گنگا چوٹی سڑول باغ جموں کشمیر.

گنگا چوٹی سڑول باغ جموں کشمیر. United state of Jammu & Kashmir. Ganga choti Surroll (سڑول) Official Page.
(1)

01/12/2023

لائق سجدہ ہے تیری ذات یہ ایمان ہے
ماسوا تیرا نہیں ہے کوئی میرا کردگار

11/07/2023

قدیم صوفی شاعر فقر دین کی شمس ملدیال اور راجولی ملدیال پر آج سے دو سو سال قبل گوجری میں گائی گئ بار کیسٹ.
Part--05

24/04/2023

قدیم صوفی شاعر فقر دین کی شمس ملدیال اور راجولی ملدیال پر آج سے دو سو سال قبل گوجری میں گائی گئ بار کیسٹ.
Part--04

22/04/2023

قدیم صوفی شاعر فقر دین کی شمس ملدیال اور راجولی ملدیال پر آج سے دو سو سال قبل گوجری میں گائی گئ بار کیسٹ.
Part--03

21/04/2023

قدیم صوفی شاعر فقر دین کی شمس ملدیال اور راجولی ملدیال پر آج سے دو سو سال قبل گوجری میں گائی گئ بار کیسٹ.
Part--02

20/04/2023

قدیم صوفی شاعر فقر دین کی شمس ملدیال اور راجولی ملدیال پر آج سے دو سو سال قبل گوجری میں گائی گئ بار کیسٹ.
Part--01

18/11/2022

گنگاچوٹی کا خوبصورت منظر برف کی چادر اوڑھے ہوئے.

02/10/2022

کھوتی اڈا آزاد کشمیر کی بد حالی کے کچھ حقائق کرپشن کا انکشاف.
قسط نمبر 03

30/09/2022

47 تقسیم ریاست کی واردات کہ اصل محرکات۔۔۔
قسط _02
صاحب

30/09/2022

آزاد کشمیر کا قیام عوام کہ ساتھ خدمت کہ نام پہ کھلواڑ
مرشد اسحاق شریف کہ سنسنئ خیز انکشافات قسط وائز ریلیز کیے جائیں گے کھتئ اڈے کی حقیقت جاننے کہ لیے جڑے رہیں
قسط 1۔۔۔۔۔
صاحب

22/09/2022

کمال کی بات کہہ گیا.

13/09/2022

جموں کشمیر کے آخر راجہ کےکلاس فیلو. بابا جی کی زبانی.
A classmate of , the last king of Jammu and Kashmir. Babaji's words.

13/09/2022

بابا جی کی سدھن اور سدھنوتی پر تبصرہ.

02/09/2022

اس جموال دیاں. پہاڑی گیت...

15/08/2022

Ganga choti ajk ❣️

گنگاچوٹی.
14/08/2022

گنگاچوٹی.

01/08/2022

قدرتی چشمہ

21/07/2022

Kutwal Lake Beautiful View. Located in the Haramosh valley district Gilgit.

20/07/2022


کا رات کے وقت خوبصورت منظر. ❣️❣️

20/07/2022


.
منتھوخا آبشار جموں کشمیر جنت نظیر کی وادیوں آبشاروں ندی نالوں کی سیر ہمارے ساتھ.

18/07/2022

کا دلکش نظارہ پہاڑی گیت کے ساتھ...


17/07/2022

ہمارے نوجوان سوشل ورکر Junaid Akbar Chughtai صاحب اپنے گاؤں کے نوجوانوں کے ہمراہ باغ کے سیاحتی مقام پر صفائی میں حصّہ لیا اور ہمارے تمام معزز سیاح کو پیغام دیا کہ اس خوبصورت جگہ کو گندگی سے صاف رکھیں یہ صحت افزا مقام ہے. صفائی نصف ایمان ہے.

15/07/2022

غدر 1947 میں گاؤں #سڑول باغ سے ہجرت کرنے والے اپنی زندگی کی کچھ یادیں تازہ کر رہے ہیں... غداروں نے ان معصوم لوگوں کو یہاں سے نکالا ان کا کیا قصور تھا یہ اپنے باپ دادا کی زمین جائیدادیں چھوڑ کر کیوں گے؟... کیا یہ لوگ معصوم نہیں ہیں.
Elder Paramjit Singh who migrated from village in 1947, reminiscing his life memories. It was innocent people.
Sars Bharti Official Romi Sharma Poonchi-Apna Poonchi Parivaar - Pir Panjal



....

Our culture is our identity. Traditional dress of,  ,  ,  ,  ,  ,  ,  ,  , and  . The state of Jammu and Kashmir is a cr...
15/07/2022

Our culture is our identity. Traditional dress of, , , , , , , , , and . The state of Jammu and Kashmir is a cradle of various religions.


.

13/07/2022

ماسی دیاپترا میں کی وی نال جول.. دیسی کلچر دیسی گیت.

11/07/2022

ہم بنائیں گے ساغر ایک نئی تصویر ء شوق۔ ہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام۔۔۔۔۔!

11/07/2022

نکے گوڈی کرنے

11/07/2022

#پاکستانی عوام کے علاوہ کوئی مائی کا لال یا کوئی ملک یہ بول کر دیکھا دے کہ ہم سپر پاور ہیں....
بغیر گیس
بغیر چاول
بغیر بجلی
بغیر تیل
بغیر آٹا
بغیر سیکورٹی
بغیر جاب
بغیر چینی
بغیر پٹرول.
یہ اعزاز بھی صرف #پاکستان کو حاصل ہے

05/07/2022

مظفر آباد قوم پرست قائدین اور کارکنوِں کی گرفتاریوں کیخلاف آواز اٹھانے والے مظاہرین کو انتظامیہ کی جانب سے سیدھی گولیاں ماری جا رہی ہیں۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیموں، اور بر صغیر کے ہر زی شعور سے کے ظلم و بربریت اور ظالمانہ قتل و غارت کے خلاف ہماری آواز بنا جائے اور ہمارے لیے انصاف مہیا کیا جائے۔.
پاکستان کی بنائی گئ پالیسوں کے تحت اس خطے میں قتل غارت کی جا رہی ہے
ملک پاکستان بننے سے آج تک یہاں سچ بولنے والوں کو ڈھونڈ کر اٹھایا جاتا اور بے نامی موت مار دیا دیا ہے۔
اب اس صدی کہ نسل حق و سچ کی آواز بلند کرتی رہے گی پاکستانی آئی جی اپنی لونڈی کو قابو میں رکھے نہیں تو مزحمت انہی کے طریقہ واردات سے کی جائے گی۔

05/07/2022

مہاراجہ کافر تھا مذہبی ٹچ کہاں سے آیا تھا عوام بول اٹھے
اب سچ کا سامنا کرنا پڑے گا ،،،،
قارئین محترم ،،،زیر نظر ویڈیو گلگت سے ہے جہاں فرقہ وارنہ قتل سے گلگت کے لوگ سمجھے گے کہ کل ہمیں آپریشن دتہ خیل کے ذریعے کافر حکمرانوں سے آزاد کروایا اب ہم ظالم پوج کے آگے پھنس گے ہی۔ اندھے کر دیے گے پاگل ہو گے ،،،،ہیں ہم
تم آذاد نہیں مذہبی ڈگڈگی سے ایجاد ہوے تھے.

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گنگا چوٹی سڑول باغ جموں کشمیر. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گنگا چوٹی سڑول باغ جموں کشمیر.:

Videos

Share