H.H travels & tours

H.H travels & tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H.H travels & tours, Tour Agency, Chakwal.

This page is specially designed for Pakistan tourism.....to explore Pakistan natural beauty...arrange tours for northern areas...kashmir...gilgit baltistan and many spiritual places

عمرہ بکنگ جاری ہے
14/03/2024

عمرہ بکنگ جاری ہے

ایک بار پھر کریم رب کے کرم سےاظہار غلامی کی تیاری
06/12/2023

ایک بار پھر کریم رب کے کرم سے
اظہار غلامی کی تیاری

آقامیرے آقا مجھے طیبہ میں بلا لیںسونے نہیں دیتی ہے تمنائے مدینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے اتنی شدید اب تو تمنائے مدینہہر سانس سے آ...
02/08/2022

آقامیرے آقا مجھے طیبہ میں بلا لیں
سونے نہیں دیتی ہے تمنائے مدینہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہے اتنی شدید اب تو تمنائے مدینہ
ہر سانس سے آتی ہے صدا ہائے مدینہ
۔۔۔۔۔۔
۔ :عمرہ کریں ادا : ۔
کاروان تمنائے مدینہ کے ساتھ
1444ہجری کا پہلا قافلہ
انشاءاللہ روانگی۔۔۔ 22 اگست 2022 ۔۔۔۔ گروپ کے ساتھ
ہر 15 دن بعد گروپ روانہ ہو گا
تمام گروپ 20 یا 21 روزہ ہوں گے۔۔
اس کے علاوہ 14 اور 28 دن والے بھی پیکج دستیاب ہیں۔۔۔
پاکستان کے تمام ائیرپورٹس سے فلائٹ کی سہولت موجود ہے۔۔

"VIP package"
مکہ ہوٹل۔۔۔۔400 سے 500 میٹر
مدینہ ہوٹل۔۔۔۔200 میٹر مرکزیہ
مکمل پیکج ۔۔
21 دن۔۔۔۔4250 سعودی ریال بمعہ 3 وقت کھانا
21 دن ۔۔۔۔3950 سعودی ریال بغیر کھاناپینا
14 دن۔۔۔۔3850 سعودی ریال بغیر کھاناپینا
28 دن۔۔۔۔4050 سعودی ریال بغیر کھاناپینا
×××××××××××××××××××××××

"ECONOMY PACKAGE"
ٹکٹ۔۔ویزہ۔۔۔انشورنس۔۔ہوٹل۔۔۔
مکہ ہوٹل۔۔۔۔650 سے 750 میٹر
مدینہ ہوٹل۔۔۔۔۔300 میٹر
مکمل پیکج
14 دن۔۔3450 سعودی ریال( بغیر کھانا)
21 دن۔۔۔3550 سعودی ریال( بغیر کھانا )
28 دن۔۔۔۔3650 سعودی ریال( بغیر کھانا)

"بچت پیکج "
ٹکٹ۔۔۔ویزہ۔۔۔انشورنس۔۔۔ہوٹل
مکہ ہوٹل۔۔۔ شٹل سروس
مدینہ ہوٹل۔۔۔۔500سے 600میٹر

14 دن۔۔۔۔3300 سعودی ریال
21دن۔۔۔۔3400 سعودی ریال
28 دن۔۔۔3500 سعودی ریال

"امتیازی خصوصیات"
:گھر سے لیکر حرمین اور حرمین سے واپس گھر تک مکمل ذمہ داری اور سہولیات سے بھر پور سفر
:ویزہ کا حصول
:بہترین انٹرنیشنل فلائٹ کا انتخاب
:بہترین اور پرسکون لوکل ٹرانسپورٹ
:ائیرپورٹ کے اندراور باھر تمام معاملات میں مکمل ساتھ
:سعودی عرب میں مکمل ائیر کنڈیشنڈجدید ترین ٹرانسپورٹ
:نزدیک ترین اور معیاری ہوٹلز میں قیام
: اجتماعی عمرے علماء اور مشائخ کی قیادت میں
:زیارات کیلئے بہترین قسم کی نئی گاڑیاں
:مکہ پاک اور مدینہ شریف کی مکمل زیارات کے علاوہ
طائف کی ساری زیارات۔۔۔
مسجد جعرانہ ،مزارات شہداء غزوہ حنین، میدان بدر، مسجد عریش، بیرروحا اور بیر شفا کی ذیارات
:تین وقت بہترین اور لذیذ پاکستانی کھانے (صرف مخصوص پیکج میں )
:بزرگوں اور معذور افراد کے لئے وہیل چئیر کے حصول کے لئے گائیڈ لائین
:علاج معالجہ کے لئے مکمل راہنمائی اور تعاون
: مقدس تحائف اوردیگر اشیاء کی خریداری کے لئے سستی اور ھول سیل کی مارکیٹوں کی نشاندھی
:سامان کی پیکنگ میں مکمل تعاون
:اللہ کریم کے مہمانوں کی خدمت کے لئے تربیت یافتہ جوانوں کی ٹیم ہر وقت ھمراہ
:کسی بھی قسم کی پابندی یا دونوں ممالک کے قوانین میں ردوبدل سے پیدا ہونے والی صورتحال میں زائر کو کاروان تمنائے مدینہ سے تعاون کرنا ہو گا۔۔۔
:فائنل بکنگ سے پہلے تمام معاملات کو ضرور ڈسکس کر لیں۔۔
___________________________
----------ضروری کاغذات
: پاسپورٹ (کم سے کم 8 ماہ جس کی میعاد ہو)
: نیلے بیک گراونڈ والی 2 تصاویر
: شناختی کارڈ کی سکین کاپی
: ویکسینیشن کارڈ
××××××××××××××××××××
آئیں۔۔ اپنی زندگی کا مقدس سفر کاروان تمنائے مدینہ چکوال کے ساتھ کریں- ڈھیروں رحمتیں اور برکتیں سمیٹیں۔۔۔
مزید معلومات کے لئے
راجہ مسعود احمد شاکر۔۔۔۔03348716378
03470616378
محمد نوید حیدری۔۔۔۔03005317982
آفس انچارج۔۔۔ غلام مصطفی تبسم
03135780242

