Sky Lords Tours

Sky Lords Tours fine For Cheap Air Tickets in Abbottabad, Best Umrah Packages, Holiday Planning, Visit Visa Service and Rent a Car Service.
(3)

Please visit Sky Lords Travel and Tours Fawara Chowk Abbottabad

بابو سر ٹاپ، کوہستان، ناران، شندور، چلاس، سوست، شمشال، پاسو، خنجراب، اور دیوسائی کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے
08/10/2024

بابو سر ٹاپ، کوہستان، ناران، شندور، چلاس، سوست، شمشال، پاسو، خنجراب، اور دیوسائی کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے

01/10/2024
سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک...
18/08/2024

سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک کھول دیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں غار حرا تک جانے کے لیے کیبل کار کا اسٹیشن مقدس پہاڑ پر 634 میٹر کی بلندی پر ہوگا۔ سمایا انویسٹمنٹ کمپنی کے سی ای او فواز المحریج نے اعلان کیا ہے کہ غار حرا تک کیبل کار پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

پراجیکٹ کے سی ای او نے بتایا کہ پراجیکٹ کو زائرین کے لیے آئندہ برس کھول دیاجائے گا۔ کیبل کار منصوبہ “حارا کلچرل ڈسٹرکٹ” کا حصہ ہے جسے گزشتہ برس سعودی عرب میں کھولا گیا تھا اور یہ 67 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

غار حرا کی زیارت کے لیے پہاڑ کی بلندی اور اس تک جانے والی پتھریلی سڑک معمر زائرین کے لیے مشکل مرحلہ رہی ہیں لیکن اس برس ایک پکی سڑک کا افتتاح کیا گیا ہے جس سے کچھ سہولت ہوئی ہے۔

سیاحوں کے لیے اچھی خبر۔مہانڈری پل 13 دن بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔کاغان ناران بابو سر ٹاپ جانے والا راستہ مہانڈری...
12/08/2024

سیاحوں کے لیے اچھی خبر۔

مہانڈری پل 13 دن بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

کاغان ناران بابو سر ٹاپ جانے والا راستہ مہانڈری کے مقام پر بحال کر دیا گیا ہے۔ سیاح اب ناران کاغان اور بابوسرٹاپ کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
















11/08/2024

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز، 3 ماہ میں ریکارڈ سیاحوں کی آمد۔

یکم مئی سے 31 جولائی 2024 تک 93 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا۔

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ نے اعدادوشمار جاری کر دیے۔
Sky lords Travel and Tours

13 جولائی 2024 گورنر خیبر پختون خواہ فیصل امین کنڈی سے پشاور ٹریڈ چیمبرز کے نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات ک...
24/07/2024

13 جولائی 2024
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل امین کنڈی سے پشاور ٹریڈ چیمبرز کے نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی صدارت صوبائی صدر ملک میر الہی اور سرپرست اعلی پشاور ٹریڈز چیمبر بابا تاجران امین حسین بابر نے کی جبکہ وفد کی سرپرستی صدر پشاور ٹریڈ چیمبرز غلام بلال جاوید نے کی
اور ٹریول اینڈ ٹورز ایجنٹ کے صدر جناب عابدین صاحب اور جمشید صاحب نے کی ہزارہ ڈویژن سے سکائی لارڈز ٹورز کے سی ای او ساجد حسین کیانی اور ایبٹ اباد سے فواد خان نے نمائندگی کی
جس میں میں زور دیا گیا کہ پشاور سے کراچی پی ائی اے کی فلائٹ کو بحال کیا جائے اور خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاح کے اندر پروٹیکٹر افسز کا قیام جلد از جلد کیا جائے اس کے علاوہ اندرون ملک و بیرون ملک ٹورزم کے اوپر خصوصی توجہ دی جائے اور گورنر خیبر پختونخواہ فیصل امین کنڈی نے بڑی حد تک یقین دہانی کرائی اور ٹریول اینڈ ٹورز ایجنٹس کو درپیش مسائل غور سے سنیں اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی

مظفرآباد شہر آزاد کشمیر کی ابادی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب پہاڑوں میں پھنسا ہوا لگتا ہے
31/05/2024

مظفرآباد شہر آزاد کشمیر کی ابادی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب پہاڑوں میں پھنسا ہوا لگتا ہے

*محکمہ سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا**گلیات میں تعمیراتی سامان لیکر جانے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابن...
25/05/2024

*محکمہ سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا*
*گلیات میں تعمیراتی سامان لیکر جانے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد*
پابندی جمعہ کو صبح 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک نافذ العمل رہے گی،گلیات کے بازاروں میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز23مئی کو ہوگا۔
پشاور:22مئی 2024(پ ر) وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے گلیات میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تعمیراتی سامان لیکر جانے والی گاڑیوں کے داخلہ پر پابندی لگا دی گئی جبکہ گلیات کے بازاروں میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغازآج 23مئی سے کیا جائے گا۔اس سلسلے میں گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ طور پراعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سڑک پر تعمیرانی سامان پھینکنا، ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا جبکہ تعمیراتی سامان لیجانے والی گاڑیوں پر پابندی جمعہ صبح 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے نافذ رہے گی۔ واضح رہے کہ مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے گزشتہ ہفتے گلیات کے مختلف مقامات کا دورہ کیا تھا اور وہاں قائم تجاوزات کے خاتمے، پبلک پارکس کی تزہین و آرائش، مردو خواتین کیلئے واش رومز کی فراہمی سمیت دیگر احکامات جاری کئے تھے جن پر عملدرآمد کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز بھی آج سے کردیا گیا ہے۔

5 دن کا ہنزہ خنجراب پاس ٹور روانہ، اگلا ٹور ہر جمعہ والے دن صرف 20000 میں فیصل آباد ،لاہور اور اسلام آباد سے5 days Tour ...
21/04/2024

5 دن کا ہنزہ خنجراب پاس ٹور روانہ،
اگلا ٹور ہر جمعہ والے دن صرف 20000 میں فیصل آباد ،لاہور اور اسلام آباد سے
5 days Tour de Naltar, Hunza & Khunjrab Pass

Per head: 20000
Couple 50000

Trips Schedule:

Every Friday departure from lhr/isl

Places to Visit:
Tour Includes followings: -

Note:
If Babusar Top is open for HTV transports then we'll travel via naran route otherwise from kohistan side, also if we travel via Naran side then Naltar gonna skip from itineraries.

- Hazara Expressway
- River Indus
- hazara Tunnels
- Besham
- Dasu
- Summer Nala waterfall
- Rainbow water
- Naltar Valley
- Blue Lake (Naltar)
- Satrangi lake (Naltar)
- Junction Point( Pahari sililay)
- Nanga Parbat view point
- plate junction
- old Silk Route
- Gilgit
- Rakaposhi view point
- Altit fort
- baltit fort
- Kareemabad Bazar
- Attabad Lake
- Hussaini Bridge
- Passu Bridge
- Passu Cones
- Ataabad Tunnels
- Magistic Karakoram Highway
- Deran Peak view
- Royal Garden
- Khunjrab pass
-Khunjrab national park
-china border
- River Konahare

Hunza itinerary 5 days:

👉🏻~Day _00

- Departure from LHR 8:00 PM
- Pickup of KHI and ISB Participants from ISB Sharp at 1AM
- Pickup of PSH participants from TAXIL

👉🏻~Day _01

*Departure for HUNZA*

- Gathering at Meeting Point
- Sight seeing of sunrise on Hazara Expressway
- Breakfast at BESHAM
- Visit and short stay at Besham & Dasu Dam site
- Stay for lunch at Summer Nala
- Dinner & Night Stay CHILLAS Or HUNZA

👉🏻~DAY_02

- Breakfast call at 7:00 AM
- Departure for HUNZA 8:00 AM
- stay at NANGA_PARBAT View point
- Short stay at three Mountains Junction Point
- Sight seeing of INDUS RIVER and GILGIT
- Stay at The Killer Mount Point
- stay at RAKAPOSHI View Point
- Arrival HUNZA_Valley
- Visit ALTIT / BALTIT Fort,
- Check Inn Hotel at HUNZA
- Visit KARIMABAD Bazar
- Dinner and Night Stay at HUNZA

👉🏻~DAY_03

- Breakfast call 7:00 AM
- Departure for ATTABAD_Lake
- ATTABAD TUNNEL
- HUSSANI SUSPENSION BRIDGE
- PASSU & SOST
- Sight seeing of PASSU Glacier
- Sight seeing of PASSU cones
- KHUNJRAB NATIONAL PARK and PAK-CHINA Border
- Dinner and overnight stay at HUNZA

