دنیا کے سب سے خوبصورت ٹورازم سپاٹ میں برفباری میں دلفریب مناظر
#explore
#UpoerDirKohistan
#kumratvalley in #Snowfall
#explore
#ShellTop
#شیل_ٹاپ
اپر دیر کوہستان بیاڑ میں قدرتی حسن سے مالامال گمنام ہائیکنگ ٹورازم سپاٹ جس میں بے شمار دلفریب آبشاروں جھیلوں اور گلیشیئر کا مثال کہی نہیں ملتا
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
#explore
#switzerland #naturalbeauty
اگر یہ ہمارے پاکستان میں ہوتا تو اس جگہ بڑے ہوٹلز بنائے جاتے اور اب تک گند کا ڈھیر بن جاتا
#Explore
#thallkumratvalley after the #snowfall
#amazing views
#Explore
The #naturalbeauty of #world
#kumratvalley and #JahazBanda
ایک ٹورسٹ مہمان کے احساسات
جب ایک سال بعد دوبارہ قدرتی حسن سے مالامال ٹورازم سپاٹ جہاز بانڈہ گیا
لوکل لوگوں کےلئے ان پیغام
میرا بھی سپشل پیغام اپنے لوکل #کمراٹ ویلی اور
#جہازبانڈہ لوگوں کےلئے
پیغام بھی سنیں اور دیکھیں پاکستان میں دنیا کا سب سے زیادہ قدرتی حسن سے مالامال ٹورازم سپاٹ جہاز بانڈہ
https://www.youtube.com/@anwaralikhan7965
#Explore
#UpperDirKohistan
#Shabanalvalley #location #Barikot
#شابانال
#اپردیرکوہستان بریکوٹ میں واقع قدرتی حسن سے مالامال گمنام ہائیکنگ ٹورازم سپاٹ
قدرتی سے مالامال اس گمنام ہائیکنگ ٹورازم سپاٹ میں ایک خوبصورت قدرتی نیچرل گراؤنڈ بھی ھے
#Explore
#lowerchitral
#kalashvalley
آئے آج چترال کیلاش میں رحمت ولی بھائی سے ملتے ہیں
جو معزور ھے
لیکن اپنے علاقے کے لئے بہت بڑا کام کر رہے ہیں
اپنے علاقے کا کلچر اور ٹورازم کو پروموٹ کر رہے ہیں
اور اپنے لیے رزق حلال کماتے ہوئے دنیاکو ایک بہت بڑا میسج دے رہے ہیں
انورعلی خان اپر دیر کوہستان