Karbala Jannat

Karbala Jannat Karbala Jannat hey.. Jo Behn Bhai Mola ki ziyarat ka irada rakhty hen woh rabta karen or page ko like or share zror kren

23/06/2024

💓 *مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں* 🤍

اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان💝
اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن❣️ اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ💛🍁
عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ💚

آقا آ جائیے منتظر آج سارا جہاں ہے😢💔😭

🌹 *اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج*🌹

23/06/2024
22/06/2024

#سارے #صحابہ #غلام #ہیں

یا مولا صاحب الزمان عج ادركني في سبيل اللہ
22/06/2024

یا مولا صاحب الزمان عج ادركني في سبيل اللہ

20/06/2024

#علامہ #غضنفر #عباس #تونسوی #صاحب

19/06/2024

#دعائے *
*_بسم اللہ الرحمن الرحیم_*

*_اَللّٰھُمَّ رَبَّ النُّورِ الْعَظِیمِ وَرَبَّ الْکُرْسِیِّ الرَّفِیعِ وَرَبَّ الْبَحْرِ الْمَسْجُورِ وَمُنْزِلَ التَّوْراةِ وَالْاِنْجِیلِ وَالزَّبُورِ وَرَبَّ الظِّلِّ وَالْحَرُورِ وَمُنْزِلَ الْقُرْآنِ الْعَظِیمِ وَرَبَّ الْمَلائِکَةِ الْمُقَرَّبِینَ وَالْاََنْبِیاءِ وَ الْمُرْسَلِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الْکَرِیمِ وَبِنُورِ وَجْھِکَ الْمُنِیرِ وَمُلْکِکَ الْقَدِیمِ یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الَّذِی أَشْرَقَتْ بِہِ السَّمٰوَاتُ وَالْاََرَضُونَ وَبِاسْمِکَ الَّذِی یَصْلَحُ بِہِ الْاََوَّلُونَ وَالْاَخِرُونَ یَا حَیّاً قَبْلَ کُلِّ حَیٍّ وَیَا حَیّاً بَعْدَ کُلِّ حَیٍّ وَیَا حَیّاً حِینَ لاَ حَیَّ یَا مُحْیِیَ الْمَوْتیٰ وَمُمِیتَ الْاََحْیاءِ یَا حَیُّ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ۔ اَللّٰھُمَّ بَلِّغْ مَوْلانَا الْاِمامَ الْہادِیَ الْمَھْدِیَّ الْقائِمَ بِأَمْرِکَ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْہِ وَعَلَی آبائِہِ الطَّاھِرِینَ عَنْ جَمِیعِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ فِی مَشارِقِ الْاَرْضِ وَمَغارِبِہا سَھْلِہا وَجَبَلِہا وَبَرِّہا وَبَحْرِہا وَعَنِّی وَعَنْ وَالِدَیَّ مِنَ الصَّلَواتِ زِنَةَ عَرْشِ اللهِ وَمِدادَ کَلِماتِہِ وَمَا أَحْصاھُ عِلْمُہُ وَأَحاطَ بِہِ کِتابُہُ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أُجَدِّدُ لَہُ فِی صَبِیحَةِ یَوْمِی ہذَا وَمَا عِشْتُ مِنْ أَیَّامِی عَھْداً