HillTrek Pak

HillTrek Pak We wellcome to all countries visitors in our Velley.There are many Meadows sites in our area.
(1)

A platform through which u can aware people about the beauty of Gilgit Baltistan especially bar nagar

Unexplored Bariodarkush Lake, Bar Valley, District Nagar.
02/06/2024

Unexplored Bariodarkush Lake, Bar Valley, District Nagar.

ضلع نگر میں پہاڑوں کی کوئی کمی نہیں مگر ضلع نگر وادی بر کے پہاڑوں کے بارے میں اب تک کسی کو اچھی طرح پتہ نہیں۔اس لیے آج ی...
29/05/2024

ضلع نگر میں پہاڑوں کی کوئی کمی نہیں مگر ضلع نگر وادی بر کے پہاڑوں کے بارے میں اب تک کسی کو اچھی طرح پتہ نہیں۔
اس لیے آج یہ دو پہاڑوں کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے کافی محنت کیا ہے اور انشاءاللہ آنے والے وقت میں پہاڑوں پر چڑھنے والوں کو پتہ چلے کہ ضلع نگر راکاپوشی کے علاوہ اور بھی بہت پہاڑ ہیں جن کے بارے میں کسی کو پتہ تک نہیں اور یہ دو پہاڑ ضلع نگر وادی بر کا نالہ خلتر میں موجود ہے اور اب تک ان کو کسی نے پار نہیں کیا اور نہ ان کے بارے میں پتہ ہے۔
اسی طرح پہلے زمانے میں بلتر یا بروداروقش جاتے تھے وہاں کے پہاڑوں پر چڑھتے تھے اور آجکل وہاں پر بھی کوئی نہیں آتا ہے۔
آج کل سوشل میڈیا پر ان بلند پہاڑوں کے بارے میں کوئی ذکر ہی نہیں اور نہ لوگوں کو پتہ ہے۔
اس لیے ہم سب کو چاہیے کہ اپنے علاقے کو پروموٹ کرے اور یہ ان جگہوں کو دنیا کے سامنے لائے۔

29/05/2024

سونا سے بھی تین گنا زیادہ مہنگی جڑی بوٹی۔
یرساگمبا صرف ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے اور سطح مرتفع تبت میں تین سے پانچ ہزار میٹر کی بلندی پر ملتی ہے اور اب یہ ضلع نگر کے پہاڑوں پر بھی کافی مقدار میں ہے۔
یہ دنیا کی سب سے مہنگی بوٹی ہے اور لوگوں کا خیال ہے کہ اس سے دمے، کینسر اور بانجھ پن کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے اسے ہمالیہ کی ویاگرا بھی کہا جاتا ہے۔
عالمی بازار میں ایک کلو یرساگمبا کی قیمت 52 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ہو سکتی ہے۔
پورا ویڈیو دیکھنا ہے پسند آئے تو شیئر کرنا ہے۔
شکریہ۔

ضلع نگر کے شروع کےکے ایچ سی پیک کے دھانے پر قائم چھلت ویلی کے اس ابتدائی مقام کی بین القوامی اور تاریخی اہمیت جاننے کے ل...
28/05/2024

ضلع نگر کے شروع کےکے ایچ سی پیک کے دھانے پر قائم چھلت ویلی کے اس ابتدائی مقام کی بین القوامی اور تاریخی اہمیت جاننے کے لئے اس بورڑ کا مطالعہ ضروری ہے ۔۔۔ یہ جگہ دنیا میں کہیں اور نہیں ہے

گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر جانے کا وقت شروع ہو گیا ہے اب جانے والے خواہشمند حضرات رابطہ کرے۔ اس سال بڑے...
19/05/2024

گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر جانے کا وقت شروع ہو گیا ہے اب جانے والے خواہشمند حضرات رابطہ کرے۔
اس سال بڑے مزے کی بات ہے آنے والوں کے لیے بہترین ہوٹل دیئنتر تلینگ پولو گرونڈ کے سامنے تیار کیا ہے۔
جہاں آپ سکون کے ساتھ اپنی فیملی کے ساتھ رہے کر انجوائے کر سکتے ہیں۔
fans @

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
17/05/2024

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

16/05/2024
ان دونوں نے پوری قوم اور گلگت بلتستان والوں کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔شکریہ شیراز صاحب۔
15/05/2024

ان دونوں نے پوری قوم اور گلگت بلتستان والوں کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
شکریہ شیراز صاحب۔

15/05/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

اس کو برو کہتے ہیں اگر اس کے بارے میں پتہ ہو تو بتا دے یہ کس بیماری کے لیے علاج ہے۔
15/05/2024

اس کو برو کہتے ہیں اگر اس کے بارے میں پتہ ہو تو بتا دے یہ کس بیماری کے لیے علاج ہے۔

