Muhammad Javed Iqbal Mughal

Muhammad Javed Iqbal Mughal Dedicated entrepreneur & CEO at HiTech Industries, Saudi Arabia, and Javed Mughal developer Pakistan. herd size is more then 100 cows imported from australia.
(18)

Motivational speaker committed to inspiring positive change. A proud citizen deeply invested in the growth and success of my beloved country, Pakistan. mughal dairies is the most modern dairy farm in the city located owkanwala road, chak no 109/12-L. monthly more then 100 visitors visit the farm to take the idea how to built the modern dairy farm. nestle nominate this farm as the best dairy farm i

n the region. it produce fresh, healthy,and hygienic milk. The farm owner is muhammad javed iqbal, reside in chak no. 109/12-L.

I have reached 8K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/06/2024

I have reached 8K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

28/03/2024

بیکاری کو پچاس روپیہ دینے کے بجائے، مزدور کو طے شدہ رقم سے پچاس روپیہ زیادہ دے دیا کریں۔ دعائیں بیکاری منہ پراور مزدور دل سے دیتا ہے
“ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پَر نہیں، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے” (اقبال)

27/03/2024

اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کروائیں۔
یاد رہے، میں اور میرے جیسے بہت سے کامیاب لوگوں نے تعلیم ٹاٹوں والے سرکاری سکول میں حاصل کی اور آج الحمداللہ کامیاب بزنس چلا رہے ہیں اور بہترین جاب کر رہے ہیں۔

23/03/2024

انگریزوں کے دور میں دی گئی سینکڑوں ایکٹر زمینیں جاگیرداروں سے واپس لے کر حکومتی تحویل میں لے کر کسانوں کو دس بیس سالوں کی لیز پر دے دینی چائیے۔
کیا یہ حل پاکستانی معیشت کی بہتری میں کوئی رول ادا کر سکتا ہے؟

15/03/2024

🤫SILENCE IS BETTER THEN❤️‍🩹
“UNNECESSARY DRAMA🤥”

01/03/2024

کےپی کے کی آج کی اسمبلی کی کاروائی دیکھ کر لگتا ہے کہ حقیقی آزادی اٹل حقیقت بن چکی ہے اور اگر پورا پاکستان ہمت ہار کر اس کا حصہ نہ بھی بنا تو KPK اکیلا اس سفر میں پانچ سے سات سال کے اندر کامیاب ہو جائے گا۔

15/02/2024

❤️کل نہیں آج ! آئیں وہ آواز بنیں جن کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے
کومنٹس کے اندر ❤️لکھیں اور شیئر کریں اگر آپ ایسی حکومت چاہتے ہیں جو غریبوں کی ضروریات کو ترجیح دے اور اُن کی خدمت کریں۔

14/02/2024

*سیاست * دولت مندوں کا کھیل نہیں ہے، بلکہ یہ ایک زمہ داری ہے جو عوام کی خدمت میں پنہا ہے۔

07/02/2024

پاکستان میں الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ معطل کرنے کی بات سمجھ سے بالاتر ہے۔

19/01/2024

خلوص جہل کو علم میں بدل دیتا ہے اور خود غرضی بڑے سے بڑے عالم کو جاہل کر دیتی ہے (مولانا رومی)

17/01/2024
14/01/2024

پانچ سالہ منصوبہ کیا ہے؟

14/01/2024

سوال یہ ہے کہ۔۔ جو PTI کے پینل یا سپورٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں کیا وہ افیشل پارٹی کی سیٹ کاؤنٹ ہو گی یا آزاد امیدوار کاؤنٹ ہوں گے؟ اُن کی قانونی حثیت کیا ہوگی؟ اور اس بات کی کیا گرنٹی ہو گی کہ وہ خان کا نام استعمال کرکے اُن کے ساتھ ہی رہیں گے؟

Address

Chak No 109/12-L
Chichawatni
0000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Javed Iqbal Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Javed Iqbal Mughal:

Videos

Share


Other Chichawatni travel agencies

Show All