَغِيْـرًا (24) اور ان کے سامنے شفقت سے عاجزی کے ساتھ جھکے رہو اور کہو اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔.. 😢

‏ہیج ہاگ (اردو میں سیہی) ایک دوسرے کے قریب نہیں آسکتے ہیں ان کے گرد کانٹے ان کے لیے ایک ناقابل تسخیر قلعے کا کام کرتے ہی...
15/01/2023

‏ہیج ہاگ (اردو میں سیہی) ایک دوسرے کے قریب نہیں آسکتے ہیں
ان کے گرد کانٹے ان کے لیے ایک ناقابل تسخیر قلعے کا کام کرتے ہیں
نہ صرف ان کے دشمنوں سے بلکہ ان کے اپنے لوگوں سے بھی دوری کا سبب بنتے ہیں!

جب سردی اپنی مسلسل سرد ہواؤں کے ساتھ آتی ہے ‏تو ہیج ہاگ گرمی کی تلاش میں ایک دوسرے کے قریب آنے اور چپکنے پر مجبور ہوجاتے ہیں
اور کانٹوں کی تپش اور چبھن کا درد برداشت کرتے ہیں!

مگر مسلسل ساتھ چپکنا ان کے بہت سے زخموں کا سبب بن سکتا ہے
اور مستقل دوری ان کی جان لے سکتی ہے! ‏مگر یہ بہر صورت قریب رہ کر زخم کھا کر زندہ رہنے کو مرنے پر ترجیح دیتے ہیں!
ہمارے انسانی رشتوں کا بھی یہی حال ہے!

ہم میں سے کوئی اپنے اور دوسروں کے کانٹوں سے خالی نہیں ہے
لیکن ہمیں گرمی نہیں ملے گی جب تک ہم کانٹوں کی چبھن اور درد نہ سہ سکیں! ‏ورنہ سردی کی شدت سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھں گے!
تو ہمیشہ یاد رکھیں!
✅ جو بغیر عیب کے دوست ڈھونڈتا ہے وہ تنہا رہتا ہے!
✅ اور جو بغیر کمی کے بیوی چاہتا ہے وہ بغیر بیوی کے رہتا ھے!
✅ اور جو عورت بے عیب شوہر چاہے گی تو وہ اکیلی رہے گی یا طلاق یافتہ رہے گی! ‏✅ جو بغیر کسی عیب کے بھائی کی تلاش میں رہتا ہے وہ ہمیشہ تلاش میں ہی رہے گا
✅ اور جو کوئی کامل رشتہ دار چاہے گا وہ رشتہ داری سے خالی رہے گا!‏اپنی زندگیوں میں توازن برقرار کرنے کے لیے دوسروں کے زخموں کو برداشت کریں!
خوشی سے جینا چاہتے ہیں تو
ہر چیز کی وضاحت نہ مانگیں, ہر چیز کی جانچ نہ کریں, اور ہر چیز کا تجزیہ نہ کریں,
جو لوگ ہیروں کا تجزیہ کرتے ہیں انہیں کوئلہ ہی نصیب ہوتا ھے!‏رشتوں کو عیب کے ساتھ قبول کریں اور عیب کیساتھ ہی نبھانا سیکھیں!
بے عیب ذات اللہ سبحانہ وتعالی کی ہے اور اسکی عطاء سے انبیاء کرام علیہم السلام کی ذاتیں بے عیب ہیں!
آپ غور کریں کہ اگر کوئی آپ کو کانٹے چبھو رہا ہے تو سردی سے بچا بھی تو رہا ھے!
#نکتہ

جگہ کا نام بتائیں ؟
14/01/2023

جگہ کا نام بتائیں ؟

13/01/2023

محترم و بزرگ شخصیت الحاج حاجی اورنگزیب صاحب اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔

13/01/2023
وادی کاغان ناران  سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک کا موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد دلکش نظارہ
28/12/2022

وادی کاغان ناران سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک کا موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد دلکش نظارہ

27/10/2022

یہ جو عمرانی فتنہ جنرل باجوہ نے پروان چڑھایا تھا صبر کرو وہی دفن کرکے جائے گا انشاءاللہ

• Allah Hu Akbar
23/09/2022

• Allah Hu Akbar

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Valley Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby travel agencies



You may also like