28/07/2024
Assalam O Alaikum
Picture of the day❤️❤️🌹
Chapter 8(21)
كَمْ جَدَّلَتْ كَلِمَاتُ اللهِ مِنْ جَدَلٍ
فِيهِ وَكَمْ خَصَمَ البُرْهَانُ مِنْ خَصِمِ
کئی بار قرآن مجید نے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مقابلہ کرنے والوں کو نیچا دکھایا اور کئی دفعہ معجزات نے سخت ترین دشمن کو مغلوب کیا