Travelers Hub

Travelers Hub I provide Freelance services to Aspiring Tourists which includes but not limited to TRAVEL PLANNING. Get ready to embark on this exciting adventure with me!

As a seasoned Professional Business Graduate with over 16 years of work experience, I will be sharing my incredible travel adventures & valuable insights. My content is tailored to help passionate travelers, young entrepreneurs, & career seekers navigate the world with ease & make the most out of every opportunity. Together, let's explore the world through my eyes & discover a simple yet realistic

approach to life and success. Let's stay connected & enjoy the ride together! Youtube: https://www.youtube.com/
TikTok: https://www.tiktok.com/.hub13?_t=8h8ZdWLb5V3&_r=1
Facebook : https://www.facebook.com/ShidwaalTT
Instagram: https://www.instagram.com/maqboolsadiq1/

15/06/2024

09/04/2024

Eid mubarak

09/04/2024
11/03/2024

Ramzan and Ramdhan Kareem to All!!

Ab Maaaroiss deeewaaar ko!!!
26/02/2024

Ab Maaaroiss deeewaaar ko!!!

21/02/2024

ٹرک بھی وہی ہوتا ہے بتی بھی وہی ہوتا ہے اور ہم لوگ بھی وہی ہوتے ہیں اور یہ سلسلہ ختم بھی نہی ہوتا بلکل اس سانپ کی طرز پر جو ہر سال کاٹنے آجاتا ہے چاہے آپ کہی بھی ہوں۔ میرا مطلب سیاسی نہی کاروباری ہے اور دو المیے ہیں جن پر میں اپنا اظہارِخیال کرنا چاہتا ہوں۔
*سوشل میڈیا کمپین*
پیج ہو، زاتی اکاؤنٹ ہو ، یوٹیوب ہو یا ٹک ٹاک۔ جب تک سنسنی نہ پھیلائی جائے عوام دیکھتی ہی نہی چاہے آپ کچھ بھی کر لیں میرا زاتی تجربہ ہے سالوں کا!!! اور مونیٹائزیشن صرف لائک، کمنٹ اور شیئر سے ہوتی ہے اور مونیٹائزیشن کے بعد پیسے صرف ایڈز ویو کرنے پر ملتے ہیں۔ ایک کاروبا ر ہے ہے "اپنا چینل فوران مونیٹائز کروائے یا پہلے سے مونیٹئاز والا خریدئں" اس چکر میں لوگ کچھ بھی کر جاتے ہیں چاہے وہ گھر کی عزت ہو یا مذہب، یا کسی اور کی عزت۔ کوئ قبول کرے یا اختلاف اس سے فر ق نہی پڑتا دونو صورتوں میں "اپنا کام بنتا بھاڑ میں جائے جنتا" والا فارمولا فِٹ کر کے جب کام پورا ہو تو "سو چوہے کھا کے بلی حج کو آ جاتی ہے" اور فورن پیج کا نام تبدیل + کنٹنٹ تبدیل اور آمدن سٹارٹ۔۔۔ آپ جو مرضی کر لو یہ ڈوپا مین عوام نے لینا ہی لینا ہے میں اپنے گھر والو کو بھی شاید ایک بار سمجھا بھی دوں انہو نے اگلے سال پھر ایسا ہے کسی چکر میں کچھ نہ کچھ شیئر بھی کر دینا ہے اور پھر سوشل میڈیا کو کوسنا بھی ہے۔ پر شاید اسکے خطرناک نتائج کا کسی کو فلحال ادراک ہی نہی۔۔۔ "تب پچھاتئے کیا ہوا جب چڑیا چُگ گئی کھیت"
*اسرائیلی پرڈاکٹس*
سیلز ایک ٹرانزیکشنل ایکٹیوٹی ہے اور اس کے پیچھے مارکٹینگ کی ٹیم ہوتے ہے اور آج تک عوام کو انکا فرق سمجھ ہی نہی آیا۔ باہرحال - مسلم ممالک میں لوگ صرف "پروپگنڈا" کروا کر اپنا کام نکلوا لیتے ہیں اور اسی کو مارکٹنگ سمجھ کے خوش ہیں "سچ ڈھونڈتے ڈھونڈتے جھوٹ آگ لگا دیتا ہے" اور پھر یہی لوگ معصوم بن کے منعہ کرنے والوں کے دماغ چاٹ کر اپنے آپ کو تصلی دیتے ہیں خود کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے۔ اور پتہ کھک نی ہوتا۔ اسرائیل سکیلابل بزنس کرتا ہے اور زیادہ طر فاننشل انویسٹمینٹس۔ ہمارے کاروباری لوگ کوالٹی ، کانسسٹنسی اور سکیلبلٹی پر فوکس کرنے کے بجائے عوام کو "یہودی لابی، اسرائیلی ایجنڈا " وغیرہ کے توسط سے "گھیرتے" رہتے ہیں۔ آپ نے آج تک شاید نہ سنا ہو کے fiverr نام کی کمپنی 100% اسرائیلی ہے، افس اور پیسے بھی اسرائیل میں ہیں۔ اس پر بات نہ کرنا اسرئیلی ایجنڈا سمجھنا چاہے، کیونکہ یہ چپکے سے دنیا بھر میں کام کر رہی ہے اور سوچنا یہ ہے کہ پیسے اسرائیل انکے ہیڈ آفس جاتے کیسے ہیں؟ وہ بھی پاکستان سے۔ اسرائیل کے یہودیوں کے خلاف بھی یہودی ہیں ۔ اور میں چونکہ خود بھی سٹاکس کا کام کرتا ہوں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ لسٹڈ کمپنی میں دنیا کا کوئی بھی آدمی کسی بھی مزہب یا ملک سے اگر صرف ایک شیئر بھی لے تو اس کا نام شیر ہولڈنگ بک میں آجاتا ہے اور اس کو بورڈ میٹنگ کے دعوت بھی جاتی ہے۔ آپ پاکستان یا نیپال سے بیٹھ کے مکہ میں کسی بھی کمپنی کے عارضی حصہ دار صرف ایک ڈالر دے کے بھی بن سکتے ہیں۔ اور چاہے کوئی بھی مذہب ہو۔ دوسرا کاروبا ہے ڈسٹریبیوشن۔ شیخ رشید صاحب فرما گئے "دودھ تازہ ملتا ہو تو بھینس پالنے کی کیا ضرورت" دنیا کی بڑی کمپنیز سسٹم بنا کے اپنا سسٹم لوکل ڈسٹریبیوٹر کو دیتی ہے وہ اپنی آمدن سے چائے کچھ بھی کرے پر کوالٹی آف پراڈکٹ، اوپریشنز، اور فارمولا فالو کرے بس۔ اب کے ایف سی پاکستان کا جو ڈیسٹری بیوٹر ہے یا فرنچائزر ہے وہ چائے پی اس ایل کو دے، چائے مسجد کو دے "اُس کی آمدن اُس کی مرضی" اسرئیل کا فرنچائزر اپنے ملک کے حساب سے دیکھے گا۔ اب ڈیمانڈ یہ بنتی تھی کہ "پی ایس ایل کو سپورٹ کرنے والاے پیسے فلسطین بھیجو" اور کے ایف سی کی مارکیٹنگ ٹیم کو مج جیسے آدمی کی ضرورت ہے 😀 جو اُن کو سنجا سکے کہ "بھائی یہ پیسے فلسطین بھیجو عوام نے سارا دن قرضہ لے کہ کے ایف سی کھانی ہے" آپ کے بایکاٹ سے آپکا پاکستانی فرنچائزر کا نقصان ہونا ہے اور آپ کچھ عرصہ اسکا نقصان کریں گے وہ بند کر دے گا اور پھر آپ نہر کنارے کسی مسلمان کے ہاتھوں پتہ نہی کس جانور کی کے اف سی زیادہ پیسے دے کر اور کوست ہوئے کھائے گے "یا ہم مسلمانو سے تو یہودی بہتر جو ملاوٹ تو نہی کرتا" اسرئیل کا بائیکاٹ کریں، اسرئیلی پرڈکٹس کا بیئکاٹ کریں اُن پر لعنت بھیجے پر اس کے پیچھے دو نمبر لوگو کو اپنی مارکیٹنگ پر کامیاب نہ کریں۔ ہاں آپ لوکل فرنچائزر کو بولیں کہ وہ بھی فلسطین کا ساتھ دے اور اگر اسکو فلسطین کی وجہ سے فرانچائز سے نکالا گیا۔۔۔ تو وہ سیم کولٹی کا برانڈ لائے عوام ساتھ دے گی جیسا ایران میں ہوا۔
باقی تواڈی مرضی

08/02/2024

So, who has the internet facility today?

31/01/2024

Pakistan ki new currancy main ab mazeed qaid e azam sb ko ruswaa na kia jaee .... mera mutalba ha 😀

Finally the first ever proper Traffic Violation recorded !
24/01/2024

Finally the first ever proper Traffic Violation recorded !

20/01/2024



Explore the iconic landmarks of London, from the majestic London Bridge to the magnificent Tower Bridge. Don't miss the vibrant neighborhood of Tooting and t...

10/12/2023

St James ParkAre you looking for a memorable vacation experience? Why not consider traveling to the United Kingdom?...

Address

Al Madina Road
Jeddah
44000

Telephone

+447532647792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travelers Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travelers Hub:

Videos

Share