آزادی کے لئے کچھ بھی ، سچ بولتے رہیں گے
#کیا_ہم_کوئی_غلام_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #AbsolutelyNot
بلاول صاحب #کانپیں تو ٹانگ رہی ہوگی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کیا_ہم_کوئی_غلام_ہے
Imran Khan
لائیو کال میں خاتون جذباتی ہوگئیں میرے پاس کفن کے پیسے نہیں ۔۔۔۔کپتان کی آنکھیں بھر آئیں
بلوچ اتحاد Baloch Itahad
#لادی_گینگ کا بڑا اعلان
اسلام وعلیکم دوستو ۔۔۔دوستو جیساکہ سب لوگ جانتے ہیں کہ شعورو سے ہمارے ساتھ پولیس نے زیادتیاں کی ہیں کچھ ہم سے کوتاہیاں ہوئیں ہیں اب ہم نے اللہ تعالی کو حاضر ناضر جان کسم کھائی ہے کہ کوئی ڈکیتی نہیں کریں گے اور نہ ہی اپنے علاقے میں کسی کو کرنے دیں گے کوٹ مبارک یارو چھابری سیمنٹ فیکٹری میں اگر کسی نے ڈکیتی کی تو ہمارا وہ دشمن ہے ہم کو اطلاع دے ہم اس کو ڈھونڈ کر سیدھا گولی مار دیں گے آج کے باہم قسم کھاتے ہیں کہ کوئی واردات نہیں کریں گے آگر خدا نخسطہ کوئی ڈکیتی ہو جائے تو ہمارا نمبر پر رابطہ کریں ہم اس کو تلاش کریں گے اور حساب لینگے پولیس سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے خلاف کوئی ناجائزی نہ کرے آج کے باد ہم کسم کھا کر کہتے ہیں کوئی ڈکیتی نہیں کرینگے حکومتے بالا سے اپیل ہے کہ ہمارے ساتھ کوئی ناجائزی نہ کرے آخر میں جاوید صدیقی صاحب آپ سے معذرت کرتے ہیں اور آپ سے اپیل کرتے ہیں ہمارا ساتھ دیں اور جسکا ہماری وجہ سے دل دوکھا ان سے بھی معافی چاہتا ہیں تمام مسلمانوں سے دعاوں کی اپیل۔۔۔۔خدا بخش چاکرانی
خدا بخش چکرانى (لادى گينگ)
Amazing 😍 PK Beautiful #Pakistan 🇵🇰🇵🇰
Baloch Itehaad بلوچ اتحاد