Daryala Khaki

Daryala Khaki Daryala Khaki / Punjab / Gujar Khan / Rawalpindi Province: Punjab, District: RAWALPINDI. Tehsil: GUJAR KHAN, Village Daryala Khaki
(16)

01/10/2024
دریالہ خاکی کی بیٹی کا اعزاز،یونیسیف سے میڈل حاصل کر لیا،  دریالہ خاکی کا ایک اور منفرد اعزاز،دریالہ خاکی کی بیٹی نے اعل...
21/03/2024

دریالہ خاکی کی بیٹی کا اعزاز،یونیسیف سے میڈل حاصل کر لیا،
دریالہ خاکی کا ایک اور منفرد اعزاز،دریالہ خاکی کی بیٹی نے اعلی پیشہ ورانہ خدمات پر یونیسیف سے میڈل حاصل کر لیا،تفصیلات کے مطابق شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین گوجرخان کی خاتون میجر ثانیہ صفدر کو یونیسیف کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر اعلی کارکردگی پر میڈل سے نوازا گیا،انہیں یہ میڈل ایک پروقار تقریب میں دیا گیا،انہوں نے اپنی اعلی صلاحیتوں اور کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کیا۔میجر ثانیہ صفدر کا تعلق گوجر خان کے گاوں دریالہ خاکی سے ھے اور وہ اس وقت پاکستان آرمی کی طرف سے یو این مشن میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں ۔آپ نے 2012 میں پاک آدمی جوائن کی تھی،

افسوسناک خبر 😢اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنڈاکٹر حافظ عمران نذیر صاحب رضائے خداوندی سے دار فانی سے رخصت ہو گ...
29/05/2023

افسوسناک خبر 😢

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ڈاکٹر حافظ عمران نذیر صاحب رضائے خداوندی سے دار فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
آپ کی نماز جنازہ 29 مئی 2023 کو 04:00pm دریالہ خاکی تحصیل گوجرخان میں ادا کی جائے گی۔

ڈاکٹر حافظ عمران صاحب نے اہلیان علاقہ کے لیے میڈیکل کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین 😭

Address

Daryala Khaki TH Gujar Khan DST Rawalpindi
Gujar Khan
47850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daryala Khaki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gujar Khan travel agencies

Show All