Dar Al Salam Pakistan Hajj & Umrah Services

Dar Al Salam Pakistan Hajj & Umrah Services Being one the oldest and trending company in the field Hajj Umrah pilgrimage.
(2)

Economy Hajj Packages Starting from 1,295,000 - Limited Seats Available (Alhamdulilah 80% Quota Completed)
06/04/2024

Economy Hajj Packages Starting from 1,295,000 - Limited Seats Available (Alhamdulilah 80% Quota Completed)

مسجد الحرام 🕋 کی طرف آنے والے تمام داخلی راستے سیل کر دیے گئے ہیں ۔ ایک اندازے کے مطابق آج رات مسجد الحرام اور کئی میل ا...
04/04/2024

مسجد الحرام 🕋 کی طرف آنے والے تمام داخلی راستے سیل کر دیے گئے ہیں ۔ ایک اندازے کے مطابق آج رات مسجد الحرام اور کئی میل اطراف میں 25 لاکھ سے زائد زائرین مسجد الحرام میں موجود ہیں۔ زائرین پر زور دیا گیا کہ وہ مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی طرف رجوع کریں۔ اللہُم بلغنا لیلة القدر واجعلنا ممن يقومها ايمانًا واحتسابًا

Hajj Packages Starting from 1,295,000 ❤️
03/04/2024

Hajj Packages Starting from 1,295,000 ❤️

Hajj Booking 2024 | Dar Al Salam Pakistan 🕋❤️
14/03/2024

Hajj Booking 2024 | Dar Al Salam Pakistan 🕋❤️

SHAWAL Umrah Group | Travelling 18-20 April, 2024 In Sha Allah 😇
13/03/2024

SHAWAL Umrah Group | Travelling 18-20 April, 2024 In Sha Allah 😇

ALHAMDULILAH ❤️🕋List of Hajj Companies Approved by Ministry for Hajj 2024 ❤️AL SHAIRE HAJJ AND UMRAH SERVICESDAR AL SALA...
07/02/2024

ALHAMDULILAH ❤️🕋

List of Hajj Companies Approved by Ministry for Hajj 2024 ❤️
AL SHAIRE HAJJ AND UMRAH SERVICES
DAR AL SALAM PAKISTAN HAJJ AND UMRAH SERVICES

*اضطباع کے بارے میں**سوال:* اضطباع کسے کہتے ہیں اور کب کرنا چاہئے؟ *جواب:* اضطباع یہ ہے کہ اوپر کی چادر کے داہنے پلے کو ...
27/01/2024

*اضطباع کے بارے میں*

*سوال:* اضطباع کسے کہتے ہیں اور کب کرنا چاہئے؟
*جواب:* اضطباع یہ ہے کہ اوپر کی چادر کے داہنے پلے کو داہنے بغل کے نیجے سے نکال کر بائیں کاندھے پر ڈال دیں اس طرح کہ داہنا کاندھا کھلا رہے اور دونوں پلے بائیں کاندھے پر پڑے رہیں ۔ طواف شروع کرنے سے پہلے اضطباع کرلینا چاہئے۔

*سوال:* اضطباع طواف کے کتنے چکروں میں رہیگا ؟
*جواب:* اضطباع طواف کے ساتوں چکروں میں رہیگا۔

*سوال:* اضطباع کس طواف میں مسنون ہے؟
*جواب:* جس طواف کے بعد سعی کرنا ہو اس میں اضطباع مسنون ہے اور یہ إحرام کے ساتھ خاص ہے،اگر کوئی طوافِ زیارت حج کے إحرام سے حلال ہونے کے بعد کر رہاہے اس صورت میں اضطباع نہ ہوگا، اگرچہ طوافِ زیارت کے بعد سعی کرنا ہو کیونکہ اضطباعِ إحرام کے ساتھ خا ص ہے۔

مولانا سید مسعود شاہ صاحب

Hajj 2024 🕋Dar Al Salam Pakistan is one of the most trusted and renowned name in the field of Hajj & Umrah Services with...
11/01/2024

Hajj 2024 🕋

Dar Al Salam Pakistan is one of the most trusted and renowned name in the field of Hajj & Umrah Services with an outstanding experience of 45 Years.

Dar Al Salam Pakistan is pleased to inform their valued members of the fraternity that Process for Hajj Queries 2024 is started Alhamdulilah.

Being one the oldest and trending company in the field of Hajj & Umrah pilgrimage, we always endeavoured to provide eminent services for the sacred ritual.

