Al Khazra Tour & Travels

Al Khazra Tour & Travels سروس کے ساتھ سمجھوتہ نہیں!

تراویح کے بعد بیت اللہ کا ایک خوبصورت کلک❣️
16/03/2024

تراویح کے بعد بیت اللہ کا ایک خوبصورت کلک❣️

3 Ramada Makkah Iftar - Al Khazra Tours & Travels LucknowContact  098977 98013
13/03/2024

3 Ramada Makkah Iftar - Al Khazra Tours & Travels Lucknow
Contact 098977 98013

13/03/2024

Al Khazra Tours & Travels Lucknow

06/02/2024

Massa Bustan Hotel, Madinah Munawwarah

Contact : +91-9897708013
Whatsapp : +91-7900900910

02/02/2024

makkah

مولانا مکی حجازی صاحب کی مجلس میں شرکت!
29/01/2024

مولانا مکی حجازی صاحب کی مجلس میں شرکت!

🔥فنادق بالقرب من الحرم المكي 🕋1- فندق ( ريحان المروه ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟2- فندق ( موفنبيك ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟3- فندق ( درر الإيمان...
10/01/2024

🔥فنادق بالقرب من الحرم المكي 🕋

1- فندق ( ريحان المروه ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
2- فندق ( موفنبيك ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
3- فندق ( درر الإيمان رويال ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
4- فندق ( رافيلز مكه ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
5- فندق ( فيرمونت ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
6- فندق ( سويس هوتيل ، سويس المقام ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
7- فندق ( بولمان زمزم ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
8- فندق ( كونراد ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
9- فندق ( هيلتون ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
10- فندق ( دابل تري جبل عمر ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
11- فندق ( شيراتون ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
12- فندق ( أنجم ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
13- فندق ( فوكو ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
14- فندق ( الشهداء ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
15- فندق ( ميلينيوم النسيم ) 5 نجوم 🌟🌟🌟🌟🌟
16- فندق ( الماسه جراند ) 4 نجوم 🌟🌟🌟🌟
17- فندق ( رمادا دار الفائزين ) 4 نجوم 🌟🌟🌟🌟
18- فندق ( بدر الماسه ) 3 نجوم 🌟🌟🌟
19- فندق ( ابراج نوازي ) 4 نجوم 🌟🌟🌟🌟
20- فندق ( رواء العزيزية ) 3 نجوم 🌟🌟🌟

الله اکبر کیا محبت تھی!❣️
27/11/2023

الله اکبر کیا محبت تھی!❣️

23/11/2023

مسجد عصبه اور بئر ھجیم - مدینه منورہ

مسجد قبا کے مغربی سمت میں تقریبا ایک کیلو میٹر کے فاصلے پر کھجور کے باغ میں یہ مسجد اور کنواں واقع ہے۔
حضرت سالم مولیٰ ابی حذیفہ رضی اللہ عنہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی مدینہ منورہ آمد سے قبل مہاجرین صحابہ کرام رض کی اسی مقام پر امامت فرمایا کرتے تھے۔
ہجرت کے بعد حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے بھی اس مقام پر نماز ادا فرمائی۔
علامہ سمہودی رح وفاء الوفاء باحوال المصطفی میں بخاری شریف سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنھما کی روایت نقل کرتے ہیں کہ : "جب مہاجرین حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی یہاں آمد سے پہلے عصبه پہنچے تو ان کی امامت حضرت ابو حذیفہ کے غلام سالم رض کیا کرتے تھے، کیونکہ یہ تلاوت خوب کیا کرتے تھے۔ "

بئر ھجیم مسجد عصبہ سے ملا ہوا قبلہ کی سمت میں کنواں ہے جس کے پانی سے حضور علیہ الصلاۃ والسلام اور صحابۂ کرام رض نے وضو فرمایا۔
ڈاکٹر عائض القرنی حفظہ اللہ اس کے تعلق سے لکھتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے ہجرت کے دوران مدینہ منورہ میں داخل ہوتے وقت اس کنویں سے پانی نوش فرمایا۔

اس کنویں کا پانی آج تک جاری ہے۔

الحمد للہ اللہ کے فضل سے ہمیں بھی بئر ھجیم کے پانی سے وضو اور مسجد عصبہ میں دو وقت کی نمازوں میں امامت کی سعادت حاصل ہوئی جہاں حضور علیہ الصلاۃ والسلام اور حضرت سالم مولیٰ ابی حذیفہ رضی اللہ عنھما امامت فرمایا کرتے تھے۔

19/11/2023

Marjan Golden Hotel Madina Munawwara

Booking ke liye WhatsApp kare

+91-7900900910
+966 501078223

13/11/2023

Buffet Madina - Al Khazra Tour & Travels

10/11/2023

پہلی مرتبہ عمرہ کرنے والوں کے لیے قیمتی ویڈیو!

1۔ طواف کی ابتداء حجر اسود سے ہوتی ہے ، حجر اسود خانۂ کعبہ میں کس طرف ہے اس ویڈیو کے ذریعے سمجھ سکتے ہیں۔
2۔ طواف سے فارغ ہوکر صفا مروہ کی سعی کے لیے جاتے ہیں؛ صفا مروہ کا راستہ کس طرف سے ہے اس ویڈیو کے ذریعے یہ بھی با آسانی سمجھ سکتے ہیں۔

عمرہ کا آسان طریقہ
1۔ میقات سے حرام باندھ کر عمرہ کی نیت سے تلبیہ یعنی لبیک اللہم لبیک پڑھیں۔
2۔ طواف کے سات چکر لگائیں۔
3۔ طواف سے فارغ ہوکر دو رکعت نماز واجب الطواف ادا کریں!
4۔ صفا مروہ کی سعی کے سات چکر لگائیں!
5۔ سعی کے سات چکروں سے فارغ ہوکر باہر نکل کر بال حلق بنوائیں۔

Contact :
+91-9897798013
+91-7900900910

Saudi Number :
+966-501078233

#

10/11/2023

4 Nov Umrah Group Deluxe package Makkah Mukarrama hotel me phonch gya.
Alhamdulillah

Contact :
+91-9897798013
+91-7900900910

Saudi Number :
+966-501078233

#

10/11/2023

Azan e Isha - Makkah Mukarrama

Contact :
+91-9897798013
+91-7900900910

Saudi Number :
+966-501078233

#

10/11/2023

Buffet Al Khazra Tour & Travels Makkah Mukarrama hotel

Contact :
+91-9897798013
+91-7900900910

Saudi Number :
+966-501078233

#

10/11/2023

Azan e Fajr - Masjid Al Haram Makkah Mukarrama

 ! ⚠️Kuch log Instagram per Al Khazra Travel ke name se   Account chala rhe hen jisme hamari video or poster edit karke ...
14/10/2023

! ⚠️

Kuch log Instagram per Al Khazra Travel ke name se Account chala rhe hen jisme hamari video or poster edit karke apna number dal rhe hen in Jese logo se tamam log sawdhan rhe!

Agar aap apna Umrah Package Al Khazra Tour & Travels se book kar rhe hen to apne qareebi office se kare....Ya hamse contact karkr hmare travel agent se book karayen!

Control number: +91-9897798013
Al Khazra Tour & Travels

#ہوشیار ⚠️
کچھ لوگ انسٹاگرام پر الخضراء ٹور اینڈ ٹریولس کے نام سے فرضی اکاؤنٹ چلا رہے ہیں جس میں ہماری ویڈیو اور پوسٹر ایڈیٹ کرکے اپنا نمبر ڈال رہے ہیں ، ان جیسے تمام لوگوں سے ہوشیار رہیں!

اگر آپ اپنا عمرہ پیکیج الخضراء ٹور اینڈ ٹریولس سے بک کررہے ہیں تو اپنے قریبی آفس سے کریں یا ہم سے رابطہ کرکے ہمارے ٹریول ایجنٹ سے بک کرائیں!

ہمارا رابطہ نمبر: 9897798013

07/09/2023
07/09/2023
31/08/2023
31/08/2023

Dinner 🍽️ 31 Aug 2023
Madina : AL ZAHRA HOTEL MARKAZIA

30/08/2023

Guidance By Group Leader

29/08/2023

Group Arrival in Madina
29 August 2023

Delhi ✈️ Jeddah Direct SAUDI AIRLINESPackage
12/08/2023

Delhi ✈️ Jeddah Direct SAUDI AIRLINES
Package

Golden Foil Visiting Card
12/08/2023

Golden Foil Visiting Card

Address

Shadab Colony
Lucknow
226022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khazra Tour & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Khazra Tour & Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lucknow

Show All