Chishtian Shareef Official

Chishtian Shareef Official Chishtian Sharif, the land of the saints
(10)

26/01/2023
مری چھوڑیں، چشتیاں شریف  آئیں چشتیاں ضلع بہاولنگر کی سب سے خوبصورت تحصیل ہےیہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لی...
23/12/2022

مری چھوڑیں، چشتیاں شریف آئیں
چشتیاں ضلع بہاولنگر کی سب سے خوبصورت تحصیل ہے
یہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ یہاں گاڑی کو دھکہ لگانے کے پیسے ہرگز نہیں لیے جاتے۔
یہاں اگر کوئی راستہ پوچھے تو اسے غلط راستہ نہیں بتایا جاتا ۔
یہاں پر 4 موسم پاۓ جاتے ہیں ۔
یہاں ہوٹل کا کمرہ صرف پانچ سو روپے میں مل جاتا ھے
یہاں ایک بندہ آرام سے ایک سو روپے میں ناشتہ کرلیتا ہے
چشتیاں میں انڈہ پانچ سو روپے کا نہیں ملتا یہاں صرف 40 روپے میں ابلا ہوا انڈا مل جاتا ہے ، یہاں اگر آپکے ساتھ خواتین ہیں تو آپ سے لڑائی نہی کیجاتی بلکہ ہر بندہ آپکو عزت دے گا
چشتیاں میں پانی کی بوتل 500 روپے کی نہیں ملتی ادھر صرف پچاس روپے میں مل جاتی ہے
یہاں انسانیت ہے، مری کی طرح مردہ ضمیروں کی بستی نہیں۔ اگر یہاں خدانخواستہ کوئی حادثہ ہوجائے تو پورے ضلع کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔
اگر آپ کو برف کی جگہ گرمی انجوائے کرنے کا شوق ہو تو چشتیاں سے زیادہ گرمی اور کہیں نہیں پڑتی، یہاں آپ گرمی بھی دیکھیں، شوگر ملز بھی ، پاکستان کی سب سے بڑی کپاس کی منڈی بھی۔ لینڈ پارک اور ریت کے پہاڑ بھی اور میدان بھی اور سر سبز کھیت اور پاک انڈیا بارڈر ایک ساتھ دیکھیں۔قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی سرکار اور بابا تاج دین سرکار کی درگاہیں دیکھیں
اگر تھوڑا سا سفر اور کر لیں تو ڈاہرانوالہ آجائیں.پاکستان میں سب سے زیادہ وفا کرنے والے لوگ یہاں رہتے ہیں.
یہاں آکر خرچہ پانی ختم ہو گیا تو بھی کوئی پریشانی نہیں یہاں کے لوگ نہایت پر امن مخلص اور مہمان نواز ہیں.
کاپی

پیش خدمت ہے چشتیاں میں لبیک پھکی ۔
24/09/2022

پیش خدمت ہے چشتیاں میں لبیک پھکی ۔

Address

Street#3 Chishtia Park Colony
Chishtian Mandi
62301

Telephone

03076912133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian Shareef Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chishtian Shareef Official:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Chishtian Mandi

Show All