گلگت بلتستان آنے والوں سے یہ درخواست بھی ہے کہ کبھی اس جگہ کا بھی چکر لگا دے تاکہ آپ کو بہت مزہ آئے گا۔۔۔یہ گلگت بلتستان...
15/05/2024

گلگت بلتستان آنے والوں سے یہ درخواست بھی ہے کہ کبھی اس جگہ کا بھی چکر لگا دے تاکہ آپ کو بہت مزہ آئے گا۔۔۔
یہ گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر ہے اور یہ دنیا کی جنت سے کم نہیں۔
یہاں سات آبشار کے ساتھ ہر طرف خوبصورت پہاڑوں کے ساتھ سامنے گلیشیر کا الگ ہی مزہ ہے اور ساتھ میٹھا پانی کا ذائقہ اور رہنے کے لیے بہترین جگہ اس سے بڑھ کر آپ کو پورا گلگت بلتستان میں نہیں ملے گا۔
بس جون سے لے کر اگست تک اس جگہ کا سیر ضرور کرے شکریہ۔

لکڑی کے برتن لینے والے حضرات ہم سے رابطہ کرے شکریہ۔واٹس ایپ نمبر 0345 6269596
15/05/2024

لکڑی کے برتن لینے والے حضرات ہم سے رابطہ کرے شکریہ۔
واٹس ایپ نمبر
0345 6269596

15/05/2024

Interview 2
آپ نے ضرور دیکھنا ہے اور گلگت بلتستان میں سب سے محفوظ جگہ کونسی ہے۔۔۔

15/05/2024

Most watch this interview.....1
امریکہ سے آنے والے نے نگر کے بارے میں کیا کہا۔۔۔

خبر بشکریہ شفقت حسین زیر نظر تصویر بئیس نالہ بر داس کے ہیں، جہاں پہ پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ روڑ بلاک ہورہا۔ زرائع...
02/05/2024

خبر بشکریہ شفقت حسین زیر نظر تصویر بئیس نالہ بر داس کے ہیں، جہاں پہ پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ روڑ بلاک ہورہا۔ زرائع کے مطابق با اثر ٹھکیدار فالکان ایسوسی ایٹ کے مالک المعروف حاجی قربان نے فلڈ کے نام پہ بر روڑ کے کھاتے میں 6 کروڑ روپے بغیر کسی کام کے محکمہ کے اعلی افسروں کی ملی بھگت سے ہڑپ کرنے کے باوجود گزشتہ کئی سالوں سے التواء کا شکار پل کا کام اب تک مکمل نہیں کیا!!عوام الناس کی جانب سے کئی دفعہ محکمہ سے درخواست کے باوجود محکمہ کے اعلی آفسروں کی جانب سے با اثر ٹھکیدار سے فلڈ کے نام پہ ہتھیانے والے 6 کروڑ روپے کا انکوائری کرنا تو دور کی بات ان سے کام کرواتے ہوئے بھی ٹانگ کانپ جاتی ہیں۔!

Exploring the breathtaking vistas of Bar Valley: where mountains rise, glaciers gleam, and verdant greenery soothes the ...
01/05/2024

Exploring the breathtaking vistas of Bar Valley: where mountains rise, glaciers gleam, and verdant greenery soothes the soul.

گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تلینگ پولو گرونڈ کے ساتھ سیاحت کے لئے خصوصی بنانے والی دو منزلہ عمارت بہت ہی خوبصورت...
27/04/2024

گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تلینگ پولو گرونڈ کے ساتھ سیاحت کے لئے خصوصی بنانے والی دو منزلہ عمارت بہت ہی خوبصورت بنایا ہے تاکہ سیاحت کے لئے آرام دہ ثابت ہو سکے۔
آنے والے سیاحوں کے لئے خوش آمدید کہتے ہیں اور وادی دیئنتر تھولیبر جنت سے کم نہیں مگر دنیا والوں کو پتہ تک نہیں۔
آنے والے سیاحت اگر آنا چاہتے ہو ہم سے رابطہ کرے شکریہ

ضلع نگر وادی بر دیئنتر تلینگ گھاشی اور تھولیبر۔۔۔۔اس سال آنے والے تمام سیاحوں کے لئے ایک بہترین ہوٹل تیار کیا گیا ہے اور...
08/04/2024

ضلع نگر وادی بر دیئنتر تلینگ گھاشی اور تھولیبر۔۔۔۔
اس سال آنے والے تمام سیاحوں کے لئے ایک بہترین ہوٹل تیار کیا گیا ہے اور آنے والے اپنی فیملی کے ساتھ سکون سے رہے سکتے ہیں۔۔۔

  گلگت بلتستان میں موسم بہار کے دلکش منظر
08/04/2024


گلگت بلتستان میں موسم بہار کے دلکش منظر



پاکستان کے مشہور علاقہ وادی چترال سے ہمارے دوست مشاہد حسین رستم نے دئینتر گاشی اور تیلنگ میں پر سکون ماحول میں لطف اٹھات...
17/03/2024

پاکستان کے مشہور علاقہ وادی چترال سے ہمارے دوست مشاہد حسین رستم نے دئینتر گاشی اور تیلنگ میں پر سکون ماحول میں لطف اٹھاتے ہوئے۔ اور یہ تصویر دئینتر کے نام سے چترال کے مختلف سوشل میڈیا پر دیا ہے۔

وادی بر دئینتر کے خوبصورت ترین جگہ تتلینگ  اور گاشی کے درمیان تھولیبر کے ایک خوبصورت ویو( views) 🎄🎄🎄یہ خوبصورت وادی دینت...
17/03/2024

وادی بر دئینتر کے خوبصورت ترین جگہ تتلینگ اور گاشی کے درمیان تھولیبر کے ایک خوبصورت ویو( views) 🎄🎄🎄یہ خوبصورت وادی دینتر گلگت کے ضلع نگر کا ایک گاٶں بھر ویلی میں واقع ہے۔ شاہراہ قراقرم سے دو گھنٹے کی مسافت پہ واقع اس خوبصورت وادی میں ایک پولو گراٶنڈ موجود ہے اب اسکی رینویشن کیلے متعلقہ اداروں سے بات ہوچکی ہے بہت جلد اس گراٶنڈ کو بنوا کر کم از کم نیشنل لیول پہ کھیلوں کا انعقاد کروانے کی بھرپور کوشش کرینگے تاکہ آنے والے سیاح قدرت کے ان حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوسکے۔ یہاں تک ویگن کا راستہ ہے جو 1992 میں آغا یحیٰ شاہ کی مرہون منت سے بنا ہے اب اس کو اور کھلا کرکے ہر قسم کی مشینری کیلے موزوں بنانے کی ضرورت ہے۔
پاک صاف گلگت بلتستان
حسین وادی دینتر بھرویلی
قدرت کے حسین نظارے
اور کھانے پینے کے لیے ہوٹل ہے.

ھم تمام اہالیان بھر ویلی سابق وزیر اعلی خالد خورشید صاحب اور ممتاز ماہر فلکیات آغا زولفقار علی بہشی صاحب کے نہایت ممنون ...
06/03/2024

ھم تمام اہالیان بھر ویلی سابق وزیر اعلی خالد خورشید صاحب اور ممتاز ماہر فلکیات آغا زولفقار علی بہشی صاحب کے نہایت ممنون و مشکور ہیں کہ ان دونوں بے لوث، مخلص اور غریب پرور رہنماؤں کی عوام کے لیے کی جانے والی کاوشوں کے مرہون منت آج یہ تبدیلی کے خواب شرمندہ تعبیر ھوتے ہوے نظر آ رہے ہیں آج مجھے یہ نوٹس دیکھ کر شیر خان نگری کا یہ شینا گانا یاد آرہا ہے۔۔۔

پونے پریجن ہوٹلے دولیجن
مو سوٹ نو وقتک مزیدار ویوک ہن
نی سیلانیے لکھ ہزار ویوک ہن
آغا بہشتی زولفقار ویوک ہن

وادی بر کے باشندوں کا ماضی کا ایک تصویر: کوئی بتا سکتے ہیں ان میں سے کوئی آپ جانتے ہو ؟؟؟؟
27/12/2023

وادی بر کے باشندوں کا ماضی کا ایک تصویر:
کوئی بتا سکتے ہیں ان میں سے کوئی آپ جانتے ہو ؟؟؟؟

یہ وادی غذر گلگت ہے ماشاءاللہ ❤️🌹❤️
24/12/2023

یہ وادی غذر گلگت ہے
ماشاءاللہ ❤️🌹❤️

دنیا کی جنت اگر دیکھنا ہے تو ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر ضرور جائیں۔۔یہاں ابھی نہیں بلکہ 4 جون سے لے کر اگست جائے تاک...
24/12/2023

دنیا کی جنت اگر دیکھنا ہے تو ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر ضرور جائیں۔۔
یہاں ابھی نہیں بلکہ 4 جون سے لے کر اگست جائے تاکہ آپ کو مزہ آئے گا۔
ماشاءاللہ اتنی خوبصورت جگہ آپ کو کہیں نہیں ملے گی۔

Address

District Nagar No 2 Chalt Bar Khas Nagar Valley
Nagar
2011022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HillTrek Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HillTrek Pak:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Nagar

Show All