وَعَقْداً وَبَیْعَةً لَہُ فِی عُنُقِی لاَ أَحُولُ عَنْہ وَلاَ أَزُولُ أَبَداً اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی مِنْ أَنْصارِھِ وَأَعْوانِہِ وَالذَّابِّینَ عَنْہُ والْمُسارِعِینَ إِلَیْہِ فِی قَضاءِ حَوَائِجِہِ وَالْمُمْتَثِلِینَ لاََِوامِرِھِ وَالْمُحامِینَ عَنْہُ وَالسَّابِقِینَ إِلی إِرادَتِہِ وَالْمُسْتَشْھَدِینَ بَیْنَ یَدَیْہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنْ حالَ بَیْنِی وَبَیْنَہُ الْمَوْتُ الَّذِی جَعَلْتَہُ عَلَی عِبادِکَ حَتْماً مَقْضِیّاً فَأَخْرِجْنِی مِنْ قَبْرِی مُؤْتَزِراً کَفَنِی شاھِراً سَیْفِی مُجَرِّداً قَناتِی مُلَبِّیاً دَعْوَةَ الدَّاعِی فِی الْحاضِرِ وَالْبادِی اَللّٰھُمَّ أَرِنِی الطَّلْعَةَ الرَّشِیدَةَ وَالْغُرَّةَ الْحَمِیدَةَ وَاکْحَُلْ ناظِرِی بِنَظْرَةٍ مِنِّی إِلَیْہِ وَعَجِّلْ فَرَجَہُ وَسَہِّلْ مَخْرَجَہُ وَأَوْسِعْ مَنْھَجَہُ وَاسْلُکْ بِی مَحَجَّتَہُ وَأَنْفِذْ أَمْرَھُ وَاشْدُدْ أَزْرَھُ۔وَاعْمُرِ اَللّٰھُمَّ بِہِ بِلادَکَ وَأَحْیِ بِہِ عِبادَکَ فَإِنَّکَ قُلْتَ وَقَوْلُکَ الْحَقُّ ظَھَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا کَسَبَتْ أَیْدِی النَّاسِ فَأَظْھِرِ اَللّٰھُمَّ لَنا وَلِیَّکَ وَابْنَ بِنْتِ نَبِیِّکَ الْمُسَمَّیٰ بِاسْمِ رَسُولِکَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہِ حَتَّی لاَ یَظْفَرَ بِشَیْءٍ مِنَ الْباطِلِ إِلاَّ مَزَّقَہُ وَیُحِقَّ الْحَقَّ وَیُحَقِّقَہُ۔ وَاجْعَلْہُ اَللّٰھُمَّ مَفْزَعاً لِمَظْلُومِ عِبادِکَ وَناصِراً لِمَنْ لاَ یَجِدُ لَہُ ناصِراً غَیْرَکَ وَمُجَدِّداً لِمَا عُطِّلَ مِنْ أَحْکامِ کِتابِکَ وَمُشَیِّداً لِمَا وَرَدَ مِنْ أَعْلامِ دِینِکَ وَسُنَنِ نَبِیِّکَ صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وآلِہِ وَاجْعَلْہُ اَللّٰھُمَّ مِمَّنْ حَصَّنْتَہُ مِنْ بَأْسِ الْمُعْتَدِینَ۔ اَللّٰھُمَّ وَسُرَّ نَبِیَّکَ مُحَمَّداً صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وآلِہِ بِرُؤْیَتِہِ وَمَنْ تَبِعَہُ عَلَی دَعْوَتِہِ وَارْحَمِ اسْتِکانَتَنا بَعْدَہُ۔ اللَّھُمَّ اکْشِفْ ہذِہِ الْغُمَّةَ عَنْ ہذِہِ الْاَُمَّةِ بِحُضُورِھِ وَعَجِّلْ لَنا ظُھُورَھُ إِنَّھُمْ یَرَوْنَہُ بَعِیداً وَنَرَاھُ قَرِیباً بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔ پھر تین بار دائیں ران پر ہاتھ مارے اور ہر بار کہے:الْعَجَلَ الْعَجَلَ یَامَوْلایَ یَا صاحِبَ الزَّمانِ۔_*

