Adventure Time Pakistan

Adventure Time Pakistan Connecting You With Nature For achieving this purpose, the youth is involved in various forms of outdoor activities and thrill sports.
(27)

We take this opportunity to introduce Adventure Time Pakistan as an independent organization devoted to promote an action-oriented educational system mainly aimed at the youth of the nation. Adventure Time Pakistan with experience in outdoor education is determined to render valuable services in this cause by offering guided opportunities to the eager youth of Pakistan. Leadership qualities and sp

irit of team work. Our activities are open to all age groups. We also arrange specially designed programmes and courses for corporate groups and companies. These courses and programmes are blend of Adventure, skill training and outdoor experience which enhances the intellectual curiosity, initiative, self-reliance, and spirit of team work, leadership qualities and personal renewal amongst the participants. LET US MAKE YOUR ADVENTURE DREAMS COME TRUE...

22/05/2024

Adventure Time is Pakistan's leading zipline construction company. We design and engineer zipline courses, fabricate all components, and handle construction and installation. Our seasoned staff also provide training, operations, and support for clients and partners.

12/05/2024

ناران روڈ گھنول کے مقام
سے بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے

ضروری گزارش پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر سوات ہنزہ سکردو آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزا...
10/05/2024

ضروری گزارش

پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر سوات ہنزہ سکردو آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو سمجھیں اور علاقے کو صاف رکھنے میں مقامی لوگوں کی مدد کریں۔ چہل قدمی کے دوران سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں اور پولی تھین بیگز کا استعمال کم کریں، گاڑی کی کھڑکیاں کھول کر چپ ریپرز اور جوس باکس باہر پھینکنے سے گریز کریں۔

مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے.  یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. اس کی کل آبادی 1600000 (سولہ ل...
13/04/2024

مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے. یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. اس کی کل آبادی 1600000 (سولہ لاکھ) ہے. مانسہرہ، صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشرقی سرحد میں واقع ہے. ضلع مانسہرہ کی سرحدیں شمال سے ضلع دیامر اور کوہستان، جنوب سے ایبٹ آباد اور ہری پور، مغرب میں سوات اور صوابی، شمال مشرق میں ضلع بٹگرام اور بونیر اور جنوب مشرق سے آذاد کشمیر سے ملتی ہیں.
ضلع مانسہرہ 5 تحصیلوں پر مشتمل ہے
تحصیل مانسہرہ
تحصیل بالاکوٹ
تحصیل اوگی.
تحصیل دربند
تحصیل بفہ پکھل
ضلع مانسہرہ کو اللہ پاک نے قدرتی نعمتوں سے مالامال کر رکھا ہے.
مانسہرہ میں کئی چوٹھی بڑی جھیلیں موجود ہیں جن میں مشہور جھیلیں سیف الملوک، آنسو جھیل، دودی پت سر جھیل اور لولوسر جھیل شامل ہیں.
یہ سب جھیلیں وادی کاغان کا حصہ ہیں جو کہ تحصیل بالاکوٹ کا حصہ ہے. وادی کاغان نہ صرف مانسہرہ میں بلکہ پورے پاکستان میں بہت شہرت کی حامل ہے.
جو کہ سطح سمندر سے تقریبا 3325 میٹر بلند ہے. اس کے اردگرد گھنے جنگلات اور اونچے برفانی پہاڑموجود ہیں. اور یہ علاقہ جڑی بوٹیوں کے جنگلات سے بھی جانا جاتا ہے. ضلع مانسہرہ پاکستان کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بھی ہے. ہر سال یہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں.
یہاں انتہائی خوبصورت وادیاں (ناراں، کاغان، شوگراں، سری پائے) موجود ہیں. رہائش کے لئے فائیو سٹار ہوٹلز، پکی کشادہ سڑکیں اور ایماندار گائیڈ موجود ہیں.
ضلع مانسہرہ کے اور بھی بہت سے علاقے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے بہت اھمیت رکھتے ہیں. اور مانسہرہ کا ہر ایک گاؤں ہر ایک علاقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے.
جن میں ساندےسر ،عطرشیشہ، بٹل، سچاں جبوڑی، ڈاڈر،اوگی،پنجہ گلی، خاکی ،شیرگڑھ، دربند لساں نواب، شنکیاری، بفہ، گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ،کاغان،ناراں گھنول، اور کئی ایسے علاقے موجود ہیں مانسہرہ میں جو قدرتی حسن سے مالامال ہیں اور لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنتے ہیں.
مانسہرہ ایک انتہائی امن و امان والا اور بھائی چارے والا شہر ہے.
شاید مانسہرہ میں رہنا جنت میں رہنے سے کم نہیں.

