Voice Of Chattar Plain

Voice Of Chattar Plain This page is for travel and tourism Pakistan

17/01/2025

اندرون سندھ سے ایک امام مسجد کی کی کہانی مفتی تقی عثمانی صاحب کی زبانی سنئے ویڈیو اچھی لگے تو شئر کریں۔

جناب محترم سردار محمد یوسف صاحب آپ نے اپنی قوم کے لئے کیا کیا ہے ہر پانچ سال بعد آپ اس قوم کے ووٹ سے اسمبلی میں جاتے ہو ...
14/01/2025

جناب محترم سردار محمد یوسف صاحب آپ نے اپنی قوم کے لئے کیا کیا ہے ہر پانچ سال بعد آپ اس قوم کے ووٹ سے اسمبلی میں جاتے ہو آج میں آپ سوال پوچھتا ہوں جواب دینا اگر ہمت ہوئی تو
سوال ،بانڈہ جالگلی دو کلو میٹر کے فاصلے کے درمیاں 8 جیپ حادثے ہوئے تین بڑے حادثے جس میں جانی نقصان 12 افراد جان کی بازی ہار گئے پانچ چھوٹے حادثے جس میں مالی نقصان بہت ہویا اگر تخمینہ لگایا جائے تو ایک کروڑ روپے کا بنتا ہے
جانی نقصان ہونے والا پہلا حادثہ 4 افراد جان کی بازی ہار گئے کیا آپ نے ان کی مددت کی جواب نہی
دوسرا بڑا حادثہ جس میں 5افراد جان کی بازی ہار گئے کیا آپ نے پھلے حاثے سے سبق سیکھنے کے بعد اس روڈ کی مرمت کا کام یا حادثے میں شھید ہونے والے افراد کی مدد کی ُجواب جی نہی
کچھ دن پہلے اسی روڈ پر ایک اور بڑا حادثہ ہوا 3افراد جان کی بازی ہار گئے 8افراد زخمی ہوئے کیا آپ نے اس حادثے میں زخمی اور شھید ہونے والے افراد کی مددت کا اعلان کیا بلکہ آپ نے جھوٹ بول کر وہاں پر بھی اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کی اس افراد نے فلاں جنازے میں کہا تھا اگر میں فوت ہو جاوں تو میرا جنازہ سردار پڑھائے اب یہ نوجوان نسل آپ کو جان چکی ہے۔

05/01/2025

خوشخبری !!!!
انگلش اکیڈمی بٹل سپوکن انگلش کورسسز کے نئے بیج کا آغاز ہو گیا ہے -
طلباء و طلبات سے اسسمنٹ / انگلش ٹیسٹ فری لیا جاتا ہے
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
ایڈمشن لینے آج ہی اس نمبر پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کروائیں

28/12/2024
18/12/2024

ہم کیسے لوگ ہیں ؟؟
دنیا آگ سے پناہ مانگتی ہے اور ہم پچاس پچاس ہزار کی لکڑیاں خریدتے ہیں اور کوشش ہوتی ہے کہ آگ کے نزدیک بیٹھیں ۔

14/12/2024
چھتر سپر لیگ کا فائنل فرینڈز زبیر کے نام آرجو کی سنچری 17 چھکے کوٹلی کرکٹ کلب کے مرجان پٹھان کے 80 رنز 11 چھکےتفصیلات کے...
05/12/2024

چھتر سپر لیگ کا فائنل فرینڈز زبیر کے نام آرجو کی سنچری 17 چھکے کوٹلی کرکٹ کلب کے مرجان پٹھان کے 80 رنز 11 چھکے
تفصیلات کے مطابق چھتر سپر لیگ کا فائنل فرینڈز زبیر کلب نے جیت لیا اور 60 ہزار روپے کی حقدار پائی جبکہ فائنل ہارنے پر کوٹلی کلب کو 40 ہزار روپے دیئے گئے کوٹلی کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا فرینڈز زبیر نے دعوت ملنے پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 191 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں آرجو مانسہرہ نے 109 کی اننگز کھیلی جس میں 17 چھکے شامل تھے بڑے ٹارگٹ کے تعاقب میں کوٹلی کلب 136 رنز تک محدود رہی کوٹلی کرکٹ کلب کی طرف سے اوپن کھلاڑی مرجان پٹھان نے بھرپور مقابلہ کیا اور 11 چھکوں کی مدد سے 80 رنز کی اننگز کھیلی جو ناکافی ثابت ہوئی اور 55 رنز سے میچ ہار گئی congrats Friends Zubair Shaheed Cricket Club

05/12/2024

آفتاب بھائی کی جدائی ہم کیسے بھول پائیں گے ۔

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخير زندگی🥀میری دعا ہے کہرب کائناتآپ کو وہ سبعطا کرےجوآپ کی دعاہےاوروہ بھی جودل میں...
05/12/2024

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صبح بخير زندگی🥀

میری دعا ہے کہ
رب کائنات
آپ کو وہ سب
عطا کرےجوآپ کی دعاہے
اوروہ بھی جودل میں
چھپی
خواہشات ہیں
الله کریم
آپ کی نیندکوفرحت
جاگنےکو برکت
اوردعاؤں کو قبولیت عطافرمائے
آمین یارب العالمین

چھتر موٹیل چھترپلین۔
04/12/2024

چھتر موٹیل چھترپلین۔

گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول چھترپلین۔
04/12/2024

گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول چھترپلین۔

کونش ویلی کے سینئر صحافی ماشاءاللہVoice Of Chattar Plain Daily Chattar Plain Newz چھترپلین نیوز Chattar times tv Battal ...
04/12/2024

کونش ویلی کے سینئر صحافی ماشاءاللہ
Voice Of Chattar Plain Daily Chattar Plain Newz چھترپلین نیوز Chattar times tv Battal News

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Chattar Plain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Chattar Plain:

Videos

Share

Category