17/06/2024

#ذاکر #سید #فرخ #عباس #نقوی #شہادت #سفیر #امام #حسین #علیہ #السلام

*🌹💐 صبح کا پہلا سلام**وقت کے امام ( عج ) کو**‏اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*  *🌹 یَاصَاحِبُ الــــــزمان* *🌹السلام ...
17/06/2024

*🌹💐 صبح کا پہلا سلام*
*وقت کے امام ( عج ) کو*
*‏اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
*🌹 یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*🌹السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
*( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )*

*اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زہرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🤍*

*ہم دن میں بہت سارے گناہ کرتے ہیں جس کہ وجہ سے ہمارے امام عج کی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں، آج ایک نیک کام کر کہ امام عج کے چہرے کی مسکراہٹ کا سبب بنیں💐*

*🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹*
*العجل_العجل_یا_مہدی*

16/06/2024

#امام #حسین #علیہ السلام #نے #احرام #کیوں #توڑے #تھے

16/06/2024

9 #ذوالحج #شہادت #سفیر #حسین #علیہ السلام #باب #الحوائج #حضرت #امیر #مسلم #علیہ السلام

15/06/2024

*پاکستان میں کل 16 جون 9 ذی الحجہ یومِ عرفہ کے اعمال*

*فضیلت*

یہ روز عرفہ ہے اور بہت بڑی عید کا دن ہے۔ اگر چہ اس کو عید کے نام سے موسوم نہیں کیا گیا، یہی وہ دن ہے جس میں خدائے تعالیٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و عبادت کی طرف بلایاہے ، آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دھتکارا گیا اور وہ ذلیل و خوار ہوا ہے۔
روایت ہے کہ امام زین العابدین ع نے روز عرفہ ایک سائل کی آواز سنی جو لوگوں سے خیرات مانگ رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: افسوس ہے تجھ پرکہ آج کے دن بھی تو غیر خدا سے سوال کر رہا ہے حالانکہ آج تو یہ امید ہے کہ ماؤں کے پیٹ کے بچے بھی خدا کے لطف و کرم سے مالامال ہو کر سعید و خوش بخت ہو جائیں ۔

*اس دن کے چند ایک اعمال ہیں:*

1⃣ امام حسین ع کی زیارت کرے اس کا ثواب ہزار حج وعمرہ اور ہزار جہاد جتنا بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ اس زیارت کی فضیلت میں بہت سی متواتر حدیثیں نقل ہوئی ہیں ۔ کہ آج کے دن جو کوئی حضرت کے قبہ مقدسہ کے سائے میں رہے تو اس کا ثواب عرفات والوں سے کم نہیں زیادہ ہے اور وہ ان لوگوں سے مقدم ہے۔ حضرت کی زیارت کی کیفیت باب زیارت میں آئے گی ۔ تا ہم یہ یاد رہے کہ یہ ثواب اور درجہ اس شخص کے لیے ہے جو اپنا واجب حج چھوڑ کر زیارات کو نہ گیا ہو۔

2⃣ نماز عصر کے بعد دعائے عرفہ پڑھنے سے قبل زیر آسمان دو رکعت نماز بجا لائے اور اپنے گناہوں کا اقرار و اعتراف کرے تاکہ اسے عرفات میں حاضری کا ثواب ملے اور اس کے گناہ معاف ہوں۔ اس کے بعد آئمہ طاہرین ع کے حکم کے مطابق دعائ عرفہ پڑھے اور اعمال عرفہ بجا لائے.

شیخ کفعمی نے مصباح میں فرمایا ہے کہ
3⃣ یوم عرفہ کا روزہ مستحب ہے بشرطیکہ دعائ عرفہ کے پڑھنے میں کمزوری کا بھی خوف نہ ہو
4⃣ زوال سے پہلے غسل کرنا بھی مستحب ہے اور شب عرفہ و روز عرفہ زیارت امام حسین ع بھی مستحب ہے۔

5⃣ زوال کے وقت زیر آسمان نماز ظہر و عصر نہایت متانت اور سنجیدگی سے بجا لائے، اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھے جس کی پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ توحید (قل ھو اللہ) اور دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ کافرون پڑھے،

6⃣ اس کے بعد چار رکعت نماز پڑھے جس کی ہررکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ توحید کی پڑھے:

*نوٹ:اگر یہ 4 رکعت وقت کی کمی کی وجہ سے نہ بھی پڑھنا چاہیں تو کوئی حرج نہیں البتہ بقیہ اعمال ضرور انجام دیں*

7⃣ پھر فرماتے ہیں کہ چار رکعت نماز کے بعد یہ دس تسبیحات پڑھے۔ جو رسول اللہ ص سے مروی ہیں اور سید ابن طاؤس نے اپنی کتاب اقبال میں درج کیں اور وہ یہ ہیں۔

🛑 سُبْحانَ الَّذِی فِی السَّمائِ عَرْشُہُ سُبْحانَ الَّذِی فِی الْاَرْضِ حُکْمُہُ سُبْحانَ الَّذِی فِی الْقُبُورِ قَضاؤُہُ سُبْحانَ الَّذِی فِی الْبَحْرِ سَبِیلُہُ سُبْحانَ الَّذِی فِی النَّارِ سُلْطانُہُ ، سُبْحانَ الَّذِی فِی الْجَنَّۃِ رَحْمَتُہُ سُبْحانَ الَّذِی فِی الْقِیامَۃِ عَدْلُہُ سُبْحانَ الَّذِی رَفَعَ السَّمائَ سُبْحانَ الَّذِی بَسَطَ الْاَرْضَ سُبْحانَ الَّذِی لاَ مَلْجَٲَ وَلاَ مَنْجی مِنْہُ إلاَّ إلَیْہِ

