Inam ullah

Inam ullah Wjhat musafir&Tours current product offering consists of airline tickets,hotelrooms,vacation packages

01/09/2021

آئی جی پی ہیلپ لائن۔
اب گھر بیٹھے اپنی شکایات کے اندراج کیلئے یہ موبائل ایپ (IGP Khyber Pakhtunkhwa Helpline) استعمال کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=kppolice.pk.policeaccessservice

اسکے علاوہ آب اپنی شکایات بذریعہ کال(00400-0800)، ایس ایم ایس (8855)، فیس بک (Khyber Pakhtunkhwa Police)، ٹویٹر (PASKPPOLICE@)، وٹس ایپ (1117632-0346) اور ای میل ([email protected]) کے زریعے بھی براہ راست آئی جی پی خیبرپختونخوا کو بھیج سکتے ہیں۔

30/08/2021
جنہوں نے چائینہ کی ویکسین کے دو ڈوز لگائی ہوں گی ان کو سعودیہ میں ویکسین کی ڈوز لگانی ہوگی۔
29/08/2021

جنہوں نے چائینہ کی ویکسین کے دو ڈوز لگائی ہوں گی ان کو سعودیہ میں ویکسین کی ڈوز لگانی ہوگی۔

28/08/2021

Accounting Data Entry and Capturing Wjahat Travel Agency

27/08/2021
10/08/2021
 #سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے سعودی وزارت صحت کی نئی ہدایت جاری سعودی محکمہ پاسپورٹ نے سعودی عرب آنے والے مسافرو...
16/06/2021

#سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے سعودی وزارت صحت کی نئی ہدایت جاری سعودی محکمہ پاسپورٹ نے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے ایک لنک جاری کیا ہے جس کے ذریعے ویکسین کا اندراج کرایا جا سکے گا۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت سے آنے والے ویکسین لگوانے والے اور ویکسین نہ لگوانے والے تمام غیرملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ’ وہ سعودی عرب پہنچنے سے قبل لنک 2u.pw/C9Ab2 کے ذریعے ویکسین کا اندراج آن لائن ضرور کرالیں
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بیان میں کہا کہ’ ویکسین کے آن لائن اندراج کی بدولت ان کی امیگریشن کارروائی جلد مکمل ہوجائے گی اور انہیں ایئر پورٹ یا بری سرحدی چوکی یا بندرگاہ پر طویل انتظار کی زخمت نہیں کرنا پڑے گی‘۔
محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ ’کورونا ویکسین کا آن لائن اندراج جی سی سی ممالک کے شہریوں، مختلف قسم کے نئے ویزا ہولڈرز، مقیم غیرملکیوں، ان کے اہل و عیال سب کے لیے ہے۔ اندراج انہیں بھی کرانا ہوگا جو ویکسین لگوا چکے ہوں اور ان لوگوں کو بھی جنہوں نے ویکسین نہ لگوائی ہو‘۔
بیان میں محکمہ پاسپورٹ نے کہا کہ’ یہ پابندی کووڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے اور سعودی شہریوں نیز مقیم غیرملکیوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کی وجہ سے لگائی گئی ہے

Address

Prince Abdulaziz Ibn Musaid Ibn Jalawi Alsulaimaniyah Sist Unit No 7953 Riyadh
Riyadh
12621-2119

Opening Hours

Monday 9am - 10pm
Tuesday 9am - 10pm
Wednesday 9am - 10pm
Thursday 9am - 10pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 10pm
Sunday 9am - 10pm

Telephone

+966540460255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam ullah:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies