AL Khalis Tours & Travels

AL Khalis Tours & Travels Travel Agency (Hajj, Umrah, Tour & Ziyarat) Expert. 🕋 Your Trusted Travel Partner
(7)

‎Upcoming events in Masjid Al Haram:‎1st Muharram 1446 - Kiswah Changing Ceremony‎15th Muharram 1446 - Ghusl Ka’bah
02/07/2024

‎Upcoming events in Masjid Al Haram:

‎1st Muharram 1446 - Kiswah Changing Ceremony

‎15th Muharram 1446 - Ghusl Ka’bah

Best times to travel! 🧳😁
28/06/2024

Best times to travel! 🧳😁

 The Minister of Health:“1,301 people died during the   season, may Allah have mercy on them all, 83% of them are not au...
23/06/2024



The Minister of Health:

“1,301 people died during the season, may Allah have mercy on them all, 83% of them are not authorised to Hajj, who walked long distances under the sun, without shelter or rest, including a number of elderly people and people with chronic diseases”

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


📌 حج پر حُجّاج کی اموات پر منفی پروپیگنڈا یہ ویڈیو شیعہ چینل تقی ٹی وی (Taqi Tv) والوں نے اپلوڈ کی ہے ۔ سعودیہ سے بغض ان...
21/06/2024

📌 حج پر حُجّاج کی اموات پر منفی پروپیگنڈا

یہ ویڈیو شیعہ چینل تقی ٹی وی (Taqi Tv) والوں نے اپلوڈ کی ہے ۔ سعودیہ سے بغض ان کی فطرت میں اور سعودیہ کے خلاف جھوٹ بولنا اِن کے دین میں ہے ۔

جس روڈ پر یہ موصوف کھڑے مَٹَر گَشت ویڈیو بنا رہے ہیں یہاں لوگ چہل قدمی کے لئے بلاوجہ نکلتے ہیں یا عزیز و اقارب سے ملنے ۔ یا ممکن ہے کوئی ہسپتال ہیلتھ سینٹر قریب میں ہو ۔ موصوف کو یہ تک نہیں پتہ ٹرین صرف سعودیہ میں رہنے والے حجاج کے لیے ہوتی ہے اور فقط عرفات یا جمرات (Jamaraat) کے لئے چلتی ہے ۔ یہ کوئی گھومنے پھرنے کے لئے نہیں ہے ۔

اگر کوئی خوش نصیب حج پر فوت ہو جائے تو تا قیامت حج کا ثواب اور روز حشر قیامت کے دن تلبیہ پڑھتے ہوئے احرام میں اٹھایا جائے گا ۔ ایسی اموات پر تنقید و افسوس نہیں رشك اور احترام ایمان کا حصہ ہے ۔

اتنی سخت گرمی میں اگر کوئی حاجی انتقال کر جائے تو کچھ دیر وہیں احتراماً چھوڑ کر رکھتے ہیں تاکہ گھر والے ، یا اُس کے ملک کی ایمبیسی ، يا گروپ کے معلّم اور گروپ ممبر پہنچ جائیں ۔تاکہ ڈھونڈنے میں پریشانی نہ ہو ۔ ویڈیو میں ایمبولینس کو میت اٹھاتے دکھایا گیا ہے عزیز و اقارب کی موجودگی میں ۔ ورنہ گھر والے بعد میں میت کو مخصوص ہسپتال سے جا کر وصول کرتے ہیں ۔

حجاج مِنٰی (Mina) میں ٹینٹس (Tents) میں معلّم کی موجودگی میں مقیم ہوتے ہیں ۔ مِنٰی (Mina ) میں سارے ٹینٹ ایئر کنڈیشنڈ ہوتے ہیں صوفہ بستر کے ساتھ ۔ بلاوجہ روڈ پر کوئی نہیں بیٹھتا نہ ویڈیو بنانے کی فرصت ہوتی ہے ۔ اور نہ ہی کسی کو بس یا ٹیکسی کی ضرورت ہوتی جیسے موصوف فرما رہے ہیں ۔ بہترین کھانا، ٹھنڈا پانی ، جوسز ، آئس کریم ، باتھ رُوم سب آسائشیں Tents میں میسر ہوتی ہیں ۔ کھانے کا بھی Buffet لگتا ہے تین وقت ۔