8⃣ پھر سو مرتبہ کہے :
سُبْحَانَ ﷲِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ لَا اِلَہَ اِلاَّ اللّٰہ وَﷲُ اَکْبَرُ

9⃣ سورہ توحید و آیت الکرسی اور صلوات سو سو مرتبہ پڑھے،

🛑 *اور دس مرتبہ یہ کہے:*

لَا اِلَہَ اِلَّا اﷲُ وَحْدَہ، لَا شَرِیْکَ لَہ، لَہ، الْمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ یُحْیِیْ وَ یُمِیْتُ وَ یُمِیْتُ وَ یُحْیِیْ وَ ھُوَ حَیُّ، لَا یَمُوتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ
عَلیٰ کُلِّ شَئْیٍ قَدِیْرُ

🛑 دس مرتبہ کہے:
اَسْتَغْفِرُ اﷲُ الَّذٰی لاٰ اِلہَ اِلاّٰ ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ
وَاَتَوُبُ اِلَیْہِ
🛑دس مرتبہ کہے:
یٰا اﷲُ
🛑دس مرتبہ کہے:
یٰا رَحْمٰنُ
🛑دس مرتبہ کہے:
یٰا رَحیٰمُ
🛑دس مرتبہ کہے:
یٰا بَدیٰعُ السَّمَوٰاتِ وَ الْاَرْضِ یٰا ذَا الْجَلاٰلِ وَ الْاِکْرٰامِ
🛑دس مرتبہ کہے:
یٰا حَيُّ یَا قَیُّومُ
🛑دس مرتبہ کہے:
یٰا حَنَّانُ یٰا مَنَّانُ
دس مرتبہ کہے:
یٰا لاٰ اِلٰہَ اِلاّٰ اَنْتَ
🛑دس مرتبہ کہے:
آمین
پھر ایک مرتبہ یہ کہے :
اَللّٰھُمَّ اِنّیِ اَسْئَلُکَ یٰا مَنْ ھُوَ اَقْرَبُ اِلَیَّ مِنْ حَبْلِ الْوَریٰد یٰا مَنْ یَحُولُ بَیْنَ الْمَرْئِ وَ قَلْبِہ یَا مَنْ ھُوَ بِالْمَنْظَرِ الْاَعْلٰی وَ بِالْاُفُقِ
الْمُبیٰنِ یٰا مَنْ ھُوَ الْرَحْمٰنُ عَلٰی الْعَرْشِ اسْتَوٰی یٰا مَنْ لَیْسَ کَمِثْلِہِ شَیْئٌ وَھُوَ سَمیٰعُ الْبَصٰیرْ اَسْئَلُکَ اَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ

پس اپنی حاجت طلب کرے کہ انشائ ﷲ پوری ہوگی ۔

15/06/2024

9 #ذوالحجہ #یوم #عرفہ #کے #اعمال #مومنین #غور #سے #سنئیں

15/06/2024

#جو #خمس #نہیں #دیتے #اس #کے #اوپر #کون #سا #عذاب #نازل #ہوگا

📿 *صبح کاپہلاسلام ،وقت کےامام ع کےنام* *السلام علیک یا صاحب العصر والزمان*🌹اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّ...
14/06/2024

📿 *صبح کاپہلاسلام ،وقت کےامام ع کےنام*
*السلام علیک یا صاحب العصر والزمان*🌹

اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ
عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ
السلامُ علیک یا بقیة الله🕋

۞اَللّهُمَّ۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞طَویلا۞

التماس دعا برائے تعجیل ظہور امام زمانہ (عج)

📿 *ألـلَّـھُــمَ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج* ❤️‍🩹

13/06/2024

#مولا #عباس #علیہ السلام #کی #شان #میں #قصیدہ #ذاکر #سید #گلشن #عباس #شاہ

12/06/2024

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ ايَّتُهَا ٱلصِّدِّيقَةُ ٱلشَّهِيدَةُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ ايَّتُهَا ٱلرَّضِيَّةُ ٱلْمَرْضِيَّةُ
181 ویں دن کی لعنت
اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَۃَ اَمِیٰرِالْمُوْمِنِیْنَ علیہ السّلام
اَللّٰهُمَّ الْعَنْ قٰاتِلِى بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اَللّٰھُمَّ الْعَنْ قَتَلَۃَ الْحُسَیْنِ علیہ السّلام و اولادہ و اصحابہہ
مولا علی علیہ السّلام و پاک آقا ذادی بنت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم،جناب سیدہ طیبہ طاہرہ مخدومہ مظلومہ ام ابیہا صلوٰۃ اللہ علیھا اور معصومین علیہم السلام کو
شہید کرنے والوں پر
شہید کرنے کا حکم دینے والوں پر
ظلم کرنے والوں پر
ظلم کرنے کا حکم دینے والوں پر
تمام دشمنوں پر
دشمنوں کی تمام ظالم نسلوں پر اور
دشمنوں کی پیروی کرنے والوں پر
ازل سے ابد تک بنا سےانتہا تک کے لیے لعنت تبرہ عذاب بے شمار بار بار لگاتار

11/06/2024

#قصیدہ #ذاکر #سید #گلشن #عباس #نقوی

 #صبح  #کا  #پہلا  #سلام  #اپنے  #امام  #زمانہ عج  #کے  #نام
11/06/2024

#صبح #کا #پہلا #سلام #اپنے #امام #زمانہ عج #کے #نام

10/06/2024

#قیامت #خیز #مصائب #ذاکر #محسن #رضا #تھہیم

09/06/2024

#انسان #گوشت #سے #بولتا #ہے #چربی #سے #دیکھتا #ہے #یہ #دعوی #مولا #علی #علیہ السلام #کے #سوا #کون #کر #سکتا #ہے

ماشاءاللہ
09/06/2024

ماشاءاللہ

08/06/2024

#قصیدہ
#شادی #میرے #پیر #دی #ہے #مومناں #منائی #ہوئی #ہے

With کپتان کا سپاہی – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
08/06/2024

With کپتان کا سپاہی – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With UbidBhai PTI – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
08/06/2024

With UbidBhai PTI – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

08/06/2024

🌹 عقد حضرت علیؑ و سیدہ زہراؑ 🌹

یکم ذوالحجہ 2 ہجری عقد مولا کائنات امیرالمؤمنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام و جگر گوشۂ رسولؐ حضرت سیدہ فاطمةالزھراء سلام اللہ علیھا بہت بہت مبارک ہو۔

غزوہ بدر کے معرکہ کے بعد مسلمانوں کو تھوڑا چین نصیب ہوا تو ادھر رحمة اللعالمین کو اپنی بیٹی کے گھر بسانے کی فکر دامن گیر ہوئی ...
ایک روایت کے مطابق خاندان علی ابن ابی طالبؑ نے مولائے کائنات علیہ السلام کو مشورہ دیا کہ آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیها کے لئے دست سوال کریں...

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
میں نے رسول اللہ (ص) کی خدمت میں حاضر ہوکر حضرت فاطمہ سلام اللہ علیها سے نکا ح کا پیغام دیا تو حضورؐ اس حجرے میں تشریف لے گئے جہاں اس وقت حضرت سیدہ سلام اللہ علیہا تشریف فرما تهیں اور اپنی عادت کے مطابق محوِ عبادت تھیں.......
جب انہیں حضورؐ کی آہٹ اور خوشبو محسوس ہوئی تو حضورؐ کی پیشوائی کے لئے کھڑے ہو کر آگے بڑھیں۔ حضورؐ نے حسب عادت سلام میں سبقت فرمائی، جس کا جواب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیها نے دیا اس کے بعد وہ قریب آئے اور سر پر ہاتھ پھیرا، دعائیں دیں....
اس کے بعد فرمایا کہ اے بیٹی!
میرے پاس تیرے لئے میرے خاندان کا سب سے بہترین فرد سوالی بن کر آیا ہے اس پر اللہ اور اس کا رسولؐ دونوں خوش ہیں، اگر تم اجازت دو تو میں تمہیں علیؑ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک کردوں؟......
انہوں نے ایک مشرقی بیٹی کی طرح حیا سے سر جھکا لیا جو کہ خاموش اظہارِ رضا کا اشارہ اس معاشرہ میں سمجھا جاتا تھا....
پھر وہ باہر تشریف لائے اور حضرت علیؑ سے فرمایا کہ علی مبارک ہو تم اللہ کے رسول کے داماد بن رہے ہو اور ان (ع) کا نکاح حضرت فاطمہؑ سے پڑھا دیا۔

