Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر

Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر Usherai valley is one of the most beautiful valleys in Pakistan,but this valley is hidden form the world. So my aim is to explore this area for tourism...

20/01/2025

قرآن مجید کی 14 حیران کن معجزات ۔

16/01/2025

How to be successful in life

یہ وہ پتھر ہے جس کو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لاٹھی مارا تھا اور بارہ چشمے نکلے ھوے تھے
25/12/2024

یہ وہ پتھر ہے جس کو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے لاٹھی مارا تھا اور بارہ چشمے نکلے ھوے تھے

20/12/2024
29/09/2024

دربار یزید #دمشق #شام

28/09/2024

کیــــا آپ نے کبھی اندلسی امیہ کی ریاست کی بارے میں سنا ہے؟؟؟؟

31/03/2024

ھالی ووڈ سٹار ول سمیتھ کی زندگی قرآن مجید نے کیسے بدل ڈالی

28/03/2024

روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

27/03/2024

... تاریخ کا ایسا واقعہ جو دل چیرتا ہے۔

حضرت ابوذر غفاریؓ نے حضرت بلالؓ سے کہا: "اے کالی ماں کے بیٹے تو بھی مجھے ٹوکتا ہے..."
یہ بات بلالؓ کا سینہ چیر گئی اور یہ بات سن کر حضرت بلالؓ رونے لگے اور کہا: "میں یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتاؤں گا..."

اور پھر رحمۃ للعالمین نے جب یہ سنا تو آپﷺ کے چہرۂ انور کا رنگ بدل گیا اور فرمایا:
"اے ابوذرؓ! تو نے بلالؓ کو ماں کے رنگ کا طعنہ دے کر اٰس کی تحقیر کی ہے تیرے اندر ابھی تک جاہلیت موجود ہے"
آپ علیہ السلام کی زبان مبارک سے یہ سن کر ابوذرؓ کی ہچکی بندھ گئی اور عرض کیا: "یا رسول اللہ! میرے لیے بخشش کی دعا کیجیے..." اور پھر روتے ہوئے بلالؓ کے گھر کی جانب دوڑ لگا دی... بلالؓ کے پاس پہنچ کر اپنا چہرہ زمین پر رکھ دیا اور روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے
"اللہ کی قسم میں اپنا چہرہ اس وقت تک زمین سے نہیں اٹھاؤں گا جب تک بلالؓ کے پاؤں اس چہرے پر نہیں پڑتے:
اے بلالؓ! آپ عزت والے ہیں اور ابوذرؓ ذلیل ہے..."
اور پھر بلالؓ نے پاس آکر ابوذرؓ کا چہرہ چوم لیا اور کہا:
”میں ایسے چہرے پر پاؤں نہیں رکھ سکتا جو رب کریم کے سامنے جھکتا ہو“ اور پھر دونوں بغل گیر ہو کر دیر تک روتے رہے ۔

کبھی غور کیا آج ہماری کیا کیفیت ہے؟
ہم کتنی دفعہ دوسروں کی تذلیل کرتے ہیں؟

کبھی فرقہ و سیاسی گروہ کی بنیاد پر، کبھی رنگ ونسل کی بنیاد پر ، کبھی برادری اور قومیت کی بنیاد پر کبھی علاقائی بنیاد پر کبھی مالی حالت کی بنیاد پر کبھی علم کی بنیاد پر اور کبھی عمل کی بنیاد پر کہ جیسے ہم نے ہی تقویٰ کا سرٹیفکیٹ لے رکھا ہے... اور پھر زندگی میں کم ہی وقت ملتا ہے کہ ہم اس پر معذرت کریں اور اعتراف کریں کہ ہم نے زیادتی کی تھی...!!!

اللہ پاک ہم سب کو اپنے اندر کی "میں" ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

12/03/2024

رمضان کا مہینہ

08/03/2024

سورة الجمعه

01/03/2024

Revealing 12 hidden pattern within Qur'aan
مزید معلومات کیلے پیج کو لائیک کریں شکریہ

29/02/2024

قرآن میں 7 نمبر

26/02/2024

سائنس اور قرآن دلچسپ معلومات

26/02/2024

سور ت الکوثر پارٹ 2

Address

Alnaseem Alharbi
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usherai Dara Dir عشیرئی درہ دیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share