Agri Tourism Development Corporation of Pakistan connecting people through Food, Farm and Education jointly with SA Groups now going to arrange four days "Village Heritage Festival 2022"
Main features of the festival.
• Traditional Village Foods.
• Mud house village heritage
* village Games
* village cultures & Life Styles
* Fock Musics
* Petting zoo and heritage museum.
* village's Arts & Crafts
* Village Bazar
*Malik Atta Tent Pegging Tournament
our aim to organize Village Heritage Festival to explore villages as best food producing area and branding these foods items also introduces our village's culture and life styles.
more over Village Heritage Festival will develop Linkages between Exporters ,Importers,growers and value addition companies.
this festival equally entertainment and learning for participants.
Date:- Thursday 17 November 2022 to 20 November 2022 time 10 AM to 4 PM.
Venue:- SA Gardens khala shah kaku
for details and book your seat
email us
[email protected]
call for more details
Agri Tourism Development Corporation of Pakistan
For Registration of Schools/Educational are also open.
for any inquiries
111-724-786
ایک دفعہ میں نے ایک طوطے کا بچہ پالا جب وہ بڑا ہوا تو اڑ گیا۔ پھر میں نے ایک گلہری کا بچہ پالا جب وہ بھی بڑا ہوا تو بھاگ گیا۔ پھر میں نے ایک درخت لگایا جب درخت بڑا ہوا تو طوطا اور گلہری واپس آ گئے ۔
ترقی کے نام پر ہم جو درخت کاٹ رہے ہیں تو دراصل ہم ہزاروں ایسے طوطے، گلہریاں اور دوسرے پرندوں کی نسلیں تباہ کر رہے ہوتے ہیں۔
میرے بھائیوں جان لیجئے کہ اگر درخت نہیں رہے تو ہم بھی نہیں رہے گے۔
درخت ہیں تو ہم ہیں۔
قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں "ایگری ٹورازم" کے موضوع پر ایک مکالماتی نشست کا انعقاد
اس نشست میں ایگری کلچر، بزنس اور ایجوکیشن کی فیلڈ سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی
پاکستان میں "ایگری کلچرل ٹورازم پوٹینشل" وافرمقدار میں موجود ہے۔
پاکستان میں ہر ہر سبزی ، پھل اور فصلوں کی ہارویسٹ کو فیسٹیول میں بدلنا ہے اورسبزیوں اور پھلوں کے قومی دن کے نام پر فیسٹیول منعقد کرنے چاہییں۔
پاکستان میں ایگری کلچرل بزنس کے شاندار مواقع موجود ہیں۔
بین الاقوامی سطح پر منعقد کیے جانے والے زرعی فیسٹیول میں ہماری نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے۔
شعبہ زراعت میں ٹیکنالوجی اور جدید تحقیق استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ فارم کو برینڈنگ اور کسان کو اپنے آپ کو برینڈ کرنے کی ضرورت ہے۔
کسان کو رہنمائی دینے اور اپنی ایگری ویلیو ایڈیشن پراڈکٹس کو پیش کرنے کاہنرسکھانے کی ضرورت ہے۔
اللہ رب العزت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت زندگی
کے سفر میں باکمال اور خدا داد صلاحیتوں کے حامل لوگوں کا ساتھ جڑنا ہے جو ھماری زندگی کو بامقصد اور قیمتی بناتے ہیں
دنیا کے مختلف ممالک کے سفر کے دوران ایک بات جو بہت واضح طور پر سمجھ آئی کے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے فیسٹیول ایک اہم کردار ادا کرتے ھیں
محترم برادر طارق تنویر اور ان کی ایگری ٹو
Kitchen Gardening Training Sheikhupura
Winter Vegetables Training Program for Sheikhupura.
*سردیوں کی سبزیاں کون کون سی لگانی ہیں اور کیسے لگانی چاہیں۔*
*ایک روزہ ٹریننگ سیمینار*
* 18 ستمبر 2022، بروز اتوار شیخو پورہ *
آؤ مل کر سیکھتے ہیں. یقین کر لیجیے اپنی خود کی اپنے ہاتھوں سے اگائی گئی سبزیاں کھانے کا سواد/مزہ وہی جان سکتا ہے جس نے یہ ایکسپیرنس کیا ہو یا اس تجربے سے گزرا ہو۔ اپنا اگاؤ تے اپنا کھاؤ۔
پاکستان کی ایک بڑی کچن گارڈننگ ٹریننگ ورکشاپ میں عملی تربیت حاصل کرنے کا نادر موقع۔۔۔
ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان اور
* ایس اے گارڈن کالا شاہ کاکو
* گرین سرکل
* گرین گارڈنز
* خوشحال پاکستان
* آئیڈیل گروپ آف کالجز شیخو پورہ کیمپس
کے باہمی اشتراک سے
شیخوپورہ میں ایک روزہ کچن گارڈنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاہے۔ جس میں ایکسپرٹس نے کچن گارڈننگ کی ٹرینگ دی۔ اس کچن گارڈننگ ورکشاپ میں سردیوں کی سسبزیوں کو لگانے، اگانے، پیداوار بڑھانے کے ساتھ ساتھ پودوں کی مختلف بیماریوں اور علاج کے بارے میں بھی مفصل تربیت دی گی۔
مہمان ٹرینرز
جناب سلیم ابنِ فاضل
جاوید اقبال صاحب گرین گارڈنز اینڈ گرو بیگز کے لیے
جناب جاوید اقبال صاحب کا نمبر
03004516287
شرجیل اکبر
شازیہ شریف
بابر راجہ کا رابطہ نمبر
+923228218717
ڈاکٹر ساجد اقبال سندھو ہر طرح کی کچن گارڈننگ کے بارے میں معلومات کے
Plants business! Oxygen producing Agents.
اسلام علیکم دوستو ۔
مجھ سے اکثر دوست یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا پاکستان میں نرسری کے بزنس کا کوئی مستقبل ہے ۔
بہت سے کاروبار آتے ہیں ان کا ٹرینڈ بنتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ ختم ہو جاتے ہیں ۔ تو کیا نرسری فارمنگ یعنی پودوں کے کاروبار ختم تو نہیں ہو جائیں گے وقت کے ساتھ ساتھ ؟؟
Laitree Festival Kashmir
Laitree Festival Kashmir
Cultural grass Cutting in Azad Jammu & Kashmir.
لیتری فیسٹیول ۔
کشمیر میں گھاس کٹائی کا روایتی اور پر جوش منظر ۔