طٰہٰ دیاں نے لڑیاں یٰسین دا اے سہرا
شادی مولا علی دی عمران دا اے ویہڑا
مریم نے فاطمہ کوں ....
دلہن بنڑاونڑاں اے ....
یثرب نوں جانڑواں اے...

🌹 خطبۂ عقد حضرت علیؑ و زھراءؑ
ﭘﻴﻐﻤﺒﺮ ﺧﺪﺍ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﻴﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ ﺍﮮ ﻋﻠﻰ‏! ﺗﻢ ﺟﻠﺪﻯ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﻴﮟ
ﺟﺎؤ، ﻣﻴﮟ ﺑﮭﻰ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﻴﭽﮭﮯ ﺁﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺎﻛﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻛﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻋﻘﺪ ﻛﻰ ﺗﻘﺮﻳﺐ ﺍﻭﺭ خطبۂ ﻋﻘﺪ ﺑﺠﺎ ﻻﺅں۔

ﻋﻠﻰؑ ﺧﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﻣﺴﺠﺪ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺟﻨﺎﺏ ﺍﺑﻮﺑﻜﺮ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮ ﺳﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﻴﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮگئی ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳﮯ ﺍﻥ ﻛﻮ ﺁﮔﺎﮦ ﻛﻴﺎ ﺍﻭﺭ ﻛﮩﺎ ﻛﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ‏ (ص) ﻧﮯ ﺍﭘﻨﻰ ﺩﺧﺘﺮ کی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﺰﻭﻳﺞ ﻛﺮ ﺩﻯ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﮭﻰ ﻣﻴﺮﮮ ﭘﻴﭽﮭﮯ ﺁ ﺭﮨﮯ ﮨﻴﮟ ﺗﺎﻛﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻛﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻋﻘﺪ ﻛﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﻳﮟ۔

ﭘﻴﻐﻤﺒﺮ ﺧﺪﺍ‏ (ص) ﻛﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺧﻮﺷﻰ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﻣﺎﻧﻰ ﺳﮯ چمک ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﺴﺠﺪ ﻣﻴﮟ ﺗﺸﺮﻳﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﻛﻰ ﺣﻤﺪ ﻭ ﺛﻨﺎﺀ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ؛
ﺍﮮ ﻟﻮﮔﻮ! ﺁﮔﺎﮦ ﺭﮨﻮ ﻛﮧ ﺟﺒﺮﺋﻴﻞ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪﻋﺎﻟﻢ کیطرف ﺳﮯ ﭘﻴﻐﺎﻡ ﻻﺋﮯ ﮨﻴﮟ ﻛﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﻰؑ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺎﺏ ﻓﺎﻃﻤﮧؑ ﻛﮯ ﺍﺯﺩﻭﺍﺝ ﻛﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﺑﺎﻻ ﻣﻴﮟ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻛﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﻛﺌﮯ ﺟﺎ ﭼﻜﮯ ﮨﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺣﻜﻢ ﺩﻳﺎ ﮨﮯ ﻛﮧ ﺯﻣﻴﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﻰ ﻳﮧ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﻳﺌﮯ ﺟﺎﺋﻴﮟ، ﻣﻴﮟ ﺗﻢ ﻛﻮ ﮔﻮﺍﮦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﻳﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺁﭖ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻴﭩﮫ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﻰؑ ﺳﮯ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ؛ ﺍﭨﮭﻮ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺒﮧ ﭘﮍﮬﻮ۔

