Chach Travels

Chach Travels Air Ticketing, Flight Reservation, Travel Insurance etc.
(2)

09/04/2024

04/03/2024

KSA replaced sticker visa with evisa
25/07/2023

KSA replaced sticker visa with evisa

Happy New Islamic year
19/07/2023

Happy New Islamic year

✈️🌍TRAVEL NOTES | Do not put yourself at risk or in danger. Never accept luggage or parcels from any person you do not k...
29/05/2023

✈️🌍TRAVEL NOTES | Do not put yourself at risk or in danger. Never accept luggage or parcels from any person you do not know or you do not trust in exchange for money.

18/05/2023

حجاج کرام نوٹ فرمالیں
🛒🧳🎒 *ایئر لائن وائز سامان کی اجازت*

*بحوالہ:* نمائندہ وزارت مذہبی امور

*سعودی ایئر لائن:*
02 بیگ -- 23 + 23 = 46 کلوگرام
ہینڈ کیری -- 07 کلوگرام

*پی آئی اے*
02 بیگ -- 40 کلوگرام (ٹوٹل)
ہینڈ کیری -- 07 کلوگرام

*ایئر بلیو*
02 بیگ -- 40 کلوگرام (ٹوٹل)
ہینڈ کیری -- 07 کلوگرام

*سیرین ایئرلائن*
02 بیگ -- 50 کلوگرام (ٹوٹل)
ہینڈ کیری -- 07 کلوگرام

*نوٹ:*
*1--* سفر کرنے سے پہلے اپنے ٹکٹ 🎟 پر وزن کی تفصیل لازمی چیک چیک کریں۔
*2--* بیگ کی ریپنگ ضروری ہے۔
*3--* وہیل چیئر، پیکج کے مطابق ملنے والی زمزم بوتل اور فولڈنگ کرسی کا وزن شمار نہیں ہوتا۔ یہ مفت ہے.
*4--* دھاتی اشیاء مثلاً قینچی، چھری وغیرہ بڑے بیگ میں رکھیں۔ ہینڈ کیری 🎒میں ہرگز نہ رکھیں۔
*5--* براہ کرم 🙏 🙏 زمزم کی بوتلیں سامان کے اندر نہ رکھیں۔

   Contact us: 0348-9528907
02/04/2023

Contact us: 0348-9528907

05/03/2023

ملائیشیا کے مسافروں کے لئے خوشخبری ۔
ائیر عریبیہ کا کوالالمپور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع ۔
پاکستان سے ملائشیا 20 مارچ کے بعد یکطرفہ ٹکٹ اور
دو طرفہ ٹکٹ کافی مناسب قیمت پر بک کر سکتے ہیں ۔
پشاور ، سیالکوٹ ، ملتان ، فیصل آباد ، کراچی سے کوالالمپور براستہ متحدہ عرب امارات ۔

31/12/2022

ائیر پورٹ پر ہم اکثر مسافروں کو دیکھتے ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی...
30/12/2022

ائیر پورٹ پر ہم اکثر مسافروں کو دیکھتے ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نا، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
۔۔۔۔۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں، چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ قبر میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے ۔ یہ ایک یاد دیہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

15/12/2022

Visit visa extension inside UAE is stopped, to renew visit visa, people must exit country.

07/11/2022
07/07/2022

🚨✈️🇭🇰

Hong Kong Government suspends the flight suspension mechanism.

(no more flight bans)

Eid Mubarak
02/05/2022

Eid Mubarak

Address

Hazro

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923489528907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chach Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chach Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Hazro

Show All