Feel free to contact us for the further inquiry,
📲 +92-321-9656580
📲 +92-335-9987222

08/01/2024

*سفر حج کی بھرپور تیاری کریں*

تحریر –محمد علی کلوڑ ۔ میرپور ماتھیلو۔ گھوٹکی

* روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں

* ہر وقت با وضو رہنے کی عادت بنائیے

* واک کریں کم سے کم 5 کلو میٹر تک

* ننگے پیر چلنے کی عادت ڈالیں (گھر اور مسجد میں)

* کھانا مناسب کھانے کی عادت بنائیں

* چُپ رہنے کی اور کم باتیں کرنے عادت بنائیں

* موبائل پر وقت ضائع نہ کرنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر زمین پر بیٹھنے کی عادت بنائیں

* بغیر ٹیک لگائے بیٹھے کی عادت بنائیں

* دھوپ میں چلنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر کھڑے رہنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر قرآن پڑھنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر ذکر کرنے کی عادت بنائیں

* صبح شام کے اذکار پڑھنے کی عادت بنائیں

* صبح شام کے وقت پڑھی جانے والی سورتیں پڑھنے کی عادت بنائیں

* دوسروں کی مدد کرنے کی عادت بنائیں

* احرام کی چادریں پہننے کی عادت۔

* نگاہیں جھکا کر رکھنے کی عادت

* درود شریف کثرت سے پڑھنے کی عادت بنائیے

* تلبیہ پڑھنے کی عادت بنائیے

* تسبیح / ڈیجیٹل کاوٗنٹر ہاتھ میں رکھنے کی عادت بنائیے

* موبائل فون وائبریشن پر رکھنے کی عادت بنائیے

* روشنی میں سونے کی عادتت، نیز ائیر کنڈیشنڈ کے بغیر اور گھر والوں کے شور میں سونے کی عادت بنائیے

* خمیری روٹی / نان کھانے کی عادت بنائیے

* خلاف طبیعت امور پر غصہ برداشت کرنے کی عادت بنائیں

* معافی اور در گزر کی عادت بنائیں

* روزانہ صدقہ کرنے کی عادت بنائیں

* طواف کی دعائیں یاد کریں۔ مخصوص نہ سہی کوئی بھی

* صفا مروہ میں پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* حج سے متعلقہ قرآنی آیات اور ان کا مفہوم یاد رکھیں

* عرفات میں پڑھی جانے والی دعائیں کاد کریں۔ یاد نہ ہو سکیں تو بار بار پڑھیں تاکہ اس وقت آسانی سے پڑھی جا سکیں۔

* نماز میں پڑھنے کے لیئے کچھ لمبی سورتیں بھی یاد کریں

* نمازِ تہجد پڑھنے کی عادت ڈالیں اگر پہلے سے نہیں ہیں۔

* کوشش کریں سورت یٰس زبانی یاد ہو جائے تاکہ روزانہ صبح پڑھ سکیں

* صبح شام کی پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* ہر کام کرنے سے پہلے پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* کم نیند اور زیاده جاگنے کی عادت ڈالیں۔

* ہوائی چپل یا احرام سینڈل پہن کر چلنےکی عادت۔

* کموڈ واش روم استعمال کرنے کی عادت بنائیے

* سمارٹ فون کا استعمال اچھی طرح سیکھ کر جائیں۔

** اگر تھوڑی سی کوشش کرلیں تو یہ سب ہو سکتا ہے ۔ اب حج میں کافی وقت ہے

*حج پر جانے سے پہلے سیکھنے کی باتیں*

خاص طور پر حج کے پانچ دنوں کا طریقہ

نماز پڑھنے کا صحیع طریقہ

نماز جنازہ پڑھنے کا صحیح طریقہ

تہجد ، اشراق ، چاشت کی نماز پڑھنے کا طریقہ

قرآن کریم صحیح تلفظ سے پڑھنا

مسجد عائشہ سے عمرہ ادا کرنے کا مسئلہ

احرام کے مسائل

عورتوں کے مخصوص مسائل (عورتوں کیلئے)

عورتوں کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا طریقہ

خواتین عبایا میں چہل قدمی کرنے کی عادت ڈالیں

اللہ پاک ھم سب کو بار بار حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔

*حجِ مبرور*

حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نھیں۔
(مفہوم حدیثﷺ)

🕋 HAJJ 2024 with Qurbani 🕋DAR AL SALAM PAKISTAN 🇵🇰Being one the oldest and trending company in the field Hajj Umrah pilg...
04/01/2024

🕋 HAJJ 2024 with Qurbani 🕋

DAR AL SALAM PAKISTAN 🇵🇰

Being one the oldest and trending company in the field Hajj Umrah pilgrimage, we always endeavoured to provide eminent services for the sacred ritual. Packages are Coming Soon for Hajj 2024.