👉🏻~DAY_04

- Early Morning Departure
- Move towards Naltar Valley
- Visit Zero point
- Visit Blue lake
- Visit Satrangi lake
- Dinner & Night Stay at CHILLAS or HUNZA

👉🏻~day_05
- Breakfast and then departure for isb
- Drop ISB Package at 05:pm
- BY THE GRACE OF ALLAH Arrival in LHR at 10:pm

SERVICES NOT INCLUDED:
• Entry Tickets
• Tea, Mineral water and Cold drinks expense
• Extra expenses due to the acts of nature and political reasons etc.
• Personal insurances of client
-Tickets of forts, boating , Rafting and parks etc not included.
-Jeep charges

SERVICES INCLUDED:
Taxes
Saloon Coaster/Grand cabin Up model
Chalans
Toll Taxes
Fuel Expenses
4 nights hotel stay 4/5 sharing (mattress + bed sharing )
For Couples 2 sharing
Driver Expenses
Tour Guide
4 dinner 5 break fasts
BBQ
bonfire

-You can also Book Your Separate Desire Family or Friends Tour with us
-Karachi Customers can join us from Islamabad or Lahore and we will book train tickets/ Bus tickets for Them

[ Menu ]
• Breakfast: Egg (Omelette), Paratha, Bread , Tea ☕
• Dinner: Chicken Karhai / BAR.B.Q , Chicken Handi / chiken Biryani + Raita etc

• Pick Up Point

Lahore : Daewoo Terminal , Thokar Niaz Baig
Islamabad : 26 Number , Daewoo Terminal , Near EME NUST University

[ NOTE ]
Plan can be changed a little bit during tour on a request of participants or for their comfort-ability & also due to forced or unexpected circumstances itinerary can be altered at any time in tour.

[ Equipment List you must carry]
• Face Mask / Hand Sanitizer / Gloves
• Casual shoes / Trekking shoes / Softy
• Cotton trouser and shirts/Ts
• Jackets / Hoddies / Raincoat
• Hat / Sun Glases / Umbrella ☂️
• CNIC ( Identity Card )

Children Policy ‍‍‍‍
• Under 3 Years: Free of Charge ( Lap or on folding seat if available )
• 3-8 Years: Half Charges ( Folding Seat )
• 8 plus Years: Full Charges

REMEMBER
We travel like a family

[ Registration Process ]
===> Deposit 50% to book your seat
===> Send your prof
===> Received your receipt of advance payment

_____________________
Terms & conditions :
1. Must keep a sanitizer with you and use it often remember keep it within easy to reach.
• Wear a cloth face covering or face mask.
• If you are ill or feeling sick like temperature, cough, sneezing don't join the tour, stay home and stay safe and let other to be safe.
• Bring enough of your medicine to last you for the entire trip.

2. The members shall not indulge in any unethical activity (misbehavior with locals or other group members, use of abusive language, use of drugs etc) and may be terminated from tour without warning and will not be refunded any amount.

3. No illegal or prohibited items will be allowed during the trip. Weapons are not allowed.

4. On mountainous roads, due to ups and downs of roads AC of the vehicle will be off to keep the vehicle away from damage & over-heating.

5.4-5 sharing means 2-3 beds and other mattresses so you have to sleep 💤😴 on bed and some day on mattress with compromise with your Roommates

6. Trip Plan can be altered due to weather or political or any other reason deemed appropriate by us in the best interest of participants decided by organizers and we will not be held responsible for that.

7. Every humanly possible care will be taken for the safety of members, still each venture can be fraught with endangers of unforeseen natural disasters like avalanches and crevasse falls or any other accidents and sometimes such disasters cannot be ruled out. In any such type of accident during the whole tour, the company, group leader and the tour organizers will not be held responsible in any form.

8. In case of theft, lost or damage to personal belongings during the trip, organizers/Company will not be held responsible in any case.

9. Cancellation Policy:
No amount will be refunded if any person leaves the trip or didn't join the trip at any stage due to any reason. In case you won't able to join the tour on departure time you also must have to pay your remaining travelling cost.

10. We are not responsible if any of the mentioned point is skipped due to any disasters or any other issue that are not mentioned here like land slide or any vehicle issues.