جن لوگوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں اُن میں سے زیادہ تر غیر قانونی حُجّاج کرام تھے جو بغیر معلّم اور بغیر نُسُك حجّ پر موجود تھے ۔ ان غیر قانونی حُجّاج کے پاس ایئر کنڈیشنڈ خیمے یا مناسب پناہ گاہ نہیں تھیں ، اسی وجہ سے زیادہ اموات ہوئیں ۔

سعودی حکومت ہمیشہ غیر قانونی حُجّاج کے خلاف خبردار کرتی ہے ۔ غیر مجاز افراد کو مقدس مقامات میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے ہی نُسُك حُجّاج کارڈ جاری کئے جاتے ہیں ۔

جو سعودی حکومت فری میں 74,000 سے زیادہ مریضوں کا مفت علاج کر سکتی ہے ، 32 ہسپتال ، 151 ہیلتھ سینٹر ، 27,000 بس حجاج کو عرفات اور جمرات لے جانے کے لئے مخصوص، 170،000 اسکاؤٹس رہنمائی کے لئے اور 90 لاکھ کھانا روز فراہم کرتی ہے اور 400 لاکھ زم زم کی بوتل مفت بانٹ دیتی ہے ۔ ایک مخصوص جگہ 18 لاکھ حجاج کا خیال رکھتی ہے ۔۔۔ وہ ایک میت کو کبھی بلاوجہ روڈ پر نہیں چھوڑے گی ۔

حج سختی کا نام ہے عیاشی کا نہیں ۔ عمر رسیدہ افراد اپنے ہمراہ بچوں یا عزیز و اقارب کو رکھیں ۔ حج میں عیب ڈھونڈ کر اپنے ایمان کو خراب نہ کریں ۔ عرفہ کے دن سے بہتر کوئی دن نہیں جب اللّٰه ربّ العزّت و ربّ العالمین زیادہ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے اور قریب آکر فرشتوں کے سامنے حُجّاج کے بارے میں فخریہ پوچھتا ہے کہ یہ لوگ کیا مانگتے ہیں؟

اللّٰه ربّ العزّت سعودی حکومت اور اُس کے حکمرانوں کو جزائے خیر دے آمین 🇸🇦

جزاک اللّٰه خيرا

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


قربانی ایک عبادت اور ایک شعار ہے۔اور اگر آپ اسے ادا کرتے وقت سنتوں اور آداب کی پابندی کریں گے تو آپ کا ثواب بڑھے گا اور ...
16/06/2024

قربانی ایک عبادت اور ایک شعار ہے۔
اور اگر آپ اسے ادا کرتے وقت سنتوں اور آداب کی پابندی کریں گے تو آپ کا ثواب بڑھے گا اور آپ کے عبادات مکمل ہوں گے۔

حج_1445ھ

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


16/06/2024

ونحو منى ملنا بها كان عيدنـا
ونلنا بها ما القلب كان تمنـاه

‫حج_1445هـ‬⁩

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


Now you can enter ✅ Makkah 🕋 without any Hajj permit. Restrictions removed.____________________________________         ...
16/06/2024

Now you can enter ✅ Makkah 🕋 without any Hajj permit.

Restrictions removed.

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


Journey of a lifetime!Hujjaj pour their hearts to their Lord in Arafat🕋🇸🇦 ____________________________________          ...
15/06/2024

Journey of a lifetime!

Hujjaj pour their hearts to their Lord in Arafat🕋🇸🇦

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


Scenes from Arafat... 🕋🇸🇦____________________________________                 #मक्का 🕋        ‎  ‎ #الكعبة ‎            ...
15/06/2024

Scenes from Arafat... 🕋🇸🇦

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


Towards Mina!____________________________________                 #मक्का 🕋        ‎  ‎ #الكعبة ‎
14/06/2024

Towards Mina!