09/04/2024
Babusar Top Now a Days🏔🏔🏔بابوسر پاس یا بابوسر ٹاپ (بلندی 4,173 میٹر یا 13,691 فٹ) پاکستان میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل ...
24/11/2023

Babusar Top Now a Days🏔🏔🏔
بابوسر پاس یا بابوسر ٹاپ (بلندی 4,173 میٹر یا 13,691 فٹ) پاکستان میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل وادی کاغان کے شمال میں ایک پہاڑی درہ ہے، جو اسے ٹھک نالہ کے ذریعے شاہراہ قراقرم (KKH) پر چلاس سے ملاتا ہے۔ یہ وادی کاغان کا سب سے اونچا مقام ہے جہاں تک کاروں کے ذریعے آسانی سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

بابوسر درہ خیبر پختونخواہ کو گلگت بلتستان سے ملاتا ہے۔ یہ پاکستان کے خطرناک ترین راستوں میں سے ایک ہے۔ ہر سال یہاں پہاڑی ڈھلوانوں کی وجہ سے کوئی نہ کوئی اموات ہوتی ہیں جو کہ دنیا کے خطرناک ترین مقامات میں سے ہیں۔ موت کی سب سے عام وجہ ناتجربہ کاری کی وجہ سے گاڑیوں کا بریک فیل ہونا ہے۔ بابوسر ٹاپ کو اصل میں بابر ٹاپ کے نام سے جانا جاتا تھا، جس کی ابتدا اس وجہ سے ہوئی کہ مغل بادشاہ بابر 16ویں صدی کے اوائل میں اس علاقے سے گزرا کرتے تھے۔ تاہم آج کل اسے عام طور پر بابوسر ٹاپ کہا جاتا ہے۔

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیںسنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہ...
19/11/2023

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیں

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔

کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔

اگرچہ ہیٹر باہر سے ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔

انسان کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہی ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔
جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں۔

You can join us Any Time Any Where Adventure Time Pakistan Trips &Tour company Any Time Adventure Time
18/08/2023

You can join us Any Time Any Where
Adventure Time Pakistan Trips &Tour company
Any Time Adventure Time

18/08/2023

14 August Azadi Rafting Competition held in Naran.
Any Time Adventure Time Pakistan

Lahore Youth Home boys enjoyed Rafting at Naran
18/08/2023

Lahore Youth Home boys enjoyed Rafting at Naran

14/08/2023

14 August Azadi Competition held in Naran

09/08/2023

Adventure Time Pakistan you can join us
Any Time Adventure Time.

Adventure Time Pakistan you can join usAny Time Adventure Time.
09/08/2023

Adventure Time Pakistan you can join us
Any Time Adventure Time.

RAFTINGBe a part of this exciting adventure water rafting activities and explore the world. It is time to get away from ...
10/07/2023

RAFTING

Be a part of this exciting adventure water rafting activities and explore the world. It is time to get away from the busy work and brace yourself with the thrilling moment that awaits you on the river.

Find your perfect adventure holiday today.

📞 0311-7466171, 03459557020
📧 https://atpclub.org/

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عید الضحٰی کے بابرکت موقع پر تمام فیملی، دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک.الل...
29/06/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عید الضحٰی کے بابرکت موقع پر تمام فیملی، دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک.
اللہ سبحان تعالی اس مبارک عمل (سنت ابراہیمی " قربانی") کی اہمیت کو سمجھنے اور اس کی باعمل پیروی نصیب فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین

21/06/2023


جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰

کاپی۔۔۔۔

19/06/2023

– the spice of life. We all need a little in our lives. Step out of your comfort zone, feel your adrenaline flow while the river rushes around you.
Whether on or just getting out of the house to cool off, followed by is a fun and invigorating outdoor activity and a great way to enjoy the outdoors no matter what your ability or experience level. is not just for the crazy hard core mountain people anymore…
BOOK YOUR ADVENTURE NOW: 0311-7466171 0345-9557020

Send a message to learn more

07/06/2023

Today Babo Sar Top Is Open For Tourism

Rafting Start at Naran
04/06/2023

Rafting Start at Naran

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی انفرمیشن۔
26/04/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی انفرمیشن۔

Address

IT Park Missile Chowk Mandian Abbottabad
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Time Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Eco Tours in Abbottabad

Show All