11. Transportation other than our coaster/grandcabin is exclude from services.

11. Our trips are environment friendly and no damage to the environment will be tolerated

12. We are not responsible if any point is miss due to land slide , political reason or vehicle fault. And no any refund in any case.
if Clients demand one extra Day they will pay RS 4000 extra per person to increase day.

13. Our trips are not insured though we exercise the utmost care & safety of all members. We will not be responsible in case of any incident(s) of unforeseen natural calamities like rock/mud sliding, avalanches, slipping/tripping, crevasse falls or any other accidents.

14. No conflict or violence, whether verbal or via action, is allowed during the trips. Respect different cultures, religions, code of practice, beliefs, and political & geographical affiliations. Non-compliance will be dealt strictly.

15. if you didnt join the trip due to some reasons. You have to pay the full remaining amount of the trip.

16. important condition according to current scenario of pakistan :

* if the price of fuel rises upto 20 Rs I will charge 2000 per person extra and if the price of fuel rise upto 10 Rs I will charge 1000 per person extra.
* if anyone get the discount on the package and the prices of fuel get high you have to pay the actual amount of the trip.
* please Co operate with the companies.

شنگریلا جھیل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی ایک خوب صورت جھیل ہے🏞 جو سکردو شہر سے بیس منٹ کی ڈرائیو پر واقع ہے۔ شنگریلا ج...
17/04/2024

شنگریلا جھیل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی ایک خوب صورت جھیل ہے🏞 جو سکردو شہر سے بیس منٹ کی ڈرائیو پر واقع ہے۔ شنگریلا جھیل کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ اس کنارے ایک نہایت ہی دلکش ہوٹل/ ٹورسٹ ریزارٹ تعمیر کیا گیا ہے جو یہاں آنے والے سیاحوں کے لیے بہترین قیام گاہ ہے۔ شنگریلا ریزارٹ 1983میں بنایا گیا اور یہ سکردو بلتستان کا پہلا ٹورسٹ ریزارٹ تھا۔ اس جھیل کا صاف شفاف پانی خوب صورت نظارے اور فرحت بخش موسم سیاحوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ دیو مالائی حسن سے مالا مال شنگریلا جھیل دنیا بھر میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ شگریلا جھیل کے اطراف ان دنوں قدرت کے شاہکار ایسے بکھرے پڑے ہیں کہ پورا علاقہ جنت کا نظارہ پیش کررہا ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں سے گرمی کے ستائے شہری ہر سال اس جھیل کے مسحور کن نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہر طرف برفیلے پہاڑ ہریالی اور ٹھنڈک سیاحوں کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں۔

ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے اہلخانہ کے ہمراہ شنگریلا کے سبزہ زاروں کو اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔ خواتین اور بچے جھیل کے پانی میں کشتی رانی سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ شنگریلا جھیل پر کنارے کھڑے چھوٹے جہاز کیساتھ سیاح بڑے شوق سے تصاویر بنواتے ہیں۔

دنیا بھر کے لوگوں کو شنگریلا جیسے قدرتی مسکن کی طرف راغب کر کے سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ بھاری زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔

شنگریلا کا قیام 1983 میں سکردو، بلتستان میں پہلے ریزورٹ ہوٹل کے افتتاح کے ساتھ کیا گیا تھا۔ اس کی شاندار خوبصورتی دلکش نظارے اور پرامن ماحول کی وجہ سے اسے "زمین پر جنت" کا نام دیا گیا تھا۔ شنگریلا ریزورٹ ہوٹل کی بنیاد مرحوم بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) محمد اسلم خان نے رکھی تھی۔ جو شمالی سکاؤٹس کے پہلے کمانڈر تھے جنھوں نے 1948 میں شمالی علاقہ جات کو آزاد کرایا تھا۔ شنگریلا کا نام جیمز ہلٹن کی کتاب "لوسٹ ہورائزن" کے نام پر رکھا گیا تھا۔ کتاب میں، مصنف نے ایک فرضی کہانی بیان کی ہے جس میں 1920 کی دہائی کے اوائل میں ایک ہوائی جہاز کا ایک دریا کے کنارے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ زندہ بچ جانے والے مسافروں نے قریبی مندر سے کچھ بدھ بھکشوؤں سے ملاقات کی اور ان سے مدد طلب کی۔ انھیں مختلف قسم کے پھلوں اور پھولوں سے بھری ایک خوبصورت لامسری میں لے جایا گیا۔ راہب کافی جوان لگ رہے تھے، حالانکہ ان کی عمر سینکڑوں سال تھی۔ اس خوبصورت جگہ کو شنگریلا کہا جاتا تھا، ایک چینی لفظ جس کا مطلب ہے "زمین پر جنت"

