Mian14bwp officials

Mian14bwp officials Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian14bwp officials, Tourist Information Center, Price Muhammad Bin Abdul Aziz Road Bani Harithat, Medina.

08/09/2024

اہل مدینہ منورہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیوں نہیں مناتے ہیں؟
#عیدمیلادالنبی

‏تم   کیا   جانو   گاؤں   کے   ذائقوں  کے  سکھتم نے کبھی پی ہے کھیتوں میں بیٹھ کر چائے
06/09/2024

‏تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے کھیتوں میں بیٹھ کر چائے

Today night view of the Holy Kaaba آج رات بیت اللہ کی پیاری فوٹو
25/08/2024

Today night view of the Holy Kaaba
آج رات بیت اللہ کی پیاری فوٹو

20/08/2024

19/08/2024

قرآن القرآن العظيم

15/08/2024

زیارات مدینہ منورہ چوہدری زبیر نثار Zubair Riaz Usama Mushtaq

Arshad Nadeem throws 92.97m in final!!Pakistan 🇵🇰 zindabad 🥇❤️🇵🇰A new olympic record in Javeline Throw🇵🇰
08/08/2024

Arshad Nadeem throws 92.97m in final!!
Pakistan 🇵🇰 zindabad 🥇❤️🇵🇰
A new olympic record in Javeline Throw🇵🇰

31/07/2024

حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ کا گھر بالمقابل مسجد جمعہ
مسجد قباء سے500 میٹرز کی دوری پر واقع ہے

24/07/2024

روضہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے گاڑیوں کے آنے کی حقیقت

24/07/2024
Haji Manzoor Agriculture farms clicks
26/06/2024

Haji Manzoor Agriculture farms clicks

26/06/2024
05/04/2024

رمضان کا آخری عشرہ
Islamic Insights

21/01/2024

ھم نے طلاق لے کے عورتوں کو پچھتاتے ھوئے دیکھا ھے۔
جو عورتیں شوہر کے گھر اس لیے چھوڑ آئیں کہ ہماری عزت نہیں ھے انہیں زمانے کی ٹھوکریں کھاتے دیکھا ہے۔

جو سسرال میں رہنا اس لیے گوارا نہیں کرتیں کی ان سے کام نہیں ہوتا ذمہ داری نہیں اٹھا سکتیں وہ جب تن تنہا اولاد کی ذمہ داری اٹھاتی ھیں تو ان کے چودہ طبق روشن ھوتے دیکھے ہیں۔

جنہوں نے شوہر کو سبق سکھانے کے لیے عدالتوں سے طلاقیں لی ان کو رجوع کے لیے تڑپتے ھوئے دیکھا ہے۔

بلقیس ایدھی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا: ”دنیا کے جوتے کھانے سے بہتر ھے ایک آدمی کے جوتے کھالو“۔

یہ جو فیمنسٹ یا لبرل خواتین، عورتوں کو طلاق دلوا کے حقوق دلوانے نکلتی ہیں ان کی تقلید کرنے سے پہلے انکی ذاتی زندگی میں بھی ایک نگاہ ڈال لینی چاہیے کہ وہ گھر کیسے بسا رہی ہیں یا طلاق کے بعد کتنی آئیڈیل لائف گزار رہی ہیں۔

میں طلاق کے خلاف نہیں ہوں کہ اس کا حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے مگر یہ آخری آپشن ھونا چاہیے اس کو پہلا آپشن مت سمجھیے۔ حالات ناگزیر ہیں تب بھی طلاق کا فیصلہ کرنے سے پہلے علیحدہ ہو جائیں چھ ماہ الگ رہیں پھر فیصلہ کریں۔

گھر ٹوٹنے نہیں چاہیئں..
اولادیں برباد ہو جاتی ہے..
انا کو قربان کرنا پڑے..کر دیجیے..
مگر اولاد کو تحفظ دیجیے...
طلاق مسائل کا حل نہیں ہے. بلکہ مسائل کی ابتداء ہے ۔
میاں بیوی کے درمیان جو مسائل ہیں انہیں حل کریں..
مسائل حل کرنا سیکھیں..
زک زیک سیکھیں..
جھوٹی انا اور جھوٹی عزت میں گھر مت اجاڑیں۔
یہ ٹھیک ہے کہ مار مت کھائیں.. ظلم برداشت مت کریں.. آواز اٹھائیں مگر طلاق آخری آپشن ہے۔ کم از کم چھ ماہ علیحدہ رھنے کے بعد فیصلہ کریں۔“...

🙁🤲🤲 دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ۔🤲😔😔

08/01/2024

حرمین ہائی سپیڈ ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف محو سفر #مسجدِنبوی
Everyone

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
16/12/2023

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

11/12/2023

مسجد نبوی کے مؤذن الشیخ مروان القصاص کی اس اذان کو دن میں کئی بار سنتا ہوں روح سرشار ہوجاتی ہے ۔
آپ بھی ضرور سنیں 💝

Address

Price Muhammad Bin Abdul Aziz Road Bani Harithat
Medina
42313

Telephone

+966535819884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian14bwp officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian14bwp officials:

Videos

Share