Stay connected for updates!
Join us on Instagram and Facebook, reach out to us through any of our contact numbers to receive the information you're looking for.

Feel free to contact us for the further inquiry,

Muhammad Saeed
📲 +92-321-9656580

Sheikh Sarosh Saeed
📲 +92-335-9987222

25/12/2023

Dar Al Salam Pakistan (Faisalabad)

#حج و عمرہ کے دوران #استعمال ہونے والے چند اصطلاحی #کلمات اور ان کی
تشریح *میقات* #میقات حج‌ یا #عمره‌ کیلئے #احرام باندھنے کی جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں سے حج‌ یا عمره‌ کی نیت کی جاتی ہے *احرام*حج یا عمره‌ کے اعمال "احرام " سے شروع ہوتے ہیں اور احرام باندھنے کی جگہ میقات ہے*تلبیہ* تلبیہ وہ مخصوص عربی الفاظ ہیں جو حاجی عمرہ اور حج کے بعض ارکان کے دوران پڑھتا ہے تلبیہ حج اور عمرہ کے واجبات احرام میں سے ہے کہ جس میں ایک خاص جملہ (لبیک) کہا جاتا ہے. تلبیہ کا مشہور ترین جملہ *لَبَّیكَ الّلهُمَّ لَبَّیكَ، لَبَّیكَ لاشَریكَ لَكَ لَبَّیكَ، إنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلكَ، لاشَریكَ لَكَ لَبَّیكَ* ہے کہ جو ضروری ہے کہ احرام کی نیت کے وقت صحیح عربی زبان میں کہا جائے. میقات سے مکہ تک پورے راستے میں مستحب ہے کہ یہ ذکر پڑھتے رہیں*كعبة الله*مسجد حرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے، جو مسلمانوں کا قبلہ ہے، جس کی طرف رخ کرکے ہم عبادت کرتے ہیں۔ یہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ صاحب حیثیت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے *غلاف کعبہ*
غلاف کعبہ یا کسوہ خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے، اس کو غلاف کعبہ کہتے ہیں *میزاب رحمت*
عربی میں میزاب ’پرنالے‘ کو کہتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی چھت پر لگا پرنالہ جس سے بارش کا پانی کعبے کی چھت سے حطیم میں گرتا ہے۔ یہ پرنالہ سونے کا بنا ہوا ہے۔ اس پرنالے کا پانی باعث رحمت تصور کیا جاتا ہے اس لیے اس پرنالے کو عربی میں ’میزاب رحمت ‘ کہتے ہیں*حجر اسود* حجر اسود خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی کونے میں نصب ہے۔ اسی سے خانہ کعبہ کا طواف شروع اور ختم ہوتا ہے۔ یہ فرش سے ڈیڑھ میٹر کی اونچائی پر لگا ہوا سیاہ رنگ کا پتھر ہے جس کی حفاظت کے لیے اسے چاندی کے فریم میں لگوا دیا گیا ہے۔
حجرِ اسود جنت کے یاقوتوں میں سے ایک ہے جسے سیدنا آدم علیہ السلام اپنے ساتھ جنت سے لائے تھے, اور تعمیر بیت اللہ کے وقت ایک گوشہ میں نصب فرمایا تھا۔*ملتز* باب کعبہ اور حجر اسود کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ ملتزم کہلاتا ہے ۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں ان میں ملتزم کو خاص اہمیت حاصل ہے ۔
ملتزم ایسی جگہ کو کہتے ہیں جس سے چمٹا جاتا ہے۔ زائرین یہاں اپنے رب سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرتے ہیں اور دنیا و آخرت کی نعمتیں عطا کرنے کی التجا کرتے ہیں*مقام ابراھیم* وہ پتھر جس پر کھڑے ہوکر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خانہ کعبہ کی دیواریں اٹھائی تھیں، اس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کے نشانات پڑے ہوئے ہیں اور یہ پتھر ابتک موجود ہے ، آپؑ کے قدموں کے نشانات پر پیتل کا خ*ل چڑھا یا گیا ہے۔*مطاف*
خانہ کعبہ کے ارد گرد صحن جس میں طواف کیاجاتاہے اسے مطاف کہتے ہیں۔*حطیم* حطیم یا حجر اسماعیل خانہ کعبہ کے شمال کی طرف ایک دیوار جس کے اوپر طواف کیا جاتا ہے اور یہ دیوار کا حصہ خانہ کعبہ میں شامل ہے *طواف* طَواف سے مراد خانہ کعبہ کے گرد سات بار چکر لگانا ہے جو حج اور عمرہ کے واجب اعمال میں سے ہے۔
طواف کے بعد مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھی جاتی ہے جسے نماز طواف کہا جاتا ہے *اضطباع* احرام کی اوپر کی چادر کو دائیں بغل کے نیچے سے کر کے اس کی دونوں کی طرف بائیں کندھے پر ڈال لیں۔ یہ طواف کے وقت ایسا کرنا مسنون ہے۔ اس کو اضبطاع کہتے ہیں، لیکن عورت کے لیے نہ رمل ہے، اور نہ اضبطاع*رمل* رمل کندھے ہلا کر پہلوان کی طرح تیز چلنے کا نام ہے، یہ طواف کرتے وقت پہلے تین چکروں میں کیا جاتا ہے اور باقی چار چکر میں رمل نہیں ہے*زمزم* زمزم سب پانیوں کا سردار اورسب سے زیادہ شرف و قدروالا ہے
زمزم روایات کے مطابق یہ چشمہ خدا کے لطف و کرم سے حضرت اسماعیل کیلئے جاری ہوا تھا۔ پیغمبر اکرمؐ نے اس کے پانی کو تمام پانیوں سے افضل و برتر اور شفا بخش قرار دیا ہے۔ ’’زم زم کا پانی جس مقصد کے لیے پیا جائے (وہ پورا ہوتا ہے)‘‘ صحیح ہے۔

*صفا مروہ*
صفا و مروہ مسجد الحرام سے متصل دو پہاڑیوں کا نام ہے ۔ ان دو پہاڑیوں کے درمیانی فاصلے کو "مَسْعیٰ" کہا جاتا ہے جو تقریبا 395 میٹر ہے انہی دونوں پہاڑیوں پر چڑھ کر اور چکر لگا کر حضرت بی بی ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس وقت پانی کی جستجو اور تلاش کی تھی جب کہ حضرت اسمٰعیل علیہ السلام شیر خوار بچے تھے اور پیاس کی شدت سے بے قرار ہو گئے تھے اسی لئے زمانہ قدیم سے یہ دونوں پہاڑیاں بہت مقدس مانی جاتی ہیں اور حجاج کرام ان دونوں پہاڑیوں پر چڑھ کر بڑے احترام اور جذبہ عقیدت کے ساتھ دعائیں مانگتےہیں

*سعی*
حج و عمرہ سے متعلق ایک اسلامی اصطلاح، دوران حج صفا اور مروہ پہاڑوں پر چڑھنے اورمخصوص انداز میں ان کے درمیان سات چکر لگانے کو سعی کہا جاتا ہے۔
صفا کی طرف سے مروہ تک جائے، یہ ایک چکر ہو گا، اب مروہ سے صفا کی طرف واپس آئے تو یہ دوسرا چکر ہو گیا، اسی طرح سات چکر پورے کیے جاتے ہیں، اس طرح آخری چکر مروہ پر ختم ہو گا

*حلق وقصر*
حَلْق (سر کے بالوں کا تراشنا) اور تقصیر (سر کے بالوں کا چھوٹا کرنا) حج اور عمرہ‌ کے واجبات میں سے ہیں۔ مختلف موارد میں ان میں سے ایک انجام دینا واجب ہے۔ حلق اور تقصیر بھی حج اور عمرہ کے دوسرے اعمال کی طرح عبادات میں شمار ہوتی ہیں اس بنا پر قصد قربت کے محتاج ہیں۔

*منٰی*
منیٰ وہ مقام ہے جہاں سے عازمین حج چھ روزہ حج پروگرام کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ تاریخی اور دینی اہمیت کا حامل مقام ہے۔

*قیام منٰی*
آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھ کر تمام حجاج منیٰ میں قیام کرتے ہیں