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﻰ ﻋﻠﻴﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻛﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ ﻛﮧ ﻣﻴﮟ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪ ﻋﺎﻟﻢ ﻛﺎ، ﺍﺱ ﻛﻰ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﻛﺎ ﺷﻜﺮ ﺍﺩﺍ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻳﺴﻰ ﮔﻮﺍﮨﻰ ﺩﻳﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﻛﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮ ﻛﮧ ﺍﺱ ﻛﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻛﻮئی ﺧﺪﺍ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻳﺴﺎ ﺩﺭﻭﺩ ﮨﻮ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﻴﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺁﭖ ﻛﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﮧ ﻛﻮ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﻛﺮ ﺩﮮ۔
ﻟﻮﮔﻮ! ﻣﻴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻛﮯ ﺍﺯﺩﻭﺍﺝ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺍﺿﻰ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﺎ ﺣﻜﻢ ﺩﻳﺎ ﮨﮯ۔
ﻟﻮﮔﻮ! ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ (ص) ﻧﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻛﺎ ﻋﻘﺪ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻛﺮ ﺩﻳﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﻯ ﺯﺭﮦ ﻛﻮ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﮩﺮ ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ ﮨﮯ، ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﻮ ﺟﺎئیں۔

ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻴﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡؐ‏ ﻛﻰ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﻴﮟ ﻋﺮﺽ ﻛﻰ۔۔ ﻳﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ! ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧؑ ﻛﺎ ﻋﻘﺪ ﻋﻠﻰؑ ﺳﮯ ﻛﺮ ﺩﻳﺎ ﮨﮯ۔؟
ﺭﺳﻮلِخدﺍؐ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻴﮟ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ: ﮨﺎﮞ

ﺗﻤﺎﻡ ﺣﺎﺿﺮﻳﻦ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻛﮩﺎ ﻛﮧ ﺧﺪﺍ ﺍﺱ ﺍﺯﺩﻭﺍﺝ ﻛﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﻣﺒﺎﺭک ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻛﮯ ﺩﺭﻣﻴﺎﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻔﺖ ﭘﻴﺪﺍ ﻛﺮﺩﮮ۔

ﺟﻠﺴﮧ ﻋﻘﺪ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﭘﻴﻐﻤﺒﺮؐ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻛﻮ ﺣﻜﻢ ﺩﻳﺎ ﻛﮧ ﻓﺎﻃﻤﮧؑ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﺧﻮﺷﻰ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺮﺕ ﻛﺎ ﺟﺸﻦ ﺑﺮﭘﺎ ﻛﺮﻳﮟ۔

ہماری الله سے دعا ہے کہ اس عقد کے صدقے آج جتنی بچیاں بچے نیک اور مناسب رشتوں کے انتظار میں ہیں ان کا جلد سے جلد اچھے نصیب بنا... آمین یا رب العالمین

📚حوالہ جات:
ﻛﺸﻒ ﺍﻟﻐﻤﮧ، ﺝ1، ﺹ253 ﻭ 257۔
ﻣﻨﺎﻗﺐ ﺍﺑﻦ ﺷﮩﺮ ﺁﺷﻮﺏ، ﺝ2۔
ﺫﺧﺎﺋﺮﺍﻟﻌﻘﺒﻰ ﺗﺬﻛﺮﺓ ﺍﻟﺨﻮﺍﺹ۔ ﺩﻻﺋﻞ ﺍﻻﻣﺎﻣﮧ۔
ﻣﻨﺎﻗﺐ ﺧﻮﺍﺭﺯﻣﻰ، ﺹ247۔
ﺑﺤﺎﺭﺍﻻﻧﻮﺍﺭ، ﺝ43، ﺹ92 ﻭ 145۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

✨1 ذی الحج✨🌹 عقد مولا علی ع اور بی بی فاطمہ زہرا س 🌹تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹
07/06/2024

✨1 ذی الحج✨
🌹 عقد مولا علی ع اور بی بی فاطمہ زہرا س 🌹
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹

 #شہادت  #امام  #محمد  #تقی الجواد  #علیہ السلام کا  #پرسہ  #امام  #ولی العصر  #امام  #زمانہ  #علیہ السلام کی بارگاہ میں...
07/06/2024

#شہادت #امام #محمد #تقی الجواد #علیہ السلام کا #پرسہ #امام #ولی العصر #امام #زمانہ #علیہ السلام کی بارگاہ میں اور تمام مومنین ومومنات پیش کرتا ہوں

جمعہ مبارک
07/06/2024

جمعہ مبارک

Address

Najaf Ashraf
Karbala'
56001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Jannat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karbala Jannat:

Videos

Share

Category