Tajdar E Madina

Tajdar E Madina TAJDAR E MADINA TRAVEL
Deal Hajj & Umrah services world wide air ticketing & tours. Travel Agent
(6)

سال 2024\1445 میں 18 لاکھ 33 ہزار 164 افراد نے حج کی سعادت حاصل کی 16 لاکھ 11 ہزار 310 حجاج بیرون ممالک اور 2 لاکھ 21 ہز...
02/07/2024

سال 2024\1445 میں 18 لاکھ 33 ہزار 164 افراد نے حج کی سعادت حاصل کی

16 لاکھ 11 ہزار 310 حجاج بیرون ممالک اور 2 لاکھ 21 ہزار 854 حجاج اندرون ملک سے ہیں

حج میں 52.27 فیصد مرد اور 47.73 فیصد خواتین حجاج شامل تھیں

15 لاکھ 46 ہزار 345 حجاج کرام نے ہوائی سفر
60ہزار 251 حجاج نے زمینی سفر
4714 حجاج نے بحری سفر کیا

63.3 فیصد حجاج کا تعلق ایشیائی ممالک
22.3 فیصد حجاج عرب ممالک
11.3 فیصد حجاج افریقی ممالک
3.2 فیصد حجاج کا تعلق یورپ امریکہ اور آسٹریلیا سے ہے

حج 2024 میں وفات پانے والے حجاج کی تعداد 1301 ہے!

شیخ عبدالوہاب الشیبی خانہ کعبہ کی چابی کے 110 ویں محافظ مقرر خانہ کعبہ کی چابی کا محافظ خاندان کو عام خاندان نہیں یہ سید...
26/06/2024

شیخ عبدالوہاب الشیبی خانہ کعبہ کی چابی کے 110 ویں محافظ مقرر

خانہ کعبہ کی چابی کا محافظ خاندان کو عام خاندان نہیں یہ سیدنا عثمان بن طلحہ ؓ جنہیں رسول کریم محمد ﷺ نے فتح مکہ کے موقع پر خانہ کعبہ کی چابی کا محافظ بنایا تھا ان کی اولادیں ہیں

فرمان محمد رسول کریم ﷺ کے مطابق

قیامت تک کعبہ کی چابی اسی خاندان کے پاس رہے گی !

مشاعر مقدسہ میں حجاج اکرام کی نقل و حرکت کے لیے 50 ہزار بسوں کا انتظام سعودی ٹریفک پولیس کی طرف سے پارکنگ کے خوبصورت انت...
14/06/2024

مشاعر مقدسہ میں حجاج اکرام کی نقل و حرکت کے لیے 50 ہزار بسوں کا انتظام سعودی ٹریفک پولیس کی طرف سے پارکنگ کے خوبصورت انتظامات حجاج اکرام کی آمد ورفت کے لئے راستوں کو ہر قیمت پر کھلا رکھنے کا فیصلہ #حج2024 #

140 فرضی حج کمپنیوں کے خلاف کارروائی،غیرقانونی افراد کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر متعدد گرفتارمحمد البسامی کا کہنا تھا’ حج...
10/06/2024

140 فرضی حج کمپنیوں کے خلاف کارروائی،
غیرقانونی افراد کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر متعدد گرفتار
محمد البسامی کا کہنا تھا’ حج سیزن کے آغاز سے اب تک مملکت کے مختلف علاقوں سے 140 فرضی حج کمپنیوں کے خلاف کارروائی اور غیرقانونی افراد کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر 64 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے‘۔
’پرمٹ کے بغیرمکہ جانے کی کوشش کرنے والے ایک لاکھ 71 ہزار 587 اقامہ ہولڈر غیرملکیوں کو واپس کیا گیا جبکہ ایک لاکھ 53 ہزار 998 وزٹ ویزے پرآنے والوں کو بھی مکہ جانے کی کوشش کرنے پر روکا گیا‘۔
یاد رہے کہ حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانا قانون شکنی ہے جس پر 6 ماہ قید اور مالی جرمانے کی سزا مقرر ہے۔
وہ افراد جو غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ لے جانے کی کوشش کرتے ہیں ان پرمالی جرمانہ فی کس 50 ہزار ریال تک عائد کیا جاسکتا ہے۔