*عرفات*
عَرَفات عَرَفہ کی جمع ہے۔ ذُوالحجۃِ الحرام کی نویں تاریخ کو بھی عرفہ کہتے ہیں اور عرفات میدان کو بھی ، مگر لفظ عرفات صرف میدان کو کہا جاتا ہے نہ کہ اس دن کو۔ چونکہ اس جگہ کا ہر حصہ عرفہ ہے اس لئے جمع کا لفظ عرفات استعمال کیا جاتا ہے
عرفات سال کے 354 دن غیر آباد رہتا ہے اور صرف ایک دن کے 8 سے 10 گھنٹوں کے لیے (9 ذی الحج) ایک عظیم الشان شہر بنتا ہے
جہاں دنیا کے گوشے گوشے سے آنے والے عازمین حج 9 ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں۔

*وقوف عرفات*
وقوف عرفات کو حج کا سب سے عظیم رکن (سب سے بڑا عمل) قرار دیا گیا ہے اگر عازمین حج باقی تمام ارکان ادا کر دیں لیکن اگر وہ مقررہ وقت کے دوران کسی بھی وجہ سے میدان عرفات کی حدود میں نہ پہنچ سکیں تو ان کا حج ادا نہیں ہوتا۔ عرفہ کا دن مغفرت اور گناہوں سے معافی کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ کے انعام و اکرام کا دن ہے۔
وقوف عرفات کو حج کا سب سے عظیم رکن (سب سے بڑا عمل) قرار دیا گیا ہے اگر عازمین حج باقی تمام ارکان ادا کر دیں لیکن اگر وہ مقررہ وقت کے دوران کسی بھی وجہ سے میدان عرفات کی حدود میں نہ پہنچ سکیں تو ان کا حج ادا نہیں ہوتا۔ عرفہ کا دن مغفرت اور گناہوں سے معافی کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ کے انعام و اکرام کا دن ہے۔

*مزدلفہ*
مزدلفہ (عربی: مزدلفة) حج سے متعلقہ ایک کھلی جگہ ہے۔ یہ منی کے جنوب مشرق میں منی اور عرفات کے درمیان میں واقع ہے۔ ہر سال مسلمان حج کے موقع پر 9 ذوالحجہ کو مغرب کے بعد عرفات سے یہاں آتے ہیں اور رات کھلے آسمان کے نیچے بسر کرتے ہیں۔ یہاں سے ہی شیطانوں یا جمرات کو مارنے کے لیے کنکریاں بھی چنی جاتی ہیں۔ اگلے دن فجر کے بعد حجاج منی کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں۔

*وقوف مزدلفہ*
وقوفِ مزدلفہ کا اصل وقت طلوع فجر (صبح صادق) سے طلوع شمس تک ہے، رات کاقیام سنت ہے،

*جمرات*
حجاجِ کرام دس گیارہ اور بارہ تاریخ کو پتھر کے جن تین ستونوں کو باری باری کنکر مارتے ہیں ان کو *جمرات* یاجمار کہا جاتا ہے۔

*رَمْیِ جَمَرات*
رَمْیِ جَمَرات (شیطان کو کنکریاں مارنا) مناسک حج میں ایک واجب عمل ہے جس کے معنی منا میں بنائے گئے شیطان کے مجسموں پر سات کنکریاں مارنے کے ہیں۔ یہ عمل سرزمین مِنا میں عید قربان اور اس کے دو دن بعد انجام دیا جاتا ہے۔ یہ عمل ایک طرح سے حضرت ابراہیمؑ کے اعمال کی پیروی میں انجام دئے جاتے ہیں۔

*ذبیحہ*
بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر حلال جانور کے گلے کی رگوں کو کاٹنا تاکہ خون نکل جائے۔ ایسا جانور ذبیحہ کہلاتا ہے

*طواف زیارت*
طواف زیارت سے مراد وہ طواف ہے جو حج اور عمرہ کا واجب رکن ہے۔ اسے "طواف اول"، "طواف فَرض"، "طواف فَریضہ" اور "طواف رُکن" نیز کہا جاتا ہے

*طواف وداع*
’طوافِ وداع‘‘ اس طواف کو کہتے ہیں جو اپنے وطن کو واپسی کے وقت بیت اللہ شریف سے رخصت ہونے کے لیے کیا جاتا ہے، طوافِ وداع کا وقت طوافِ زیارت کے بعد شروع ہو جاتا ہے
اسے طوافِ رخصت بھی کہا جاتا ہے۔

