12/05/2023
پیکج سٹارٹ 15,40000
مکتب C
32 / 34 دن
سعودی گورنمنٹ کے نئے سسٹم کے مطابق مکتب الارٹ ہوگا
1 ) منی میں خیمے ائیر کولر کے ساتھ ( مرد ، خواتین الگ الگ )
2 ) عرفات میں مارکی خیمہ ائیر کنڈیشنڈ کے ساتھ
3 ) منی ، عرفات میں کھانا 3 ٹائم معلم کی طرف سے
4 ) معلم کی طرف سے فراہم کردہ ٹرانسپورٹ
5 ) زیارات مکہ ، مدینہ پروفیشنل کے ساتھ
6 ) پیکج میں قربانی شامل نہیں
============================
#پیکج #شیڈول
1 )روانگی لاہور سے جدہ 1 تا 4 ذوالحج انشاءاللّہ
2 ) عزیزیہ / قدوی وغیرہ 4 سے 7 ذوالحج فل بورڑ
3 ) حج ایام : منی ، عرفات ، مزدلفہ 7 سے 12 ذوالحج بمعہ کھانا
4 ) 13 سے 14 ذوالحج عزیزیہ / قروی وغیرہ میں قیام بمعہ فل بورڈ
5 ) مکہ ہوٹل : 2/3 سٹار ، 600 to 700 میٹر 6 سے 8 یوم
6 ) مدینہ ہوٹل : 2/3 سٹار 250 to 300 میٹر 8سے 9 یوم
7 ) عزیزیہ / قردی وغیرہ کا حرم سے فاصلہ 8 سے 10 کلو میٹر ہوگا
8 ) مکہ ، مدینہ ، عزیزیہ/ قدوی وغیرہ میں کھانا 3 ٹائم ڈبل ڈش
9 ) دوران رہائش عزیزیہ / قروی وغیرہ حرم کے لیے ٹرانسپورٹ
13/6/7 ذوالحج کو سعودی گورمنٹ کی ہدایت کے مطابق ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں
10 ) دوران رہائش عزیزیہ / قروی میں کولڈڈرنک اور چائے کا اہتمام
11 ) یکم سے 2 محرم کو پاکستان واپسی مدینہ / جدہ ہوگی انشاءاللّہ
12 ) حج کی کل رقم پے آرڈر کی صورت میں ادا کرنا ہوگی
===========================
#مطلوبہ #کاغذات #برائے #حج
1 ) پاسپورٹ جس کی معیاد 26 دسمبر 2023 تک ہو
2 ) 6 عدد تصاویر 4x3 سکائی بلیو
3 ) خواتین کی تصاویر سکارف / حجاب کے ساتھ
4 ) شناختی کارڈ کی کاپی / بچوں کا ب فارم اگر حج پر ساتھ ہیں
5 ) حاجی کے وارٽ کی شناختی کارڈ کی کاپی اور رابطہ نمبر
============================
بکنگ کے لیے رابطہ فرمائیں
03116699100
03316699100
بخاری چوک ڈی ٹائپ کالونی فیصلآباد