اللہ کریم آپ اور ہم سب پہ اپنے کرم کی بارش کرے ۔۔۔آمین

*💥Umrah Last Ashra Ramzan Offer 21 Days Pkg Traveling from Islamabad ۔۔۔ Return After Eid💥* *VIP Pkg Rs: 260,000/-*Tripl...
25/03/2022

*💥Umrah Last Ashra Ramzan Offer 21 Days Pkg Traveling from Islamabad ۔۔۔ Return After Eid💥*

*VIP Pkg Rs: 260,000/-*
Triple Bed Rs: 290,000
Double Bed Rs: 350,000

*MAKKAH HOTEL*
Rehab Al Khair (shahrah e hijrah) 400 Mtr (7 nights)
*MADEEMA HOTEL*
Fndaq Paradise
Main Markezia 200 Mtr (13 nights)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*Includes*
Visa, Insurance, Transport
(Jed-Mak-Med- Apt) Accommodation , ziaarat Makkah ,ziaarat Madeena

*Departure From Islamabad*
Saudi airline 14 APR ISBJED
Saudi airline 04 MAY JEDISB

*Note*
Alhamdolillah Tickets and hotels are confirmed

*Now for Booking* 0334-8716378 | 0300-5317982 | 0333-1964474 |
Office ***
Karwan e Tamanna e Madeena
Alghani markete new general bus stand talagang road chakwal
[email protected]

تمام ائیر لائنز کے سستے ترین ٹکٹس دستیاب ہیں۔۔۔سعودی عرب کے کورنٹائن پیکج بھی دستیاب ہیں۔۔عمرہ کی بھرپور بکنگ جاری ہے۔۔۔...
26/02/2022

تمام ائیر لائنز کے سستے ترین ٹکٹس دستیاب ہیں۔۔۔سعودی عرب کے کورنٹائن پیکج بھی دستیاب ہیں۔۔عمرہ کی بھرپور بکنگ جاری ہے۔۔۔ہر ماہ علمائے کرام کی قیادت میں قافلوں کی روانگی۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے
ٹکٹنگ انچارج۔۔۔۔راجہ محمد عثمان فاروق
0333-1964474
مسعود احمد شاکر۔۔۔۔--03348716378
محمد نوید حیدری۔۔۔۔03005317982

وہی بزم ہے۔وہی دھوم ہے۔وہی عاشقوں کا ہجوم ہےہے کمی تو بس میرے چاند کی۔۔جو تہ مزار چلا گیا ××××××××××××××××××××موسمی رپور...
18/01/2022

وہی بزم ہے۔وہی دھوم ہے۔وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی۔۔جو تہ مزار چلا گیا
××××××××××××××××××××
موسمی رپورٹس کو مدِنظر رکھتے ہوئے چہلم شریف کا پروگرام اقبال مارکی نزد جامعہ المصطفٰی چوآروڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
تمام احباب نوٹ فرما لیں باقی احباب تک بھی اطلاع کردیں۔
مزید معلومات کے لئے۔۔۔۔
0334-8716378
لوکیشن کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔۔

https://maps.google.com/?q=32.900871,72.876328

خوشخبری                جامعہ المصطفی             اسلامک سکول سسٹم××جامعہ المصطفی چکوال میں شعبہ حفظ القرآن کے ساتھ ساتھ ...
28/12/2021

