تُو کیوں سمجھ رہا ہے جنگ اب ختم ہوئی
ہر دور میں یزید ہیں____، جاری ہے کربلا
Sit tight and relax! This is not your average taxi cab service. We offer a comfortable and safe taxi service with extremely professional drivers.
***********************************
👉 Call Us :+966568228405
👉 Mail Us : [email protected]
👉 Visit Us :www.labbaikumrahtaxi.com
👉 Tags Us :Labbaikumrahtaxi
***********************************
#taxi #taxidriver #travel #uber #cab #taxiservice #taxis #taxicab #t #cabs #taxiservices #doyouspeaktaxi #taxilife #instagram #transportation #airporttaxi #carrental #rentacar #travel #rentalcar #carhire #carrentals #rentcar #luxurycars #luxury #taxi #carrentalservice #KSA #Saudi Arabia
#umrah2023
#Madina
#madinasharif
#makkah
#CAB
#ziyaratemadina
عَنْ حَارِثَةَ الْأَنْصَارِيِّ رضی الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم سَمَّی بِئْرَ بَنِي أمِيَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ الْيَسِيْرَةَ وَبَرَکَ عَلَيْهَا وَتَوَضَّأَ وَبَصَقَ فِيْهَا. رَوَاهُ النُّمَيْرِيُّ.
’’ایک روایت میں حضرت حارثہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار سے بنو امیہ کا جو کنواں تھا، اس کا نام یسیرہ رکھا تھا اور اس کے پانی سے وضو فرما کر اور اس میں اپنا لعابِ دہن مبارک ڈال کر اسے شرفِ برکت بخشا تھا۔‘‘
اس حدیث کو امام نمیری نے روایت کیا ہے۔
"مسجد فسح "/غزوہ احد
احد کی جنگ کے دوران رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے اس مقام پر ظہر کی نماز کی امامت فرمائی
یہ ایک کھلی جگہ تھی مگر سیدنا عمر بن عبد العزيز کی دور میں اس مقام پر ایک چھوٹی سے یادگار مسجد بنوائی گئی جس کا نام '' مسجد فسح " رکھا گیا -
عربی میں فسح-- راستہ بناؤ-- کو کہتے ہیں -
ظہر کے اس نماز سے قبل کیوں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سمیت بہت سے صحابہ اکرم شدید زخمی ہو چکے تھے اور رسول الله صلی الله
علیہ وسلم کے دندان مبارک پر بھی شدید ضرب لگی تھی ، اس لیے اس نماز کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پڑھانے کی بجاے بیٹھ کر پڑھایا تھا اور تمام صحابہ نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوے بیٹھ کر ہی نماز ادا کی .
گویا اس نماز میں کسی نے " قیام " نہی کیا
اس لحاظ سے یہ نماز ایک انوکھی اور یادگار تاریخی نماز بن گئی۔۔
نماز کے ٹائم ایک دوسرے کے ساتھ مل کر بیٹھنے سے صحابہ کرام زخموں کی وجہ سے تکلیف محسوس کر رہے تھے تو اللہ کی طرف سے وحی نازل ہوئی کہ صفوں میں فاصلہ رکھیں۔۔۔
🚕 Need a reliable and affordable Taxi in Saudi Arabia? 🌟 Look no further! Our service is top-notch and our drivers are professional.
📞 Call Us:+966568228405
📩 Mail Us:[email protected]
🌐 Visit Us: http://labbaikumrahtaxi.com
👉 Tag Us:
#airporttaxi #besttaxi#taxinearme #airporttransfers #travelling #viralpost #explorepage
#umrah2023 #luxury #madina #taxicab #CAB #makkah__madinah #umrahpackages2023 #doyouspeaktaxi #carrentalservice #makkahreels