پی ائے اے کی خصوصی  (چارٹر) پرواز جمعرات 18 اپریل 2024  کو اسلام سے چترال کے لئے آپریٹ ہو رہی ہے .جو کہ  واپسی پر چترال ...
14/04/2024

پی ائے اے کی خصوصی (چارٹر) پرواز جمعرات 18 اپریل 2024 کو اسلام سے چترال کے لئے آپریٹ ہو رہی ہے .جو کہ واپسی پر چترال سے اسلام اباد کے مسافروں کو لے کر روانہ ہوگی۔
چترال سے روانگی ۔۔ بوقت دن 11بجکر :40 منٹ ۔
۔۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز نے 30 اپریل سے اسلام اباد سے چترال کیلۓ اپنی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔
فلائٹس ہفتے میں دو دن ہفتہ اور منگل کے روز ہونگے۔

اسلام اباد سے روانگی ....۔2 بجے دوپہر ۔
چترال سے اسلام اباد روانگی ۔۔3 بجکر 40 منٹ ۔

مدید معلومات 0992333577 ۔ پر رابطہ کریں۔
اسکائی لارڈ ٹریول اینڈ ٹورز فوارہ چوک ایبٹ اباد
03459585007

شعبہ تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال۔


Commissioner Malakand Division
Pakistan International Airlines

وادی کمراٹ  اور اس کے مشہور سیاحتی مقاماتوادی کمراٹ جسے اس کی قدرتی خوبصورتی کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے خیبر پختو...
14/04/2024

وادی کمراٹ
اور اس کے مشہور سیاحتی مقامات
وادی کمراٹ جسے اس کی قدرتی خوبصورتی کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے خیبر پختونخواں کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے دیر کوہستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع ایک خوبصورت سیاحتی مقام کا نام ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لئے دو راستے مستعمل ہیں۔ ایک سوات کے طرف سے باڈگوئی پاس سے ہوتے ہوئے جبکہ دوسرا راستہ دیر کے طرف سے آتا ہے۔ سوات کے طرف سے آنے والے دوست صرف فور بائی فور گاڑی میں باڈگوئی پاس کے ذریعے تھل کمراٹ آسکتے ہیں کیونکہ باڈگوئی پاس ایک پہاڑی راستہ ہے۔ اور دیر کے طرف سے تھل تک کوئی بھی گاڑی آتی ہے۔ پاتراک یا راجکوٹ تک ایک بہترین روڈ بنا ہوا ہے البتہ راجکوٹ سے لے کر تھل تک کبھی خوشی کبھی غم والی بات ہے لیکن کار وغیرہ آرام سے آ سکتی ہے۔ تھل سے آگے کمراٹ جانے لئے جیپ وغیرہ ہائر کرنی ہوگی کیونکہ آگے جیپ ٹریک ہے۔ ویسے تو پوری وادی کمراٹ دیکھنے کی قابل ہے لیکن کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں دیکھے بغیر واپس آنا میرے خیال میں کمراٹ کی حسن کی توہین ہوگی۔