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


You can listen to the live broadcast of the Arafat sermon in 20 different languages on the following platforms:🔊 Manarat...
14/06/2024

You can listen to the live broadcast of the Arafat sermon in 20 different languages on the following platforms:
🔊 Manarat Al-Haramain
🔊 Nusuk
🔊 YouTube
🔊 FM radio frequencies

حج: ایک عظیم عبادت اور ایک مبارک سفرحج کا نام ذہن میں آتے ہی ایک مبارک سفر کا تصور ابھر کر آتا ہے، وہ سفر جس میں مشقتوں ...
14/06/2024

حج: ایک عظیم عبادت اور ایک مبارک سفر

حج کا نام ذہن میں آتے ہی ایک مبارک سفر کا تصور ابھر کر آتا ہے، وہ سفر جس میں مشقتوں کے باوجود راحتیں ہیں، پریشانیوں کے باوجود آرام ہے، مشکلات کے باوجود آسانیاں ہیں، ہاں یہ وہ سفر ہے جس کا آغاز حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ہوتا ہے، اللہ کے حکم کے مطابق انہوں نے لوگوں کے درمیان حج کا اعلان کیا اور ساتھ ہی خانہء کعبہ اور مکہ کی محبت کی خاطر اللہ سے دعائیں بھی کی کہ اے اللہ! تو انسانوں کے دلوں کو خانہء کعبہ کا مشتاق بنا دے، مکہ کو امن کا گہوارہ بنا دے، شانتی کا مرکز بنا دے، خلیل اللہ کی دعا قبول ہوئی اور ایسے قبول ہوئی کہ آج تک یہ سلسلہ جاری ہے، ہر مسلمان وہاں تک پہنچنے کی شدید خواہش رکھتا ہے، پیسے جمع کرتا ہے، زیورات بیچتا ہے، اپنی محبوب زمین کے بدلے وہ حج کے مبارک سفر کا خواب دیکھتا ہے اور اسے پورا بھی کرتا ہے، وہاں کی گلیوں اور راستوں سے گزرتے ہوئے وہ سوچتا ہے کہ میرے رب! تیرا شکر ہے کہ تو نے اپنا گھر دکھایا، اپنے شہر کی زیارت کروائی. ہاں وہی شہر جہاں کائنات کی سب سے محبوب ہستی پیدا ہوئی، جہاں کی پہاڑیوں اور وادیوں میں انہوں نے بکریاں چَرائیں، جہاں کی گلیوں نے ان کا آنا جانا دیکھا، جہاں کی مٹی میں ان کی شخصیت کی خوشبو مہکتی ہے، جہاں سے اسلام کی کرنیں پوری دنیا میں پھیلنا شروع ہوئیں، جہاں مسلمانوں کو اسلام لانے کے جرم میں مارا گیا، گھسیٹا گیا، چٹائی میں لپیٹ کر دھواں دیا گیا، عین دوپہر کے وقت جنہیں وہاں کی ریت پر ننگے بدن لٹا کر اوپر سے بھاری پتھر رکھ دئیے گئے، جہاں کسی مسلمان کے گلے میں رسی ڈال کر اوباشوں اور بدمعاشوں کے حوالے کر دیا گیا، ہاں وہی مکہ جہاں مسلمان پہنچ کر ایک الگ دنیا کی سیر کرتا ہے، جہاں کا لمحہ لمحہ مبارک، جہاں پڑنے والا ایک ایک قدم خود پر رشک کرتا ہے.
ہاں وہی مکہ جہاں پر دنیا کا سب سے پہلا عبادت خانہ تعمیر کیا گیا ہے جسے "خانہء کعبہ" کہا جاتا ہے، جسے اللہ کا گھر کہا گیا ہے، جسے مبارک بتایا گیا ہے اور مبارک ہو بھی کیوں نا کہ وہاں پڑھی جانے والی ایک نماز ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے، ہاں ایک لاکھ، کبھی سوچا کہ ایک لاکھ نمازیں کتنی ہوتی ہیں؟ آپ اپنے علاقے کی مسجد میں ساٹھ سال فرض نمازیں پوری پابندی سے پڑھ لو پھر بھی یہ ایک لاکھ نمازیں نہیں ہوتی ہیں.