دو پاکستانی اور دو سعودی شہریوں کو حج کے لئے جعلی اجازت نامے بنا کر دینے کے الزام میں گرفتار کر کے موبائل فون، سم کارڈز،...
06/06/2024

دو پاکستانی اور دو سعودی شہریوں کو حج کے لئے جعلی اجازت نامے بنا کر دینے کے الزام میں گرفتار کر کے موبائل فون، سم کارڈز، کیش، لیپ ٹاپ،کمپیوٹر اور کاغذات ضبط کر لئے گئے

گرمی کی تپش کو کم کرنے کے لئے میدان عرفات کے سڑکوں کو سفید رنگ دیا جارہا ہے کیونکہ ماہر موسمیات کے مطابق 9 ذولحجہ یعنی ی...
04/06/2024

گرمی کی تپش کو کم کرنے کے لئے میدان عرفات کے سڑکوں کو سفید رنگ دیا جارہا ہے کیونکہ ماہر موسمیات کے مطابق 9 ذولحجہ یعنی یوم عرفہ کے دن درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگی

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والےشیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں ان...
17/04/2024

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والے
شیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

سعودی حکومت نے 5 ارب ریال کی لاگت سے مشاعر مقدسہ کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی کا منصوبہ پیش کر کے کام کا آغاز کر دیا ہے ج...
16/01/2024

سعودی حکومت نے 5 ارب ریال کی لاگت سے مشاعر مقدسہ کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی کا منصوبہ پیش کر کے کام کا آغاز کر دیا ہے جس کے مطابق خیموں کی جگہ ملٹی سٹوری بلڈنگز بنائ جائیں گی 14 ہزار نئے واش رومز اور ایک لاکھ پچاس ہزار ائر کنڈیشن یونٹس لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے نیز حجاج اکرام کے زیر استعمال راستوں کو کشادہ پر امن اور بنیادی ضروریات سے آراستہ کیا جائے گا

01/12/2023
Japanese airline staff apologize to passengers for flight delay ... ❤️✈🇯🇵اور ہمارے والے کہتے ہیں ہم نے منت کی تھی کہ آپ ...
01/08/2023

Japanese airline staff apologize to passengers for flight delay ... ❤️✈🇯🇵
اور ہمارے والے کہتے ہیں ہم نے منت کی تھی کہ آپ آؤ.

Preparations have been completed to receive the pilgrims.
25/06/2023

Preparations have been completed to receive the pilgrims.

The 17th night of the holy month of Ramadan, a religious and spiritual atmosphere in Masjid Al Haram.
07/04/2023

The 17th night of the holy month of Ramadan, a religious and spiritual atmosphere in Masjid Al Haram.

ہم اپنی طرف اُن کی نظر دیکھ رہے ہیںحیرت ہے کہ وہ آج اِدھر دیکھ رہے ہیںوہ لوگ نصیرؔ ! اپنے گریباں میں بھی جھانکیںجو لوگ م...
12/10/2022

ہم اپنی طرف اُن کی نظر دیکھ رہے ہیں
حیرت ہے کہ وہ آج اِدھر دیکھ رہے ہیں

وہ لوگ نصیرؔ ! اپنے گریباں میں بھی جھانکیں
جو لوگ مرے عیب و ہُنر دیکھ رہے ہیں

Ao Madinay Chalen😍
16/09/2022

Ao Madinay Chalen😍

کیا آپ جانتے ہیں؟کعبہ مشرفہ کی دو چھتیں ہیں، ایک اندرونی اور دوسری بیرونی-ایک اضافی چھت موجودہ عمارت کو مزید مضبوط بنانے...
21/08/2022

کیا آپ جانتے ہیں؟

کعبہ مشرفہ کی دو چھتیں ہیں، ایک اندرونی اور دوسری بیرونی-ایک اضافی چھت موجودہ عمارت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ دونوں چھتوں کے درمیان فاصلہ ایک میٹر سے زیادہ ہے۔

Address

Office No. 22 Rasheed Market Bannu Adda Near Daewoo Bus Terminal D. I. Khan
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Friday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923007793645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajdar E Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tajdar E Madina:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Dera Ismail Khan

Show All