شب جمعہ حرم پاک حضرت مولا امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام میں آپ تمام مومنین و مومنات کے لیے نائب زیارت ہوں
مولا کے کرم و فضل سے حرم مطہر حضرت مولا امام علی رضا علیہ السلام میں مولا آپ تمام مومنین و مومنات کو بھی یہ شرف بخشے
شب جمعہ کربلا معلی آپ تمام مومنین و مومنات کے لیے نائب زیارت ہوں شکر الحمد للّٰہ رب العالمین
شکر الحمد للّٰہ رب العالمین زیارت مقدس حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا نصیب ہوئی مولا آپ تمام مومنین و مومنات کو بھی یہ شرف بخشے الاھی آمین یا رب
❤️💓💗🌹🌺💐💐🌷4 شعبان المعظم ولادت باسعادت حضرت مولا عباس علمدار علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں مشھد مقدس میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے 💗🌹💐🌷❤️❤️🪷💞🌺💓
❤️💗💓💐🌹🥰🌸💕💞🪷مشھد مقدس سے آپ تمام مومنین و مومنات کو ولادت باسعادت سیدہ بیبی زینب سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آپ کے حق میں نائب زیارت ہوں حرم امام رضا علیہ السلام میں❤️💗💖🥰🌹🌸💐
#الاھی_آمین_یا_رب_العالمین
ضریح مبارک حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا بنت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام قم ایران KARWAN E IMAM RAZA AS
حرم سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا بنت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام