02/02/2023
سعودی حکام کی جانب سے مملکت
میں داخلے کے لئے96 گھنٹے کے ویزا
کےحصول کے لئے قواعد و ضوابط
جاری کردیے گئے ہیں
نمبر 1 ) صرف وہ افراد جو کسی تیسرے ملک کا ویزا رکھتے ہوں اور اس ملک کی ٹکٹ لیتے ہیں تو مملکت سعودیہ کا 96 گھنٹے کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں
مثال کے طور پر اگر آپکے پاس ترکی کا ویزا ہے اور آپ پاکستان سے ترکی براستہ مملکت سعودیہ سفر کرتے ہیں تو آپ 96 گھنٹے کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں
نمبر 2 ) ٹرانزٹ ویزا (96 گھنٹے) صرف ایک بار مملکت میں انٹری کے لئے کار آمد ہوگا.
زائرین حرم کی خدمت ہماراشعار
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں