Serotonin Infusion

Serotonin Infusion Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Serotonin Infusion, Mianwali.

31/01/2023

پاکستان بغیر افواج کے ازاد ہوا تھا اور اج 8 لاکھ فوج کے ہوتے ہوئے ہم غیر محفوظ اور غلام ہیں 🙏

13/01/2023

Always stay connected to your God, this will give you mental peace and solace

12/01/2023

Never lose hope, one day you will thank yourself for not giving up👍

11/01/2023

‎زیب دیتا ہے اُسے اتنا تغافل مجھ سے
‎وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے شاید

10/01/2023

شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا ، شعور کا دوسـرا درجہ بدتمیزی پر جواب نا دینا اور شعور کے تیسرے درجہ پر بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے …

09/01/2023

اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بنائیں
وہ زندگی کا سبق تھا کوئی عمر بھر کی سزا نہیں 💯💥

09/01/2023

دوزخ میں ایک سرد حصہ ہے "زمہریر" جس کی سردی ہڈیوں سے گوشت اتار دیتی ہے اور وہاں کے باسی جہنم کی تپش کی التجا کرتے ہیں! 🔥
اللہ اکبر ♥️

04/01/2023

The future belongs to those who believes in the beauty of their dreams

ساری آوازیں دبا دو سارے بندے مار دوآپ کی مرضی ہے آقا جتنے بندے مار دو یوں ہی درد سر بنے رہنے ہیں یہ شوریدہ سریوں کرو اک ...
24/10/2022

ساری آوازیں دبا دو سارے بندے مار دو
آپ کی مرضی ہے آقا جتنے بندے مار دو

یوں ہی درد سر بنے رہنے ہیں یہ شوریدہ سر
یوں کرو اک ایک کر کے اچھے بندے مار دو

یہ رہیں گے تو سوال اٹھتے رہیں گے حشر تک
مشورہ ہے میرے جیسے سارے بندے مار دو

احمد فرہاد

02/04/2022

عمران خان کے بچوں نے باپ کے دور میں یہاں اکر شہنشاہی مزے نہیں لوٹے

قابل ستائش اور قابل تقلید ہے

‏یاد ہے نہ خان نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ موجودہ کشیدہ صورتحال، عالمی دھمکیاں، درجن اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت۔ پھر بھی ...
31/03/2022

‏یاد ہے نہ خان نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ موجودہ کشیدہ صورتحال، عالمی دھمکیاں، درجن اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت۔ پھر بھی چہرے پر یہ مسکراہٹ، پُر اعتماد باڈی لینگویج۔ واقعی اعصاب کی جنگ میں خان سے کوئی نہیں جیت سکتا۔ خان انڈر پریشر اور زیادہ اچھا پرفارم کرتا ہے۔ ‏وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا خُلاصہ۔۔ "کشتیاں جلا دی گئی ہیں" لڑ کر آزادی حاصل کریں گے یا مر جائیں گے پر غلامی قبول نہیں کریں گے۔۔

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاسعجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے 💔
31/03/2022

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے 💔

23/03/2022

نواز شریف اور عمران خان کی پریڈ گراؤنڈ آمد پر فرق ملاحظہ کریں اور دونوں لیڈرز کے لیے عوام کا جوش و خروش بھی دیکھیں۔
اس لیے تو ہم کہتے ہیں دلوں کی دھڑکن عمران خان۔

22/03/2022

ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں
ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں

جمیل الدین عالی (شاعر) دہلی ، سہیل رعنا (میوزک) آگرہ اور ظہیر مہدی (آواز) لکھنؤ ... تینوں یوپی سے ہجرت کرنے والے ۔۔۔

ہم ناکام ہیں۔ میں بھی اسکا کہیں نہ کہیں ذمہ دار ہوں۔ یہ ہمارے ماتھے پر کلنک ہے ۔۔۔ براہ مہربانی دوائیں ایسے نہ خریدیں ۔ ...
08/03/2022

ہم ناکام ہیں۔ میں بھی اسکا کہیں نہ کہیں ذمہ دار ہوں۔ یہ ہمارے ماتھے پر کلنک ہے ۔۔۔

براہ مہربانی دوائیں ایسے نہ خریدیں ۔ ایسا کرنے والوں کو بے نقاب کریں ۔ سرکار کو رپورٹ کریں۔ خود کی حفاظت کریں۔۔۔

میانوالی- سفاک باپ نے اپنی سات دن کی نازک معصوم بیٹی کو پانچ فائر مار کر قتل کردیا۔آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل...
07/03/2022

میانوالی- سفاک باپ نے اپنی سات دن کی نازک معصوم بیٹی کو پانچ فائر مار کر قتل کردیا۔

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل ہی کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔
آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔
باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔
فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ(شاہزیب) نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم بچی کو مار دیں۔
ایسا کرکے اس سفاک باپ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کر دی جو کہ ہم تقریباً پندرہ سو سال پہلے پیچھے چھوڑ چکے تھے۔ ایک نہیں دو نہیں پورے پانچ گولیاں گل بدن بیٹی کے سینے کے آر پار کر دیے۔
اے ظالم باب وہ تو ایک گولی سے بھی مر سکتی تھی۔ لیکن اس کے دل میں عورت کے خلاف بیٹی کے خلاف اس ظالم معاشرے نے اتنی نفرت بھر دی تھی کہ اس نے ایک نہیں دو نہیں پوری 5 گولیاں ماری۔

Address

Mianwali

Telephone

+923452794564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Serotonin Infusion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Serotonin Infusion:

Videos

Share


Other Mianwali travel agencies

Show All