Arja AJK

Arja AJK Arja Azad Kashmir

Arja
21/04/2024

Arja

باغ ارجہ آزاد کشمیر کا اعزاز
23/03/2024

باغ ارجہ آزاد کشمیر کا اعزاز

افسوسناک خبر فاروڈکہوٹہ کے چھانجل کے رہائشی حال مقیم باغ ہڈاباڑی جو طویل عرصہ ارجہ بازار میں حکمت کا کام کرتے تھے حکیم م...
11/02/2024

افسوسناک خبر
فاروڈکہوٹہ کے چھانجل کے رہائشی حال مقیم باغ ہڈاباڑی جو طویل عرصہ ارجہ بازار میں حکمت کا کام کرتے تھے حکیم میاں ممتاز حسین انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 11فروری جامع مسجد ہڈا باڑی میں 2 بجے ادا کی جائے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ۔

ڈاکٹر طاہر جمال صاحب کو بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ عوام علاقہ ارجہ DrTahir Jamal
30/12/2023

ڈاکٹر طاہر جمال صاحب کو بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ عوام علاقہ ارجہ DrTahir Jamal

10/11/2023
01/11/2023

24-10-2023بانی جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ و جامع مسجد احمد بن حنبل دھیرکوٹحضرت مولانا عبد الحئی رحمہ اللہ تعالیٰ کو ھم س...
24/10/2023

24-10-2023
بانی جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ و
جامع مسجد احمد بن حنبل دھیرکوٹ
حضرت مولانا عبد الحئی رحمہ اللہ تعالیٰ کو
ھم سے جدا ھوئے آج تین سال ہو ھو گئے
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اربوں کھربوں رحمتیں
نازل فرمائے

06/09/2023

افسوس ناک خبر 💔😥
#ارجہ لوبر
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔
کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ۔
ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
لوبر سے جنید ذولفقار کے دادا راجہ ذولفقار راجہ لیاقت اور راجہ آصف کے والد محترم بزرگ شخصیت راجہ عزیز صاحب انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور گھر والوں کو صبر دے
امین ثم امین

19/08/2023
ارجہ ممبر ضلع کونسل باغ راج تبارک علی خان   صاحب کے چچا محترم فوڈ انسپکٹر راجہ ذولفقار صاحب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ ن...
17/08/2023

ارجہ ممبر ضلع کونسل باغ راج تبارک علی خان صاحب کے چچا محترم فوڈ انسپکٹر راجہ ذولفقار صاحب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ نماز جنازہ کی امامت سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان صاحب نے کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخضیات اور سرکاری ملازمین اور افسران نے شرکت کی

ارجہافسوس ناک خبر ڈسٹرکٹ کونسلر چوڑ راجہ تبارک علی خان صاحب  کے چچاراجہ نثاراحمد خان  صاحب مرحوم کے چھوٹے بھاٸیفوڈ انسپک...
17/08/2023

ارجہ
افسوس ناک خبر
ڈسٹرکٹ کونسلر چوڑ راجہ تبارک علی خان صاحب کے چچا
راجہ نثاراحمد خان صاحب مرحوم کے چھوٹے بھاٸی
فوڈ انسپکٹر راجہ ذوالفقارعلی خان صاحب انتقال کرگٸے
ان کی نماز جنازہ أج شام 6:30بجے ارجہ ریسٹ ہاوس میں ادا کی جاۓ گی
انا للہ وانا الیہ راجعون

برادر"راجہ نعمان سجاد" پر لوکل کونسلر چھپڑیاں "یاسین لقمان" کے بھتیجے "عزیز الرحمن ولد خوشی محمد" کیجانب سے قاتلانہ حملہ...
07/08/2023

برادر"راجہ نعمان سجاد" پر لوکل کونسلر چھپڑیاں "یاسین لقمان" کے بھتیجے "عزیز الرحمن ولد خوشی محمد" کیجانب سے قاتلانہ حملہ قابلِ مزاحمت اور بزدلانہ فعل ھے۔

راجہ نعمان ایک شادی کی تقریب میں کھانا کھا رہے تھے کہ "عزیر الرحمن" اپنے گنڈوں کے ساتھ حملہ آور ہو گیا, اور دستی آلات سے سر پر وار کیے. جس کے بعد نعمان سجاد کو بے ہوشی کے عالم میں مظفرآباد ہسپتال منتقل کردیا گیا.

انتظامیہ ایسے اوباش نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے فل فور قانونی کاروائی کرے ورنہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ دار انتظامیہ ہو گی.
Raja Tabarik Khan Bagh, Azad Kashmir ARY News Bagh azad Kashmir news محمد ثاقب عباسی

19/06/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ارجہ نیوز۔
افسوسناک خبر 😭
راجہ شہادم صاحب کی والدہ محترمہ اور راجہ شہباز اور راجہ شیراز کی دادی اماں انتقال کر گئ ہیں
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲🏻 Arja AJK Farooq Raja Raja Tabarik Khan Raja Tahir

طاقت کے نشے میں جو بھی اللہ کی مخلوق کے لیے فرعون بنا اس کا انجام عبرت ناک ہوا۔ سانحہ 5 جون ۔۔۔۔
05/06/2023

