My Travel Histography

My Travel Histography Welcome to my travel lithography here i would like to share my travel experience with videos and pic

04/19/2025

Lyft Earning Experience in Texas | UBER Lyft income in USA

EID DAY PICTURES 2025
04/04/2025

EID DAY PICTURES 2025

07/31/2024
07/24/2024
Ameen sum Ameen
06/13/2024

Ameen sum Ameen

ماں تیرے بعد بتا کون لبوں سے اپنےوقت رخصت میرے ماتھے پہ دعا لکھے گایہ ایک ایسا غم ہے جس کا کوئی مداوا نہیں ایک ایسی ہستی...
06/13/2024

ماں تیرے بعد بتا کون لبوں سے اپنے
وقت رخصت میرے ماتھے پہ دعا لکھے گا

یہ ایک ایسا غم ہے جس کا کوئی مداوا نہیں ایک ایسی ہستی جسکا کوئی نعم البدل نہیں
بلاشبہ ماں کا وجود ایک نعمت اور اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ دنیا میں کہیں بھی کوئی انسان کامیاب ہے تو اس کے پیچھے اس کی ماں کا ہاتھ ہے۔ ان کی تربیت میں جو خوبیاں ہیں وہ ان کی ماؤں ہی کی مرہونِ منت ہیں، ماں کی دعاؤں نے ہی اولاد کو بڑے سے بڑا ولی اور بادشاہ بنایا ہے۔

دعا ہے کہ جن کے والدین حیات ہیں خدا کرے ان کا سایہ تا دیر سلامت رہے اور وہ ہر دکھ، پریشانی، آفت اور آزمائش سے محفوظ ہوں، پورے خلوص اور سچے دل کے ساتھ والدین کی خدمت کریں
اور جن کے ماں باپ اس دنیا میں نہیں رہے۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین اللّٰھُمَّ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

Address

93 Street
New York, NY
11369

Website

https://zinfragroup.blog/, https://zinfragroup.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Travel Histography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share