The Fort Munro Paradise

The Fort Munro Paradise Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Fort Munro Paradise, Tourist Information Center, fort munro, Dera Ghazi Khan.

22/03/2023


پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہو گا۔

22/03/2023

عشاء ہوگئی تراویح کا وقت بھی گزر گیا اور چاند کا اعلان نا ہوسکا ، پاکستان میں کوئی بھی ادارہ ٹھیک کام نہیں کررہا

21/03/2023

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ
2005 کے بعد شدید ترین زلزلہ، استغفراللہ۔

22 سے 24 مارچ کے دوران قومی شاہراہ N-70 پر بلوچستان ، فورٹ منرو کا سفر کرنے سے اجتناب کیجئیے گا
21/03/2023

22 سے 24 مارچ کے دوران قومی شاہراہ N-70 پر بلوچستان ، فورٹ منرو کا سفر کرنے سے اجتناب کیجئیے گا

ثقافت قوموں کی شناخت ھوتی ھے پاکستان سمیت دنیا بھر میں رھنے والے باوقار بلوچوں کو کلچر ڈے مبارک
02/03/2023

ثقافت قوموں کی شناخت ھوتی ھے پاکستان سمیت دنیا بھر میں رھنے والے
باوقار بلوچوں کو کلچر ڈے مبارک

25/01/2023

تھانہ چوٹی زیریں کے علاقے نواں شہر میں پرانی دشمنی پر زاہد حسین قوم بزدار کو فائر مار کر زخمی کردیا گیا زخمی ہسپتال منتقل کردیا۔

فورٹ منرو میں واپڈا والوں کی بدمعاشی 48 گھنٹے سے بجلی بند
25/01/2023

فورٹ منرو میں واپڈا والوں کی بدمعاشی 48 گھنٹے سے بجلی بند

25/01/2023

ڈاکٹر مریض کو چیک کرتے ھوئے روتے ھوئے فنی ویڈیو

25/01/2023

نیا آدمی عربی کے ہاتھ آگیا😁😁😁😁😁

25/01/2023

اقبال لغاری انچارج چیک پوسٹ بواٹہ سے سخی سرور
حبیب خان لغاری سخی سرور سے انچارج چیک پوسٹ بواٹہ تعینات،

ماشاءاللہ !!اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔  آمین یا رب العالمین
20/01/2023

ماشاءاللہ !!
اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

20/01/2023
یکبئ کوہ سلیمان پر برفباری کے مناظر20 جنوری 2023
20/01/2023

یکبئ کوہ سلیمان پر برفباری کے مناظر
20 جنوری 2023

20/01/2023

فورٹ منرو رات ہلکی ہلکی برفباری ہوئی تھی مگر یہ بھی ایک دو گھنٹے میں پھگل جاۓ گی ابھی 24 تک پیشنگوئی ہے شکریہ ۔

Address

Fort Munro
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fort Munro Paradise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share