23/02/2024
سعودیہ سے باہر مقیم لوگوں کیلئے مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا طریقہ
رجسٹریشن کے لیے ایپلیکیشن زائرون ایپ انسٹال کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اکاؤنٹ کیلئے ویزہ نمبر درکار ہو گا
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fixedmea.visitors
ایپلیکیشن میں My Services میں اعتکاف سروسز Itikaf Services میں پرمٹ کیلئے اپلائی کیا جاتا ہے اپلائی کی آپشن رمضان المبارک میں چند گھنٹوں کے لیے اوپن ہوتی ہے اور مطلوبہ تعداد پوری ہونے پر آپشن بند کر دی جاتی ہے.
پچھلے سال 13 رمضان المبارک کو سعودی ٹائم کے مطابق رات 12 بجے رجسٹریشن اوپن ہوئی تھی جو تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی.
نوٹ 👇
ان اعتکاف پیکجز میں ائیرلائن ٹکٹ شامل نہیں