طاقت کے نشے میں جو بھی اللہ کی مخلوق کے لیے فرعون بنا اس کا انجام عبرت ناک ہوا۔ سانحہ 5 جون ۔۔۔۔

30/05/2023

راولپنڈی نیوز
بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے علاقہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس
ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،
واردات کے دوران ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں سردار امجد اسحاق جاں بحق، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،
سردار امجد اسحاق احتساب بیورو آزاد کشمیر میں جج تھے،
ابتدائی تحقیقات کے مطابق 05 ملزمان واردات کے لئے گھر میں داخل ہوئے جہاں مزاحمت پر فائرنگ ہوئی،
واقعہ کی اطلاع پر ایس پی صدر، اے ایس پی صدر اور مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی،
موقع سے شواہد حاصل کئے گئے ہیں، نعش کو پوسٹمارٹم جبکہ زخمی کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،
واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،
گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار امجد اسحاق صاحب کی نماز جنازہ آج30.:1 بجے سکیم تھری راولپنڈی میں ادا کی جائیگی جس کے بعد میت آبائی گاؤں روانہ کی جائے گی۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور آنے والی منزلیں آسان فرمائے۔ کشمیری کمیونٹی ان کے خاندان کی دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ گھڑی ہے۔

یونین کونسل چوڑ  Arja AJK Raja Tahir Sardar Attique Ahmed Khan
29/05/2023

یونین کونسل چوڑ
Arja AJK Raja Tahir Sardar Attique Ahmed Khan

Congratulations brother
05/05/2023

Congratulations brother

*نان کسٹم گاڑیوں کے مالکان کے لیے بری خبر، محکمہ  پولیس نے نان کسٹم گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔
05/05/2023

*نان کسٹم گاڑیوں کے مالکان کے لیے بری خبر، محکمہ پولیس نے نان کسٹم گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔

16/04/2023

الحمدللہ ۔۔گورنمنٹ مڈل سکول لوبرڈھولبن اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول ڈھولبن دونوں اداروں کے پرائمری اور مڈل کلاسز کے نتائج سو فیصد آئے ہںں۔۔۔
جملہ سٹاف کو مبارکباد
Arja AJK Bagh azad Kashmir news School Teachers Forum AJ&K

ارجہ یونین کونسل چوڑ کا پہلا بہ ضابطہ اجلاس چیرمین یونین کونسل راجہ مدثر ارشاد کی زیرصدارت منعقد منتخب ممبران کی بھرپور ...
08/04/2023

ارجہ

یونین کونسل چوڑ کا پہلا بہ ضابطہ اجلاس چیرمین یونین کونسل راجہ مدثر ارشاد کی زیرصدارت منعقد منتخب ممبران کی بھرپور شرکت یونین کونسل چوڑ کو مثالی یونین کونسل بنانے کا عزم

رمضان المبارک باغ و مضافات ۔ پہلا روزہانتہائے سحر 4:40اذان فجر     55: 4افطار           6:21Arja AJK Sardar Attique Ahme...
22/03/2023

رمضان المبارک باغ و مضافات ۔ پہلا روزہ
انتہائے سحر 4:40
اذان فجر 55: 4
افطار 6:21
Arja AJK Sardar Attique Ahmed Khan ARJA Bagh azad Kashmir news

22/03/2023
21/03/2023

اس زلزلے کی شدت 2005کے زلزلے سے زیادہ تھی دورانیہ کم اور گہرائی زیادہ ھونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا الحمدللہ

13/02/2023

باغ کے مرشد گنگا چوٹی جاتے ہوئے شارٹ ہو گے۔۔۔



09/02/2023

بشکریہ محکمہ زراعت AJK:-
گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم
15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اسمیں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں
خالی ٹین اور پلاسٹک اور تھرماپورکے ڈبوں یا پولی تھین بیگز میں بھی باآسانی ان سبزیوں کی کاشت کر سکتے ہیں۔
کریلہ ، بھنڈی توری،ٹینڈا، گھیا توری،ٹینڈی ،ککڑی اور کدو اس کے علاوہ بینگن، کھیرا،ٹماٹر ، دھنیا ،پودینہ،سلاد بھی اگایا جا سکتا ہے۔
Arja AJK

ارجہ نیوز۔ جنڈالہ ڈیپمر حادثہ۔ ارجہ کے چوہدری عبد الرزاق حادثہ میں شہید۔ اللہ چوہدری عبد الرزاق کی آنےواکی منازل آسان فر...
05/02/2023

ارجہ نیوز۔ جنڈالہ ڈیپمر حادثہ۔ ارجہ کے چوہدری عبد الرزاق حادثہ میں شہید۔ اللہ چوہدری عبد الرزاق کی آنےواکی منازل آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
افسوس اس بات کا ہے کہ ہم جس ریاست میں آباد ہیں جہاں گاڑی میں پھنسے ایک انسان کو نکالنے کا بندوبست نہیں عوام کب تک اپنی مدد آپ کے تحت سب کام کرتے رہیں گے. Sardar Attique Ahmed Khan

02/02/2023

نیلم ویلی آزاد کشمیر سے

Address

Jammu
11460

Telephone

+923435534948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arja AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arja AJK:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Jammu

Show All