Faizan-e-Kaaba Travels and Tours

Faizan-e-Kaaba Travels and Tours Travel and Tours Company
(1)

21/03/2022

After 2 years, all travel related restrictions on Umrah/ Ziyarah due to the Pandemic have been lifted!

- No Vaccination of COVID-19
- No PCR
- No Quarantine

Labaik Allahumma Labaik

19/03/2022
27/11/2021

خوشخبری
الحمدللّٰہ سعودی عرب کی فلائٹ شروع ہو گئی ہیں ٹکٹ کے لیے رابطہ کریں گوجرانوالہ
0553252001
03217782025

دبئ جانے والے افراد ٹکٹ  اور اپرول کے لیئے رابطہ کرے۔فوری ٹکٹ۔فوری روانگی ۔PIA Emirates dlydubai airblueFaizan-e-Kaaba G...
11/08/2021

دبئ جانے والے افراد ٹکٹ اور اپرول کے لیئے رابطہ کرے۔
فوری ٹکٹ۔فوری روانگی
۔PIA Emirates dlydubai airblue

Faizan-e-Kaaba Group Travels and Tours
03217782025
03217782026

دوبارہ عمرہ شروع کرنے کی تیاری۔ 🕋مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی ایکسپریس ٹرین کی آزمائشی آمدورفت۔مدینہ منورہ سے مکہ ...
23/01/2021

دوبارہ عمرہ شروع کرنے کی تیاری۔ 🕋
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی ایکسپریس ٹرین کی آزمائشی آمدورفت۔
مدینہ منورہ سے مکہ تک کا وقت صرف 90 منٹ
جبکہ مدینہ منورہ سے جدہ صرف ایک گھنٹے میں۔
اللہ تعالٰی اپنے گھر کے راستے پھر سے کشادہ اور آسان فرمائے۔

 #سعودی عرب نے سرحدیں کھول دیں، بین الاقوامی پروازیں آج سے بحالسعودی عرب نے آج اتوار سے اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کی...
03/01/2021

#سعودی عرب نے سرحدیں کھول دیں، بین الاقوامی پروازیں آج سے بحال
سعودی عرب نے آج اتوار سے اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے نیز بین الاقومی پروازیں بھی بحال کردی ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کی نئی شکل کے باعث ملک کی تمام سرحدیں نیز فضائی پروازیں ایک ہفتہ کے لیے بند کردی گئی تھیں

بعد ازاں 27 دسمبرکو اس میں مزید ایک ہفتے کی توسیع دی گئی تھی جو آج اتوار 3 جنوری کو ختم ہو رہی ہے‘۔

وزارت نے کہا ہے کہ ’صحت حکام کی جائزہ رپورٹ کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرحدیں بند کرنے کے فیصلے میں مزید توسیع کی ضرورت نہیں رہی‘۔

’اس بنا پر آج اتوار صبح 11 بجے سے تمام سرحدیں کھولنے کے ساتھ بین الاقوامی پروازیں بحال کی جارہی ہیں

انشاءاللہ بہت جلد سستا ترین عمرہ پیکج اناؤنس کردیا جاے گا
24/11/2020

انشاءاللہ بہت جلد سستا ترین عمرہ پیکج اناؤنس کردیا جاے گا

As Masjid Al Haram reopens with gradual capacity increases, beautiful scenes from earlier today show pilgrims performing...
01/11/2020

As Masjid Al Haram reopens with gradual capacity increases, beautiful scenes from earlier today show pilgrims performing the Fajr Salaah in the Mataaf area near to the Ka'bah.

15,000 visitors per day will perform Umrah as part of Phase 2
17/10/2020

15,000 visitors per day will perform Umrah as part of Phase 2

22/06/2020

BREAKING NEWS RELATING TO HAJJ

Saudi Arabia have decided to hold Hajj with very limited number of pilgrims from various nationalities who already reside in the Kingdom of Saudi Arabia.

19/06/2020

سعودی عرب کا اتوار سے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے کا فیصلہ

13/04/2020

کی وزارت داخلہ کا بڑا اعلان.

1:- وہ تمام لوگ جو امارات سے باہر ہیں یا امارات کے اندر ہیں ان کے 1 مارچ 2020 سے ختم شدہ ویزے اور امارات آئی ڈی 31 دسمبر 2020 تک #بحال شمار هونگے۔
2:- #چھ مہینے گزرنے سے پہلے امارات واپس آنے کی پابندی 31 دسمبر 2020 تک ختم ۔
3:- امارات میں موجود #وزٹ ویزا والوں کے وزٹ ویزے اگر 1مارچ سے ختم ہوے ہوں یا اس کے بعد ختم ہونے والے ہوں وہ 31 دسمبر تک بحال شمار ہونگے۔
اور کوئی جرمانہ لاگو نہیں ہوگا.
#

04/04/2020

Breaking News
سعودی ایئر لائنز نے حج کا شیڈول جاری کر دیا

03/04/2020

Beeaking News
اللہ اکبر
سعودی حکومت نے حج کرنے کی اجازت دے دی

31/03/2020

الحمد للہ
مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کے طواف کے لیے مطاف کے حصے کو کھول دیا گیا!

29/03/2020

تمام افواہیں
دم توڑ گئیں
حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہو گا ۔
( ذرائع)

14/03/2020

عرب امارات نے 17 مارچ سے تمام وزٹ ویزا پر پابندی عائد کر دی اور داخلہ پر بھی پابندی
17 کو کوئی وزٹ ویزا پر امارات داخل نہیں ہو سکے گا

وزارة الشؤون الاسلامية سعودي عرب 🇸🇦 کے نئے قانون کورونا کی وجہ سے١: اذان اور اقامت کے درمیان صرف 10 منٹ کا فاصلہ ہوگا۔۲:...
11/03/2020

وزارة الشؤون الاسلامية سعودي عرب 🇸🇦 کے نئے قانون کورونا کی وجہ سے

١: اذان اور اقامت کے درمیان صرف 10 منٹ کا فاصلہ ہوگا۔

۲: مساجد میں اعتکاف منع کردیا گیاہے۔

۳:جمعہ کا خطبہ اور نماز کا ٹوٹل دورانیہ 15 منٹ ہونا چاہئیے۔

٤:مساجد سے کھجوریں اور کھانے کی دیگر اشیا کو ہٹا لیا جائے۔

٥:مساجد میں روزہ داروں کی افطاری ممنوع قرار دی گئی ہے۔

٦: مساجد میں سے پانی کے استعمال شدہ گلاس ہٹادئیے جائیں ۔

Address

Hospital Road Munir Chock Opposite Social Security Office
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923217782026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan-e-Kaaba Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan-e-Kaaba Travels and Tours:

Share

Category


Other Tour Agencies in Gujranwala

Show All