ہاں وہ مبارک جگہ ہے، وہاں برکتوں کا نزول ہوتا ہے، برکتوں کے تمام سوتے وہیں سے پھوٹتے ہیں، حجر اسود اسی خانہء کعبہ میں پیوست ہے جسے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بوسہ دیا ہے، جو اپنے چومنے، چھونے یا اس کی جانب اشارہ کرنے والے کے لیے قیامت کے دن گواہی دے گا.
ہاں وہیں پر زم زم کا چشمہ اور کنواں بھی ہے جو ایک طرف ایک ماں کی محبتوں، قربانیوں اور اولاد کی خاطر اس کی فدائیت کا مظہر ہے تو دوسری طرف کنواں اور چشمہ ہونے کے باوجود برکتوں کا سمندر بھی ہے، قربان جاؤں رب کی اس عطا پر کہ اس کا محبوب کہتا ہے کہ یہ وہ پانی ہے جس نیت سے بھی پیا جائے اللہ اس کی برکتوں سے وہ عطا کر دیتا ہے.
ہاں وہیں وہ پتھر ہے جس پر اپنے دونوں مبارک قدم رکھ کر حضرت ابراہیم علیہ السلام خانہء کعبہ کی دیواروں کو بلند کرتے جا رہے تھے اور جن کا یہ عمل اللہ کو راضی کر گیا اور اللہ نے ان کے اس عمل پر خوش ہو کر انہیں اتنا عظیم بدلہ دیا کہ اسے "مقام ابراہیم" کہا اور طواف کرنے والوں کو حکم دیا گیا کہ مقام ابراہیم کو مصلیٰ بنا لو اور طواف سے فارغ ہونے کے بعد یہاں آ کر دو رکعت نماز ادا کرو.
ہاں وہیں صفا مروہ کی کی وہ دو عظیم پہاڑیاں ہیں جن پر چڑھ کر حضرت ہاجرہ علیہا السلام نے اپنے ننھے بیٹے اسماعیل کی بھوک پیاس کو مٹانے کے وسائل تلاش کرنے کی کوشش کی تھی، کبھی صفا اور کبھی مروہ کہ کوئی تو مل جائے، دوڑتی رہیں، بھاگتی رہیں، اور ان دونوں پہاڑیوں کے مابین چکر لگاتی رہیں مگر کسی پر نظر نہیں پڑی لیکن عرش والا سب دیکھتا ہے اور اس نے اس بندی کی محبت، جذبات، پریشانی اور تکلیف کو دیکھا اور اس نے زم زم کی شکل میں پانی کا چشمہ جاری کر دیا کہ خود بھی پیو اور اپنے بیٹے کو بھی پلاؤ کہ یہ کھانے والے کے لیے کھانا بھی ہے اور پینے والے کے لیے پانی بھی، مزید یہ کہ ان کا یہ دوڑنا اور کوشش کرنا اللہ کو اتنا پسند آیا کہ اس نے صفا مروہ کے درمیان سعی کو حج اور عمرہ دونوں کا رکن بنا دیا کہ اگر اس عمل کو ترک کر دیا جائے تو یہ عظیم عبادت مکمل ہی نہیں ہوتی.
مسلمان خانہء کعبہ کی عبادت نہیں کرتا ہے بلکہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کرتا ہے، مسلمان خانہء کعبہ کو نفع نقصان کا مالک نہیں سمجھتا ہے بلکہ وہ اس گھر کے مالک کو نفع نقصان کا مالک سمجھتا ہے اس لیے کہ حکم اسی کا چلتا ہے اور اسی کے حکم پر عمل کرنے کے لیے ایک مسلمان اتنی تکلیفیں اور پریشانیاں برداشت کرتا ہے کہ اسے پتہ ہے کہ یہاں فائدے ہی فائدے ہیں، برکتیں ہی برکتیں ہیں اور سب سے عظیم فائدہ اور برکت یہ ہے کہ رب کی رضا ملتی ہے، انسان گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے اور اگر سب کام اس نے رب کی مرضی کے مطابق کیا ہے تو وہاں سے لوٹ کر ایسے واپس آتا ہے جیسے آج ہی وہ پیدا ہوا ہے.
قصہ مختصر یہ کہ یہ سفر دنیا کا سب سے مبارک سفر ہے جس میں دینی و دنیوی دونوں فائدے حاصل ہوتے ہیں، جس میں شعائر اللہ کی زیارت کے حسین مواقع میسر آتے ہیں، جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اور آپ کی شخصیت کی خوشبو ایک مسلمان محسوس کر کے آتا ہے اور جس سفر سے واپسی کے بعد انسان بہت حد تک تبدیل ہو جاتا ہے.
اللہ ہم سب کو یہ سفر میسر کرے اور حرمین کی زیارت کی توفیق بخشے. آمین