خوشخبری
جامعہ المصطفی
اسلامک سکول سسٹم
××جامعہ المصطفی چکوال میں شعبہ حفظ القرآن کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کا بھی باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے
××جس میں پرائمری پاس طلباء کو تین سال میں مڈل تک تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ القرآن مع تجوید مکمل کروایا جائے گا.
××صاف ستھری کشادہ بہترین عمارت میں جدید اور معیاری تعلیم کا انتظام
××ماہرین تعلیم اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
××طلباء کی ذہنی و اخلاقی نشوونما پر خصوصی توجہ کے ساتھ ساتھ بہترین کمپیوٹر لَیب میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم کا مکمل انتظام
××طلباء کے کھیلنے کیلئے وسیع میدان
××غیر رہائشی بچوں کی آمد و رفت کے لئے ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود
××بچوں کے اندر خود اعتمادی پیدا کرنے کے لئے تربیتی نشستوں کا اہتمام
××مستحق طلباء کے لیے رہائش، کھانا، کاپیاں ، رجسٹر، سٹیشنری، سکول بیگ، یونیفارم، موسم سرما میں گرم کپڑوں اور جوتوں وغیرہ کا انتظام بذمہ ادارہ
××یکم جنوری 2022 سے باقاعدہ جماعت ششم ،ہفتم اور ہشتم کا باقاعدہ آغاز.
×× تلاوت قرآن پاک، نعت رسول مقبول اور فن خطابت کی باقاعدہ ریگولر کلاسز
××داخلے کے خواہشمند حضرات جلد سے جلد رابطہ کریں
برائے رابطہ۔۔۔محمد نوید حیدری
0300-5317982
مسعود احمد شاکر
0334-8716378
محمد ضیاء الحق
0332-5679297
جامعہ المصطفی(خالد حسنین خالد چوک)جہلم روڈ چکوال

خوشخبری                   "عراق۔شام۔ایران زیارات "کاروان تمنائے مدینہ کے زیر اہتمام اہلسنت و جماعت کے جید علمائے کرام ،م...
30/11/2021

خوشخبری
"عراق۔شام۔ایران زیارات "
کاروان تمنائے مدینہ کے زیر اہتمام اہلسنت و جماعت کے جید علمائے کرام ،مشائخ عظام اور نعت خواں حضرات کی معیت میں عراق زیارات قافلہ کی تیاری کی جا رہی ہے۔۔جس میں حضرت ایوب علیہ السلام، حضرت ھودعلیہ سلام، حضرت صالح علیہ السلام، امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم،شہزادہ جنت حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ، حضرت غازی عباس رضی اللہ عنہ، غوث الاعظم حضرت عبدالقادر جیلانی، امام اعظم ابو حنیفہ، شیخ شہاب الدین سہروردی، حضرت امام غزالی،حضرت جنید بغدادی اور حضرت معروف کرخی کے علاوہ کم و بیش 100 مقدس ہستیوں کے مزارات مقدسہ پہ حاضری کا شرف حاصل ہو گا۔۔۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی بھی دوست اس قافلہ کا حصہ بننا چاہتا ہے۔۔ تو آج ہی رابطہ کریں۔۔
انشاءاللہ قافلہ کی روانگی 15 سے 20 جنوری 2022 کے درمیان ہو گی۔۔۔
بکنگ کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے۔۔۔
ہمارا گروپ گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ہے۔۔۔
تمام سفر بائی ائیر ہو گا۔۔۔
ویزہ ، بہترین ٹرانسپورٹ، آرام دہ ہوٹلز، صبح شام لذیذ پاکستانی کھانے،قدم بقدم رہنمائی کے لئے تربیت یافتہ عملہ اور دیگر سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہو گی۔۔۔
پورے پاکستان سے بکنگ جاری ہے۔۔۔زائر کے پاس 8 ماہ سے زائد میعاد کا پاسپورٹ اور ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا ہونا لازم ہے۔۔۔
عراق زیارات پیکج 1050 امریکی ڈالر ہے۔۔۔
عراق +شام مکمل پیکج 1650 امریکی ڈالر ہے۔۔۔
اس کے علاوہ ہر ملک سے روانگی سے قبل ہونے والے کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی ادائیگی بذمہ زائر ہو گی۔۔۔
مزید معلومات کے لئے
مسعود احمد شاکر۔۔۔03348716378۔۔۔۔۔۔03470616378
محمد نوید حیدری۔۔۔03005317982۔۔۔۔۔03335918110
آفس۔۔۔۔کاروان تمنائے مدینہ(H.H travels and tours )
الغنی مارکیٹ جنرل بس سٹینڈ تلہ گنگ روڈ چکوال

الحمدللہ کاروان تمنائے مدینہ چکوال کا قافلہ زیارات مقامات مقدسہ عراق بخير و عافیت پاکستان واپس پہنچ چکا ہے۔۔۔تمام زائرین...
23/11/2021

الحمدللہ کاروان تمنائے مدینہ چکوال کا قافلہ زیارات مقامات مقدسہ عراق بخير و عافیت پاکستان واپس پہنچ چکا ہے۔۔۔تمام زائرین کا فراہم کردہ سہولیات اور سفری معاونت پرمکمل اظہار اطمینان۔۔۔۔انشاءاللہ اگلا قافلہ ماہ جنوری 2022 کے وسط میں۔۔ کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ۔۔۔25 دسمبر 2021
مکمل سفر بائی ائیر۔۔۔۔ویزہ عراق۔۔۔بہترین ٹرانسپورٹ۔۔۔آرام دہ ہوٹلز۔۔۔لذیذ کھانے۔۔۔کم از کم 100 مقامات مقدسہ کی زیارات ۔۔۔تجربہ کار گائیڈ قدم بقدم ہمراہ
خواہشمند احباب فوری رابطہ کریں۔۔
آفس۔۔ کاروان تمنائے مدینہ (H.H ٹریولز اینڈ ٹورز )
الغنی مارکیٹ جنرل بس سٹینڈ تلہ گنگ روڈ چکوال
راجہ مسعود احمد شاکر .....03348716378
کال پہ رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسی نمبر پہ اپنے نام اور شہر کے نام کے ساتھ whattsapp پہ رابطہ کریں

الحمدللہ ایک عرصہ بعد یہ نظارہ دیکھنا نصیب ہوا۔۔۔کہ جب حرم پاک میں امام صاحب نے کہا ہے۔۔۔کہ اپنی صفیں سیدھی کریں ۔۔اور د...
17/10/2021

الحمدللہ
ایک عرصہ بعد یہ نظارہ دیکھنا نصیب ہوا۔۔۔کہ جب حرم پاک میں امام صاحب نے کہا ہے۔۔۔کہ اپنی صفیں سیدھی کریں ۔۔اور درمیانی فاصلہ ختم کریں۔۔۔انشاءاللہ بہت جلدی پاکستان سے عمرہ کا آغاز ہو رہا ہے۔۔۔جو جو احباب خواہشمند ہیں ۔۔براہ کرم اپنی اپنی ویکسینیشن کروائیں۔۔۔اپنے ڈاکومنٹس تیار کریں۔۔کاروان تمنائے مدینہ چکوال سے رابطہ میں رہیں۔۔۔انشاءاللہ بہت جلد قافلے روانہ ہوں گے۔۔۔اور عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مل کر خوب رحمتیں اور برکتیں سمیٹیں گے۔۔۔
برائے رابطہ۔۔۔۔
دفتر کاروان تمنائے مدینہ
مین لاری اڈہ۔۔۔الغنی مارکیٹ تلہ گنگ روڈ چکوال
راجہ مسعود احمد شاکر۔۔۔۔03348716378
محمد نوید حیدری۔۔۔۔03005317982

خواہشمند حضرات ضرور رابطہ کریں 0334-8716378 0313-5780242
18/09/2021

خواہشمند حضرات ضرور رابطہ کریں
0334-8716378
0313-5780242

الحمدللہ ۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔۔نجف و کربلا و بغداد کے دیوانے زیارات مقدسہ کو بے تاب۔۔"کاروان تمنائے مدینہ...
31/08/2021

الحمدللہ ۔۔۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔۔نجف و کربلا و بغداد کے دیوانے زیارات مقدسہ کو بے تاب۔۔
"کاروان تمنائے مدینہ چکوال " کے زیر اہتمام عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے ماہ ربیع الثانی میں ایک روحانی و وجدانی قافلہ تیار کیا جا رہا ہے۔۔جس کی قیادت جید علمائے کرام، مشائخ عظام اور نعت خواں حضرات کریں گے۔۔۔یہ قافلہ انشاءاللہ " بائی ائیر " نومبر2021 کے پہلے ہفتہ میں روانہ ہو گا۔۔۔اور تقریبا 10 روز میں کم و بیش 120 مقامات کی زیارت کرائی جائے گی۔۔زائرین کی سہولت کے لئے بہترین رہائش۔لذیذ کھانے اور ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی۔۔مستند گروپ لیڈرز ہمراہ ہوں گے۔۔مکمل پیکج 1050 امریکی ڈالر میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔اگر آپ بھی اس روحانی قافلے کے ساتھ رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں ۔۔تو جلد از جلد رابطہ کریں ۔۔
کارواں تمنائے مدینہ ۔۔۔۔الغنی مارکیٹ جنرل بس سٹینڈ تلہ گنگ روڈ چکوال۔۔۔۔
0334-8716378
0300-5317982

Address

Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923348716378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.H travels & tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H.H travels & tours:

Share

Category


Other Tour Agencies in Chakwal

Show All

You may also like