Adventure Trips.pk

Adventure Trips.pk Explore Pakistan with Us ....
(17)

A Historic Day in Pakistani Mountaineering History! 🇵🇰With his recent ascent of Mt. Shishapangma, Sirbaz Khan, a real le...
04/10/2024

A Historic Day in Pakistani Mountaineering History! 🇵🇰

With his recent ascent of Mt. Shishapangma, Sirbaz Khan, a real legend from Hunza, Gilgit-Baltistan, has made history by being the first Pakistani to summit all 14 of the world's 8,000-meter peaks!

Sirbaz began his career as a porter and kitchen boy and worked grueling for 11 years before rising to prominence as one of the nation's most renowned mountaineers. The fact that he reached 11 of these summits without oxygen makes this accomplishment even more amazing!

Only a select few people in the world of professional mountaineering have successfully climbed all 14 of these enormous mountains, and Sirbaz Khan is now happy to be one of them. His bravery, determination, and dedication will motivate future generations of mountaineers.

🇵🇰

🗓️ Tours Departure 🚌 Every Week  𝐅𝐎𝐑 𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 & 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:  ☎️ 0344-8400566
02/10/2024

🗓️ Tours Departure 🚌 Every Week
𝐅𝐎𝐑 𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 & 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:
☎️ 0344-8400566

02/10/2024

Passu Cones 🏔️♥️ 🇵🇰

02/10/2024

Hunza in winter season🩵🤍❤️

خوشخبری ناران سے بابو سر ٹاپ تک موبائل ٹاورز کی تنصیبات کا کام شروع کر دیا گیا ہے اب سیاحوں کو جھیل سیف الملوک، سہوچ، بٹ...
20/09/2024

خوشخبری
ناران سے بابو سر ٹاپ تک موبائل ٹاورز کی تنصیبات کا کام شروع کر دیا گیا ہے اب سیاحوں کو جھیل سیف الملوک، سہوچ، بٹہ کنڈی ،بوڑاوئی،جھلکڈ ، بیسر ،
لولوسر جھیل ،گیٹی داس اور بابوسر ٹاپ تک جاز نیٹ ورک کی سروس ملے گی

18/09/2024

‎جنت نظیر نیلم ویلی، آذاد کشمیر۔۔🏞🌾

Mesmerizing Neelum Valley of AJK 💞

District was part of District until 2005. It is made up of two tehsils: , which contains the district headquarters, and . Neelum District is the largest district of Azad by area. The valley extends for approximately 200 kilometers along the Neelum River. This is a generally poor region, reliant on subsistence agriculture and handicrafts, with tourism growing in importance in recent years.

12/09/2024

🏔️♥️

11/09/2024
𝐅𝐎𝐑 𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 & 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:  ☎️ 0344-8400566
09/09/2024

𝐅𝐎𝐑 𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 & 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:
☎️ 0344-8400566

09/09/2024

𝐅𝐎𝐑 𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 & 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:
☎️ 0344-8400566

❄️♥️🌨️
29/08/2024

❄️♥️🌨️

29 اگست 2024🚨بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری ۔🌨️🌨️
29/08/2024

29 اگست 2024🚨
بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری ۔🌨️🌨️

29/08/2024

Today Live Snow Fall 🌨️❄️ at Babusartop ♥️🏔️ 29-08-24

The walls of Karakoram at Soq Valley.📷 Asad Sarfraz Photography
17/08/2024

The walls of Karakoram at Soq Valley.

📷 Asad Sarfraz Photography

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفتبجلی پیدا کرنے کی مجموعی صلاحیت: 4320 میگاواٹپہلے مرحلے کی صلاحیت: 2160 میگ...
16/08/2024

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت
بجلی پیدا کرنے کی مجموعی صلاحیت: 4320 میگاواٹ
پہلے مرحلے کی صلاحیت: 2160 میگاواٹ
دوسرے مرحلے کی صلاحیت: 2160 میگاواٹ

بجلی کی مجموعی سالانہ پیداوار: 21 ارب یونٹ
پہلے مرحلے کی پیداوار: 12 ارب یونٹ
دوسرے مرحلے کی پیداوار: 9 ارب یونٹ

‎شاہراہ قراقرم -محض ایک سڑک نہیں !‎اس عظیم الشان سڑک کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا ،‎ اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قر...
12/08/2024

‎شاہراہ قراقرم -محض ایک سڑک نہیں !
‎اس عظیم الشان سڑک کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا ،
‎ اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا 887 کلو میٹر حصہ پاکستان میں ہے اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔
‎یہ شاہراہ پاکستان میں حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور ہری پور ہزارہ, ایبٹ آباد, مانسہرہ, بشام, داسو, چلاس, جگلوٹ, گلگت, ہنزہ نگر, سست اور خنجراب پاس سے ہوتی ہوئی چائنہ میں کاشغر کے مقام تک جاتی ہے۔
‎اس سڑک کی تعمیر نے دنیا کو حیران کر دیا کیونکہ ایک عرصے تک دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں یہ کام کرنے سے عاجز رہیں۔
‎ایک یورپ کی مشہور کمپنی نے تو فضائی سروے کے بعد اس کی تعمیر کو ناممکن قرار دے دیا تھا۔ موسموں کی شدت, شدید برف باری اور لینڈ سلائڈنگ جیسے خطرات کے باوجود اس سڑک کا بنایا جانا بہرحال ایک عجوبہ ہے جسے پاکستان اور چین نے مل کر ممکن بنایا۔
‎ایک سروے کے مطابق اس کی تعمیر میں 810 پاکستانی اور 82 چینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،
‎رپورٹ کے مطابق شاہراہ قراقرم کے سخت اور پتھریلے سینے کو چیرنے کے لیے 8 ہزار ٹن ڈائنامائیٹ استعمال کیا گیا ،

مراد سدپارہ پاکستان کا گمنام ہیرومراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا تھا،دنیا کا و...
12/08/2024

مراد سدپارہ پاکستان کا گمنام ہیرو

مراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا تھا،

دنیا کا واحد کوہ پیما جس نے کے ٹو کی چوٹی پر اپنی شرٹ اتار کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا،

2022 میں براڈ پیک سے درجنوں کوہ پیماوں کو اکیلا ہی ریسکیو کر لایا،

2023 میں کے ٹو سے افغان کوہ پیما علی رضا سخی کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم کا ممبر تھا،

اس ریکوری آپریشن سے چند روز پہلے مراد سدپارہ نے 6 روز میں دو مرتبہ نانگا پربت سر کیا تھا،

اگست 2024 میں کے ٹو سے شگر کے کوہ پیما حسن شگری کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم میں شامل تھا،

آج مراد سدپارہ براڈ پیک جیسے آسان پہاڑ پر خود حادثہ کا شکار ہو چکا ہے،

5 ہزار 7 سو میٹر کی اونچائی پر بلندی سے آنے والا پتھر مراد کے سر پر لگا ہے،

مہانڈری پل تیاری کے اخری مراحل میں ہےاگلے دو دن تک وادی کاغان کا راستہ کھل جاے گا
09/08/2024

مہانڈری پل تیاری کے اخری مراحل میں ہےاگلے دو دن تک وادی کاغان کا راستہ کھل جاے گا

‎محمد یونس کا تعلق روندو سے ہے ' کم عمری سے ہی یہ جوان کوہ پیمائی سے وابسطہ ہیں،  بہت پھرتیلے اور مہارتوں  سے لیس ہیں حا...
06/08/2024

‎محمد یونس کا تعلق روندو سے ہے ' کم عمری سے ہی یہ جوان کوہ پیمائی سے وابسطہ ہیں، بہت پھرتیلے اور مہارتوں سے لیس ہیں حالیہ دنوں انہوں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو (K2) سر کر لی ہے ، اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کی جائے تو یہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں، میں نے بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیماوں کو ہمیشہ انکی مہارتوں کی تعریف کرتے سنا ہے 'بلکہ مجھے یاد ہے ایک بار کسی بین الاقوامی معروف کوہ پیماء نے ان کے بارے میں کہا تھا کہ یہ مجھ سے بھی اچھے کلائمبر ہے ، یقیناً ہم سب کو ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے -

Address

Lahore
54660

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923448400566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Trips.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Trips.pk:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Lahore

Show All