حافظ خلیل الرحمٰن سنابلی، ممبئی
۔🖊️ Hafiz Khalil Sanabili

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


The annual ceremony of changing the Kiswah of the Ka'bah was traditionally scheduled on the day of Arafah every year. Ho...
13/06/2024

The annual ceremony of changing the Kiswah of the Ka'bah was traditionally scheduled on the day of Arafah every year. However, in recent years, there has been a change, and it is now scheduled to take place on the 1st of Muharram 1446.

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


Hurry Up! Book NowAfter Hajj (July-August-2024)Group Umrah with AL Khalis Tours & Travels  : 098929 60023  : info@alkhal...
12/06/2024

Hurry Up! Book Now
After Hajj (July-August-2024)
Group Umrah with AL Khalis Tours & Travels
: 098929 60023
: [email protected]

𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬:
◉ Return Flight Ticket (Direct Flight)
◉ Umrah Visa With Insurance
◉ 9 Nights in Makkah (AL Olayan Palace)
◉ 5 Nights in Madinah (Amjad Salam)
◉ Accommodation in Makkah & Madinah
◉ 3 Times Indian Meal (Buffet System)
◉ Historical Tours (Ziyarat By A/C Bus)
◉ Laundry Services (Complementary)
◉ 5 Ltr Zam-Zam Water (Free)
◉ 1+1 Travel Bag (Free)

Next Groups: 22,30 July 2024 (In Shaa Allah)
___________________________________________

Hajj of the Women. 🕋____________________________________                 #मक्का 🕋        ‎  ‎ #الكعبة ‎                 ...
11/06/2024

Hajj of the Women. 🕋

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


رجال القوات الخاصة لأمن الحج بجوار المسجد الحرام Armed men of the Hajj Security Special Forces next to Masjid Al Haram. ...
11/06/2024

رجال القوات الخاصة لأمن الحج بجوار المسجد الحرام

Armed men of the Hajj Security Special Forces next to Masjid Al Haram.

#الحج

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


10/06/2024

Security Forces Parade for
Maa Shaa Allah 🇸🇦

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


As the Hajj season approaches, the Mashaer metro is ready to play a crucial role in transporting thousands of pilgrims b...
10/06/2024

As the Hajj season approaches, the Mashaer metro is ready to play a crucial role in transporting thousands of pilgrims between the holy sites in Makkah.

Read more: https://arab.news/pjggv

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


Hajj is the fifth pillar of Islam. It is the pilgrimage to Makkah. All Muslims are expected to go on Hajj once in their ...
09/06/2024

Hajj is the fifth pillar of Islam. It is the pilgrimage to Makkah. All Muslims are expected to go on Hajj once in their lifetime if they are physically, financially and mentally able to. It happens during the 12th month of the lunar calendar.

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


.

According to Dr. Abdullah Al-Misnad, former climate professor,   rotates through the seasons every 34 Hijri years. This ...
09/06/2024

According to Dr. Abdullah Al-Misnad, former climate professor, rotates through the seasons every 34 Hijri years. This chart shows the expected temperatures for Hajj in the coming years, from cool winters to hot summers.