1 : جامع مسجد دارالاسلام تِھل۔۔

بظاہر اس مسجد کا کمراٹ کے قدرتی خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اس مسجد کو دیر کوہستان کی سب سے قدیم اور مشہور مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے،اس لئے اسے دیکے بغیر آنا زیادتی ہوگی۔ یہ مسجد دیر کوہستان کے سب سے آخری گاوں تِھل میں واقع ہے۔ تِھل بازار سے آگے دریائے پنجگوڑہ کے عین کنارے واقع اس مسجد کے دو حصے ہیں، بالائی منزل جستی چادروں سے 1999ء میں تعمیر کی گئی ہے۔ جبکہ زیریں حصہ 1865ء میں تعمیر کیا گیا ہےـ 1953 میں اس مسجد میں ہونے والے آتشزدگی کی وجہ سے اس کا ایک حصہ متاثر ہوا۔ جس کو مقامی لوگوں نے دوبارہ تعمیر کیا۔ اس مسجد کی خاص بات یہ ہے کہ سوائے چھت دیواروں کے باقی پوری مسجد دیار کی لکڑی سے بنی ہے، درختوں کے بڑے بڑے تنے ستونوں کے طور پر استعمال کئے گئے ہیں، دیواروں اور ستونوں پر کلہاڑی اور دیدہ زیب رنگوں سے آرائش کی گئی ہے کہ آج کے مشینی دور کا انسان حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ یاد رہے اس وقت لکڑی کاٹنے کی مشین آری وغیرہ نہیں تھے۔ مقامی لوگوں نے اپنے قدیم آوزاروں سے دیواروں اور ستونوں پر بہت ہی خوبصورت کنندہ کاری کی ہے۔ دریائے پنجگوڑہ کے کنارے واقع داردی فن تعمیر کے اس شاندار نمونے کو دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں لوگ آتے ہیں ـ مسجد میں تصویر کھینچے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔۔

2: کوتگل آبشار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تِھل بازار سے نکل کر کمراٹ کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ایک چڑھائی آتی ہے، ساتھ میں دو چار دکانیں ہیں، آگے جا کر ایف سی کی چیک پوسٹ آتی ہے، دراصل کمراٹ صرف اس جگہ کا نام ہے۔ پوری وادی کو کمراٹ کا نام باہر کے لوگوں نے دیا ہے۔ ایف سی چیک پوسٹ سے آگے والے علاقے کو سری مئی کہا جاتا ہے جہاں ہر سال کمراٹ فیسٹول منعقد ہوتا ہے۔ اس سے آگے روئی شئی کا میدان آتا ہے، جہاں اس ہموار میدان کا اختتام ہوتا ہے وہی سیدھے ہاتھ پر کوتگل ابشار بلندی سے گرتا ہے۔ یہ بالکل مین روڈ سے نظر آتا ہے، اس ابشار کو دیکھنے کے لئے آپ کو تھوڑے دور تک پیدل جانا پڑے گا۔ کم سے کم آدھا گھنٹہ آپ کو پیدل ہموار راستے پر جانا پڑے گا، دور سے یہ ایک عام سا جھرنا نظر آتا ہے لیکن نزدیک پہنچنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک حسین اور سحر انگیز ابشار ہے۔۔۔۔۔۔

3 : لال گاہ آبشار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لال گاہ ابشار کمراٹ ویلی کا سب سے مشہور ابشار ہے، اونچائی سے گرنے والا اس ابشار کا سرد برفیلا پانی اونچے برف پوش پہاڑوں پر موجود گلیشئیر سے پگھل کر آتا ہے۔ صبح کے وقت اس کی روانی دیکھنے لائق ہوتی ہے، سرد برفیلا پانی جب اونچائی سے گر کر راستے میں پتھروں سے پٹخ کر جب زور سے زمین پر گرتا ہے تو اس خوش کن نظارے سے انسان مسحور ہو کر رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 : کالا پانی ( کالا چشمہ ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کالا چشمہ جسے کچھ لوگ کالا پانی بھی کہتے ہیں، کمراٹ میں واقع ایک چشمے کا نام ہے۔ جس کا پانی ہلکا سا کالا نظر آتا ہے جس کی وجہ سے اسے کالا چشمہ کہتے ہیں۔ مقامی کوہستانی زبان ( گاوری داردی ) میں اسے کیشین دیرا اوس یعنی کالے پتھروں کا چشمہ کہتے ہیں۔ لفظ دیر گاوری زبان میں بڑے بڑے پتھروں کے لئے مستعمل ہے، یہ بڑے بڑے کالے پتھر اس چشمے کے ارگرد موجود ہیں جس کی وجہ سے چشمے کا پانی کالا نظر آتا ہے ورنہ نہ تو اس کا پانی کالا ہے اور نہ اس کانام کالا پانی ہے ۔۔

5 : نبل

کالا پانی کےسامنے والے علاقے کو نبل کہتے ہیں، یہاں دیار کےگھنے جنگل ، وسیع و عریض سرسبز میدانوں کے علاوہ ایک چھوٹا سا آبشار بھی ہے

