Shaheen Online Haj & Umrah Services

Shaheen Online Haj & Umrah Services We offer special haj & Umrah Pakages

10/06/2024

کاش آج کوئی ھٹلر ھوتا تو کم از کم پاکستانی ٹیم کو ھمیشہ ھمیشہ کے لیے بین کردیتا۔اس ملک کے وسائل کو اس بے دردی سے ضائع نہ کیا جاتا۔

03/06/2024

عمرہ کا آغاز 10محرم سے بہترین پیکجز کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز
0304-5436464

25/05/2024

بخدمت جناب وزیرتعلیم صاحب ۔صوبہ پنجاب *عنوان۔ موسم گرما اور موسم سرما کے دوران حج وعمرہ پر جانے والے اساتذہ کی چھٹی کا لیو اکاوئینٹ سے کٹوتی کا معاملہ* جناب عالی! گزارش ھے کہ SIS پر چھٹی اپلائی کرنے کی وجہ سے اساتذہ کو جس بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رھا ھے وہ موسم گرما کی تقریباً تین ماہ کی چھٹیوں میں حج وعمرہ پر جاتے ھوۓاپنے لیو اکاونٹنٹ سے چھٹی منہا کرانا پڑھتی ھے جو کہ اساتذہ کے ساتھ سخت ناانصافی ھے۔آپ سے گزارش ھےکہ متعلقہ افسران کو ھدایات جاری کی جاھیں کہ اس طرع کی چھٹیوں جیسے گرمیوں اور سردیوں کی محکمانہ چھٹیوں میں صرف NOC جاری کرکے حج وعمرہ کی ادائیگی کو آسان بنایا جاۓ۔ امید ھے اس طرع اساتذہ کو آسانی فراھم کرکے آپ بے پناہ دعائیں حاصل کرسکتے ھیں۔ العارض اے۔بی شاھین صدر پنجاب ٹیچرز یونین۔ضلع چکوال 03335436464

16/05/2024
15/05/2024

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*

پٹرول کی قیمت میں *15 روپے 39 پیسے* فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں *7 روپے 88 پیسے* فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں *9 روپے 86 پیسے* فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق *آج رات 12 بجے* سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
*اے۔بی۔شاھین*

12/05/2024

ماں کا بھی کوئی دن ھوتا۔بلکہ ماں کے بغیر تو کوئی دن دن ھی نہیں ھوتا
اے۔بی۔شاھین

11/05/2024

Set Track Name As your Mobile Ringtone:Ufone:Write in Msg 503120 & Send to 666Mobilink/Warid:Dial *2301*518147 a 2020 best Naat-e-RASOOLﷺ "NABI K...

30/04/2024

*اپنی شخصیتــــــــ کو ایسا بنائیں کہ اگر کوئی*
*آپ کو فالو کرے تو وہ جنت کا مسافر بن جائے*💝

27/04/2024

عمرہ سیزن جولائی 2024کوشروع ھوگا۔
انشاءاللہ
شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز۔03045436464

27/04/2024

عمرہ نیوز اپ ڈیٹ انشاءاللہ اگلا عمرہ سیزن 21 جون 2024 سے ویزہ پراسس شروع ھوگا اور معتمرین کی دخول انٹری 7 جولائی 2024 سے ھوگی. شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز 03045436464

24/04/2024

*اعلان داخلہ حفظ قرآن وناظرہ* مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات امیرپورمنگن قائم شدہ سال 2014 میں حفظ قرآن مجید اور ناظرہ کے داخلے جاری ھیں۔اھل گاؤں وعلاقہ سے گزارش ھے کہ اپنی بچیوں کو حفظ قرآن کے لیے اس معیاری درس گاہ میں داخلہ دلوا کراپنی دنیا اور آخرت کو منور کریں۔ منجانب۔ *مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات امیرپورمنگن*

19/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

11/04/2024

فوری رابطہ کے لیے 0304 5436464

09/04/2024

مرکزی جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر موھڑہ شریف میں عید الفطر کی نماز 00: 8 بجے ادا کی جائے گی۔ منجانب مسجد انتظامیہ

29/03/2024

رمضان المبارک کا سستا ترین پیکج۔27رمضان اور عید مدینہ منورہ میں۔صرف 239000روپے۔براۓ رابطہ 03045436464

29/03/2024

رمضان کا سب سے سستا ترین عمرہ پیکج۔27رمضان اور عید مدینہ منورہ میں۔
صف 239000روپے

*21 DAYS SHAWAL UMRAH GROUP*0304-5436464
23/03/2024

*21 DAYS SHAWAL UMRAH GROUP*
0304-5436464

حج وعمرہ کے بہترین پیکجز کے لیے ابھی رابطہ کریں۔0304-5436464
23/03/2024

حج وعمرہ کے بہترین پیکجز کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
0304-5436464

*پرائیویٹ حج کی سہولت حاصل کرنے کے لیے آخری دس دن۔سب سے سستے ترین حج پیکج کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔محدود سیٹس.*          ...
22/03/2024

*پرائیویٹ حج کی سہولت حاصل کرنے کے لیے آخری دس دن۔سب سے سستے ترین حج پیکج کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔محدود سیٹس.* *_03045436464_*

23/02/2024

فوری رابطہ کے لیے ۔شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز
0304-5436464

We offer special haj & Umrah Pakages

فوری رابطہ کے لیے شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز0304-5436464
23/02/2024

فوری رابطہ کے لیے شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز
0304-5436464

17/02/2024

13/02/2024

*سستاترین عمرہ پیکج*
پیکج نمبر164
*مکہ ہوٹل* فندق میارالمیسر (شٹل سروس)
*مدینہ ہوٹل* فندق سماء قباء(800میٹر) شٹل سروس
پیکیج میں شامل:
1:*ویزہ*
2:*رہائش* (مکہ پاک ہوٹل اینڈ مدینہ پاک ہوٹل)
3:*ٹکٹ*(اسلام آباد ٹو جدہ اور جدہ ٹو اسلام آباد) ڈائریکٹ فلائیٹ۔
4: *ٹرانسپورٹ* (جدہ ائیرپورٹ ٹو مکہ ہوٹل ،مکہ ہوٹل ٹو مدینہ ہوٹل اور مدینہ ہوٹل ٹو مکہ ہوٹل، مکہ ہوٹل ٹو جدہ ائیرپورٹ)
*متوقع روانگی* 24 مارچ 2024
*متوقع واپسی* 13 اپریل 2024
*21دن مکمل پیکج شئیرنگ روم/285000*
10دن اعتکاف(آخری عشرہ)


تمام ائیرلائنز کی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹیکٹس مارکیٹ سے سستی دستیاب ہیں.
*آفس ایڈریس*
*_شاھین آن لائن حج وعمرہ سروسز_*
*رابطہ نمبر:*
*0304-5436464*

Address

Opposite Usmania Masjid Usmania Palaza Chakwal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Online Haj & Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Online Haj & Umrah Services:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Chakwal

Show All