____________________________________


#मक्का 🕋

‎ ‎ #الكعبة ‎


.

‏أقامت السفارة حفل توديع ضيوف خادم الحرمين الشريفين من جمهورية الهند للحج لعام ١٤٤٥ هـ، والبالغ عددهم ٤٠ حاجا بمن فيهم ر...
09/06/2024

‏أقامت السفارة حفل توديع ضيوف خادم الحرمين الشريفين من جمهورية الهند للحج لعام ١٤٤٥ هـ، والبالغ عددهم ٤٠ حاجا بمن فيهم رجال الدين وأساتذة الجامعات والقائمون على المراكز الإسلامية البارزة.

Call For Umrah Booking: 9892960023
Email Us: [email protected]

The first ten days of dhul hajj are on the way. Doing good deeds during this month is remarkable and rewardable by Allah...
08/06/2024

The first ten days of dhul hajj are on the way. Doing good deeds during this month is remarkable and rewardable by Allah. Among the the good deeds are sadaq, Saum, reciting the Quran.

The House of Allah, Glory be to Him, The Protector and The Sustainer
08/06/2024

The House of Allah, Glory be to Him, The Protector and The Sustainer

08/06/2024

Minister of Hajj:

“Hajj is for worship only, not for political slogans.”

Making Dua for Palestinians especially our brothers in Gaza is not banned, this is completely false.

What is banned is raising political slogans, be it from any country or region. ONLY the Dhikr of Allah can be raised in the Two Holy Mosques and Mosques.


PICTURES: Islamic Affairs Ministry receives the first batch of Hujjaj invited by The Custodian of the Two Holy Mosques  ...
07/06/2024

PICTURES: Islamic Affairs Ministry receives the first batch of Hujjaj invited by The Custodian of the Two Holy Mosques


Difference Between Air India & Air India Express 👇Air India and Air India Express are two separate entities, although th...
07/06/2024

Difference Between Air India & Air India Express 👇

Air India and Air India Express are two separate entities, although they are both part of the Air India Group.

1. :
- Flag carrier airline of India.
- Offers both domestic and international flights.
- Operates a wide range of aircraft, including Boeing and Airbus models.
- Offers full-service amenities such as meals, entertainment, and checked baggage allowance.
- Primarily caters to long-haul and premium travelers.

2. :
- Low-cost subsidiary of Air India.
- Focuses mainly on connecting Indian cities with the Middle East and Southeast Asia.
- Operates a fleet of Boeing 737 aircraft.
- Offers a no-frills service with options for paid meals and limited baggage allowance.
- Primarily serves budget-conscious travelers and those looking for affordable regional travel options.

Contact Us For Cheapest Flight Fare
Call: +91 9892960023
[email protected]


News For Saudi Region!
07/06/2024

News For Saudi Region!


07/06/2024

اس سال سعودی عرب میں مسلسل 3 دن 3 خطبے ❤️
8 ذی الحجہ خطبۂ جمعہ
9 ذی الحجہ خطبۂ حج
10 ذی الحجہ خطبۂ عید الاضحٰی

07/06/2024

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
ہندوستان کے کئی صوبوں میں رؤیت کی تصدیق کی گئی ہے۔
🌙
ان شاء اللّٰہ انڈیا میں 17 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی!

سعودی عرب میں آج ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔🌙 آئیندہ کل بروز جمعہ پہلی تاریخ ہے۔
06/06/2024

سعودی عرب میں آج ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔🌙
آئیندہ کل بروز جمعہ پہلی تاریخ ہے۔

Address

Sakinaka
Mumbai
400072

Opening Hours

Monday 9am - 8pm
Tuesday 9am - 8pm
Wednesday 9am - 8pm
Thursday 9am - 8pm
Friday 9am - 6pm
Saturday 9am - 7pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+919892960023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL Khalis Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL Khalis Tours & Travels:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Mumbai

Show All