6 : دوجنگا

دو جنگا کمراٹ کا آخری مقام ہے جہاں تک گاڑی جاسکتی ہے۔ اس سے آگے روڈ ختم ہوجاتا ہے اور مزید آگے پیدل جانا پڑتا ہے۔ دوجنگا کا ہمارا علاقائی تاریخ میں بہت اہم کردار ہے، ہماری لوک کہانیوں کے مطابق اس دوجنگا سے آگے خزان کوٹ کا مقام ہمارے آباء واجداد کی آخری پناہ گاہ تھی۔ کہتے ہیں کہ جب دشمن کا زور بڑھ گیا تو مقامی لوگوں نے زیریں علاقوں سے نقل مکانی کرکے خزان کوٹ کے گھنے جنگل میں بستی بسائی اور یہاں رہنے لگےـ اسی دوجنگا کے قریب بتوٹ کے میدان میں مقامی لوگوں نے اپنے مذہب اور اپنی دھرتی کو بچانے کے لئے آخری فیصلہ کن جنگ لڑی تھی، مقامی لوک کہانیوں کے مطابق مقامی کوہستانی ( گاوری داردی) قبائل نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ لیکن ناکافی اسلحے اور دشمن کی زیادہ تعداد کی وجہ سے مغلوب ہوگئےـ کہا جاتا ہے کہ اس جنگ میں یہاں صدیوں سے مقیم قدیم داردیک مذہب کے پیروکار کوہستانی لوگ زیادہ ترمارے گئے۔ جو بچ گئے انہیں پکڑا گیا، کچھ بھاگ گئے اور کمراٹ کے ان گھنے جنگلات میں کھو گئے۔ اگر آپ نے خزان کوٹ دیکھنا ہے تو دوجنگا سے تقریباً پندرہ بیس منٹ کے فاصلے پر ہے، راستے میں ایک چھوٹا سا جنگلے والا رنگین پل آئے گا، اس پل کو جیسے ہی کراس کرو تو راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، سیدھے ہاتھ والا راستہ روشن بانال، جارکھور بانال اور کونڈل بانال سے ہوتے ہوئے سوات کوہستان کے علاقے شاہی باغ کی طرف نکلتا ہے۔ اور ناک کے سیدھ میں اگر جاو گے تو آگے خزان کوٹ کا علاقہ شروع ہوتا ہے، اس سے آگے راستے میں تھوڑی سی اونچائی پر چڑھنے کے بعد چھاروٹ بانال کا علاقہ شروع ہوتا ہے، بانال ہم داردی گاوری لوگ موسم گرما کے چراگاہ کو کہتے ہیں، چھاروٹ بنال میں راستہ پھر دو حصوں میں تقسیم ہوجاتا ہے، سیدھا راستہ ایز گلو بانال، گورشی بانال شازور بانال اور پھر شازور جھیل تک جاتا ہے، پھر وہاں سے آگے چترال کے علاقوں کی طرف نکلتا ہے۔ دوسرا راستہ کاشکیکن پاس سے ہوتے ہوئے چترال کے علاقوں کی طرف نکلتا ہے، کاشکین پاس ایک قدیم راستہ ہے جسے ہمارے لوگ چترال جانے کےلئے صدیوں سے استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
عکاسی: Farooq Umer Seeru.

گمنام کوہستانی

فیری میڈوز کا ٹور بہت جلد شروع کر رہے ہیں ایڈوانچر کے شوقین افراد کے پر زور اصرار پرانشااللہنانگاپربت
14/04/2024

فیری میڈوز کا ٹور بہت جلد شروع کر رہے ہیں
ایڈوانچر کے شوقین افراد کے پر زور اصرار پر
انشااللہ
نانگاپربت

جانتے ہیں یہ کونسا چوراہا ہے ۔۔؟
14/04/2024

جانتے ہیں یہ کونسا چوراہا ہے ۔۔؟

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیںسنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہ...
23/11/2023

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیں

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔

کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔

اگرچہ ہیٹر باہر سے ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔

انسان کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔
جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں۔ شکریہ

Address

Fawara Chowk
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Lords Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sky Lords Tours:

Videos

Share

Category

Our Story

Call 03459585007 For Cheap Air Tickets in Abbottabad, Best Umrah Packages, Holiday Planning, Visit Visa Service and Rent a Car Service. Please visit Sky Lords Travel and Tours Fawara Chowk Abbottabad

Nearby travel agencies


Other Eco Tours in Abbottabad

Show All