Miacher Nager_Mehdi Abad

Miacher Nager_Mehdi Abad میاچھر نگر ویلی---
Mehdi Abad Nagar (Miacher)

24/05/2022
08/05/2022
دامن خوہ میاچھر
07/05/2022

دامن خوہ میاچھر

04/05/2022
نماز عید ۔
03/05/2022

نماز عید ۔

پروردگار قبول کرے۔
28/04/2022

پروردگار قبول کرے۔

Mola Salamat rakhay ameen
22/04/2022

Mola Salamat rakhay ameen

20/04/2022
مولا سلامت رکھے آمین ❤️ #مومن علی
03/03/2022

مولا سلامت رکھے آمین ❤️
#مومن علی

انا للہ و انا الیہ الراجعون.سید آباد پھکر کے انتہائی کم گو، شریف النفس، خاموش طبیعت، ایماندار نوجوان سید ، سید ضیاء الدی...
19/02/2022

انا للہ و انا الیہ الراجعون.
سید آباد پھکر کے انتہائی کم گو، شریف النفس، خاموش طبیعت، ایماندار نوجوان سید ، سید ضیاء الدین کاظمی، عمر 40-45 کے لگ بھگ، جونیئر میڈیکل ٹیکنیشن ، سول ڈسپنسری میاچھر و ڈاڈیمل، دو معصوم بچوں اور بوڑھی ماں سمیت جملہ خاندان کو سوگوار چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
مرحوم کی اچانک رحلت نے پورے یونین کونسل پھکر-میاچھر کو غمزدہ کردیا ہے، مرحوم کی صحت سے متعلق خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔
دعا ہے کہ اللہ مرحوم سید کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے۔ اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔ 😢  ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاآہ! 😭 راجہ محمد اسلم کیانی ہم میں نہیں رہے۔ آج ...
16/02/2022

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔ 😢
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
آہ! 😭
راجہ محمد اسلم کیانی ہم میں نہیں رہے۔
آج نگر قوم ایک عظیم شخصیت، قوم کا خادم، سراپا خلوص کا پیکر، غریب پرور، یتیم اور غریب طلبہ کا سرپرست، نیک دل انسان سے محروم ہوگئی۔
آپ کمیونٹی ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن ، کے بانیوں میں سے تھے۔ انجمن حسینیہ اور نگر سٹوڈنٹس فیڈریشن جیسے دیگر فلاحی و تعلیمی اداروں میں بڑے مخلصانہ انداز میں خدمات انجام دے چکے تھے۔ ان کی جدائی کسی قومی سانحے سے کم نہیں۔
پروردگار مرحوم کو جنت الفردوس میں شہدائے کربلا کے ساتھ محشور فرمائے ۔
ان کے خاندان، رفقاء، چاہنے والوں اور سیڈف سے وابستگان کو صبر جمیل عطا فرمائے😭😢😭😢

كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ ؛؛  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ؛؛حولدار محمد یعقین قضائےالہی سے انتقال ہوا ...
13/02/2022

كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ ؛؛
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ؛؛
حولدار محمد یعقین قضائےالہی سے انتقال ہوا ہے تمام دوستوں سےالتماس سورہ فتحہ و نماز وحشت کی اپیل اللّٰه مرحومین کی گناہوں کو درگزر فرما انکی روحوں کو سکون قلب عنایت فرمائیں۔

20/01/2022
ماشاءاللہ جوانوں مولا سلامت رکھے آمین
19/01/2022

ماشاءاللہ جوانوں مولا سلامت رکھے آمین

تمام مومنین سےتازہ مرحوم غلام رضا ولد فقیر شاہ بپوریا  میاچھر حال مقیم جوتل کی ایصال ثواب کیلئے  نماز وحشت قبر کی درخواس...
16/01/2022

تمام مومنین سےتازہ مرحوم غلام رضا ولد فقیر شاہ بپوریا میاچھر حال مقیم جوتل کی ایصال ثواب کیلئے نماز وحشت قبر کی درخواست ہے

Mola Salamat rakhay
16/01/2022

Mola Salamat rakhay

Address

Https://www. Google. Com/maps/place/Miachar/@36. 2469748, 74. 5654005, 2348m/data=, 3m1, 1e3, 4m8, 1m2, 2m1, 1smiacher+nagar+near+Gilgit, 3m4, 1s0x38e6203258c34a65:0x8f34aabf2d125bd6, 8m2, 3d36. 24538
Nagar
24697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miacher Nager_Mehdi Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share