Ch Umer Photography

Ch Umer Photography Road Mapping- Newsupdate- Trekking- Mountaineering-Videography-Photography etc.

Route Planning- Tourists Information Center- Photography- Videography- Travel Plan- Hotel Booking

کیلاش
04/10/2024

کیلاش

03/10/2024

استور ویلی روڈ مشکن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے دوبارہ بلاک

03/10/2024

Borith Lake in Winter

Nagar Valley
01/10/2024

Nagar Valley

KAILASH
29/09/2024

KAILASH

Deosai Black HoleThe House of Brown Bears
29/09/2024

Deosai Black Hole
The House of Brown Bears

Raja of Astor and children.18-20 Jul 1885
27/09/2024

Raja of Astor and children.18-20 Jul 1885

27/09/2024

Naran in Coming Month IA

Autumn Nagar
27/09/2024

Autumn Nagar

Attabad Lake
27/09/2024

Attabad Lake

20/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Hunza Valley.
19/09/2024

Hunza Valley.

Marsh HarrierSaeed pur Sialkot Jammu Border
14/09/2024

Marsh Harrier
Saeed pur
Sialkot Jammu Border

Hunza Be Like in Coming Month
12/09/2024

Hunza Be Like in Coming Month

📍 Maja Sagar lake,  ❤  ❤Bathrait valley, Darel, Diamerبلراج کوہستانیگلگت سے چترال رود پر 128 کلو میٹر سفر کرتے ہوے اورگو...
12/09/2024

📍 Maja Sagar lake, ❤ ❤
Bathrait valley, Darel, Diamer
بلراج کوہستانی

گلگت سے چترال رود پر 128 کلو میٹر سفر کرتے ہوے اورگوپس سے کوئی 36 کلومیٹر کے بعد ایک خوبصوت گاؤں دھمال اتا ہے وہاں بیتھریٹ نالہ آپ کے لیفٹ سائیڈ سے نیچےآ رہا ہے اس نالے کے ساتھ اپ نے سفر جاری رکھنا ہے جہاں اپ بتھریٹ ویلی میں داخل ہو جائیں گۓ دھمال سے 50 کلو میٹر آف روڈ کرنے کے بعد کسپورا نالہ آتا ہے یہاں سے جیپ ٹریک ختم ہو جاتا ہے بائیک بھی بآسانی جا سکتی ہے رود کی حالت اتنی خراب نہیں ہے جب آپ دہیمل سے نکلتے ہیں تو راستے میں کافی آبادیاں ملتی ہیں جن میں بلتی ہمرن ،اشکر قابل ذکرہیں۔ جیپ ٹریک تقریبا تین سے چار گھنٹے کا ہے کسپورہ نالہ سے جھیل تک پیدل ٹریکنگ تقریبا 28 کلو میٹر ہے۔ جوسات سے آٹھ گھنٹے لگتے ہیں کسپورہ نالہ سے آپ کو گھوڑا سامان کے لیے مل سکتا ہے۔ جھیل کا راستہ زیادہ مشکل نہیں ہے مگر چونکہ یہ ایریا زیادہ محفوظ نہیں ہے تو بہتر یہی ہے کہ آپ کسی مقامی کو اپنے ساتھ لے کر جائیں۔ اور مقامی لوگوں کے پاس رات گزاریں
جھیل پرجاتے ہوئے راستے میں اپ کو کافی بہک ملیں گی وہاں پر آپ رات گزار سکتے ہیں جو لوگ بلعموم آباد ہیں، بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں۔
جب آپ کسی مقامی کے ساتھ ہوں گے تو بالکل محفوظ ہوں گے۔
۔
ماجا ساگر جھیل بتھریٹ وادی، غذر ضلع میں واقع ہے لیکن وادی داریل سے متصل وادی غذر کی کئی ذیلی وادیوں کی چراگاہیں داریل کے لوگوں کی ملکیت ہیں اس لیے یہ جھیل وادی داریل کا حصہ ہیں۔

11/09/2024

Shandur Pass

10/09/2024

Kaghan Valley in Winter

Address

Jeddah
22233

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Umer Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Umer Photography:

Videos

Share