*دم*
حج کے دوران حاجی سے ہونے والی مخصوص غلطیوں کے کفارہ کو اصطلاح حج میں دم کہا جاتا ہے۔ حج کے دوران ہونے والی غلطیوں پر تین طرح کا کفارہ ہوتا ہے۔ دم بدنہ میں جانوروں کی قربانی دینی ہوتی ہے، جن کا گوشت حاجی نہیں کھا سکتا بلکہ وہ مساکین میں تقسیم کیا جائے گا۔ اور یہ وہیں ذبح کیے جا سکتے ہیں جہاں حج کی قربانی کے جانور ذبح کرنے کا حکم ہے۔

اللہ پاک تمام حجاج کاحج مقبول و مبرور فرمائے۔ آمین

UMRAH 2023 with Dar Al Salam Pakistan 🇵🇰Embark on a Blessed 15,21-Days Umrah Journey with Us! Our Package includes Airli...
20/12/2023

UMRAH 2023 with Dar Al Salam Pakistan 🇵🇰

Embark on a Blessed 15,21-Days Umrah Journey with Us!
Our Package includes Airline Ticket, Visa, Accommodation, and Seamless Transport.

Elevate your pilgrimage experience with us in a reasonable Rates and attracting Packages 😍

For Booking & Details,

0321-9656580 | 0335-9987222

🕋 HAJJ 2024 🕋DAR AL SALAM PAKISTAN 🇵🇰Being one the oldest and trending company in the field Hajj Umrah pilgrimage, we al...
16/12/2023

🕋 HAJJ 2024 🕋

DAR AL SALAM PAKISTAN 🇵🇰

Being one the oldest and trending company in the field Hajj Umrah pilgrimage, we always endeavoured to provide eminent services for the sacred ritual. Packages are Coming Soon for Hajj 2024.

Stay connected for updates!
Join us on Instagram and Facebook, reach out to us through any of our contact numbers to receive the information you're looking for.

Feel free to contact us for the further inquiry,

Muhammad Saeed
📲 +92-321-9656580

Sheikh Sarosh Saeed
📲 +92-335-9987222

08/12/2023

Jummah Mubarik ❤️
Dar Al Salam Faisalabad 🇵🇰

🔺🔺 LIMITED SEATS ONLY 🔺🔺Hajj Packages available in short or long durations 😍Kindly book your hajj packages according to ...
23/05/2023

🔺🔺 LIMITED SEATS ONLY 🔺🔺

Hajj Packages available in short or long durations 😍
Kindly book your hajj packages according to your demands.

For Hajj Booking & Details feel free to contact us,

Muhammad Saeed 📲 0321-9656580
Sheikh Sarosh Saeed 📲 0335-9987222

Hajj Booking 2023 / Limited Seats OnlyDar Al Salam PakistanBeing one the oldest and trending company in the field Hajj U...
16/05/2023

Hajj Booking 2023 / Limited Seats Only

Dar Al Salam Pakistan

Being one the oldest and trending company in the field Hajj Umrah pilgrimage, we always endeavoured to provide eminent services for the sacred ritual. Packages are completed in all respects covering all features pertaining to hajj.

Package Includes,
🔹E Visa
🔹Return Ticket
🔹Qurbani
🔹Meals
🔹Hotel Accommodation
🔹Complete Guidance
🔹Nearest Maktab
🔹Historical Tours (Ziyaraah)

Feel free to contact us for the further inquiry,

Muhammad Saeed | 📲 +92-321-9656580
Sheikh Sarosh Saeed | 📲 +92-335-9987222

Best Regards,
Dar Al Salam Pakistan Hajj & Umrah Services

Choose Short or Hajj Duration packages according to your requirements in just Rs 2,050,000 😇Al Shaire / Dar Al Salam Pak...
09/05/2023

Choose Short or Hajj Duration packages according to your requirements in just Rs 2,050,000 😇

Al Shaire / Dar Al Salam Pakistan
Hajj & Umrah Services

We are giving the best and nearest hotels to our valued members of the community.

Makkah: Pullman / Clock Tower or Similar 5-Star ~ 50 Meters

Madina: Safwat Al Madina or Similar ~ 300 Meters

Short Hajj Duration:
18 - 20 Days

Long Hajj Duration:
28 - 30 Days

Package Includes:
• E Visa
• Return Flight
• Hotel Accommodation
• Qurbani
• Meals
• Transport
• Historical Tours (Ziyaraah)

🔺Book your Slots now for different durations in same rate🔺

+92-300/321-9656580
+92-335-9987222

Address

FAISALABAD
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Al Salam Pakistan Hajj & Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar Al Salam Pakistan Hajj & Umrah Services:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Faisalabad

Show All