The Bawa Travels & Tourism

The Bawa Travels & Tourism The Bawa Travels & Tourism is the Largest and most reliable travel company in Pakistan with lots of satisfied clients. LETS TRAVEL NOW...................
(6)

We arrange Hajj & Umrah, Family tours & Corporate tours. We offering comprehensive and innovative solutions to satisfy our clients.

06/09/2024
Alhamdulillah
04/09/2024

Alhamdulillah

Alhamdulillah RABI UL AWAL UMRAH PACKAGES
04/09/2024

Alhamdulillah
RABI UL AWAL
UMRAH PACKAGES

🌹 *عراق زیارات پیکیج-/950💵ڈالر بائے ائیر*🌹  *10 تا 12 دن**بڑی گیارہویں بڑے پیر کے دربار میں**عقیدتوں اور محبتوں کا سفر ع...
02/09/2024

🌹 *عراق زیارات پیکیج-/950💵ڈالر بائے ائیر*🌹
*10 تا 12 دن*
*بڑی گیارہویں بڑے پیر کے دربار میں*

*عقیدتوں اور محبتوں کا سفر عراق 2024*
*پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 ستمبر*

مکمل ہوٹل پیکیج

*پیکیج میں شامل خصوصیات*
✈روانگی 10 اکتوبر 2024
🍽تین وقت کا کھانا
اور مکمل ہوٹل پیکیج

*ملک عراق،کی زیارات*

*🌹بغداد شہر🌹*

زیارات حضرت
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃالله علیہ اور اطراف کے مزارات کی زیارات

شیخ شہاب الدین سہروری
امام غزالی
*🌹مدا ئن🌹*
اصحاب رسول
حضرت سلمان فارسی
حضرت حذیفہ بن یمان
حضرت عبداللہ بن جعفر
*🌹کاظمین 🌹*
امام موسی کاظم امام جواد
اور اطراف کی زیارات
*🌹اعظمیہ🌹*
امام اعظم ابو حنیفہ
اطراف کی زیاراتِ
*🌹کرخ🌹*
حضرت نبى الله يوشع بن نون عليهم اسلام
حضرت معروف کرخی
حضرت جنید بغدادی
حضرت سری سقطی
حضرت بہلول دانا
حضرت ذوالنون مصری
زبیدہ خاتون
حضرت منصور حلاج

*🌹مسیب🌹*
مزارات شہزادگان امام مسلم بن عقیل
*🌹حلہ🌹*
نبی اللہ حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت عمر بن علی
*🌹بابل🌹*
حضرت ذوالکفل اور مقام خضر علیہ السلام
حضرت زیدبن ذین العابدین بن حسین
*🌹سامراء🌹*
حضرت امام نقی الہادی
حضرت امام حسن عسکری
*🌹کربلا مقدسہ🌹*
امام حسین رضی اللہ عنہ اور 72شہداء کے مزارات
حضرت حر کا مزار
رضوان الله عليهم اجمعين
نہر فرات
مقام خیمہ گاہ
حضرت جعفر بن طیار کے نواسے کا مزار
*🌹نجف الشرف🌹*
حضرت مولا علی شیر خدا کا مزار مبارک
*🌹کوفہ🌹*
کوفہ کہ جامع مسجد
مسلم بن عقیل کا مزار مبارک
حضرت حانی کا مزار
مقام شہادت گاہ مولا علی
ہجرہ مبارک حضرت علی
رضوان الله عليهم اجمعين

دنیا کا قدیم ترین قبرستان وادی سلام

06/12/2023
06/12/2023

Haiz Ki Halat Mein Riyaz Al Jannah Ki Ziyarat Karna
حیض کی حالت میں ریاض الجنۃ کی زیارت کرنا
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر:WAT-2167

تاریخ اجراء: 02جمادی الاول1445 ھ/17نومبر2023 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

عورت حیض کی حالت میں ریاض الجنۃکی زیارت کے لیے جاسکتی ہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

عورت کا حیض کی حالت میں مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے اور ریاض الجنۃ کی زیارت کے لیے مسجد میں داخل ہونا پڑتا ہے لہذا عورت ریاض الجنۃ کی زیارت کرنے کےلیے مسجد میں داخل نہیں ہوسکتی۔ ہاں اگر مسجد سے باہر رہ کر کسی طرح زیارت ممکن ہو تو مسجد سے باہر رہ کر زیارت کر سکتی ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

الحمدللہباوا ٹریولز اینڈ ٹورازم کا 20  دن کا عمرہ گروپ محمد یوسف ارشادی گروپ لیڈر کی رہنمائی میں روانہ ھو گیا ھے سب دعاؤ...
29/11/2023

الحمدللہ
باوا ٹریولز اینڈ ٹورازم کا 20 دن کا عمرہ گروپ محمد یوسف ارشادی گروپ لیڈر کی رہنمائی میں روانہ ھو گیا ھے سب دعاؤں میں یاد رکھئے گا انشاء اللہ گروپ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کے بعد تمام زیارات بلخصوص طائف اور بدر کی زیارات پر بھی جاۓ گا
دسمبر کے گروپ کی بکنگ بھی الحمدللہ جاری ھے
اسکے علاؤہ 13 رجب اور 27رجب المرجب کی بکنگ کا آغاز بھی کیا جا چکا ھے
03003082233
03458215022
03339264655
03009375002
0222731213

Alhamdulillah
20/11/2023

Alhamdulillah

🕋 *حج 2024 Hajj*🕋*حج 2024 کے لئے مطلوبہ کاغذات:* وہ عازمین جو سرکاری اسکیم کے تحت 2024 میں حج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ...
19/11/2023

🕋 *حج 2024 Hajj*🕋

*حج 2024 کے لئے مطلوبہ کاغذات:*
وہ عازمین جو سرکاری اسکیم کے تحت 2024 میں حج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ نیچے درج *کاغذات کی تیاری* مکمل کرلیں تاکہ بروقت کسی پریشانی سے بچ سکیں۔

*①--* مشین ریڈایبل پاسپورٹ جس کی کم سے کم میعاد (ایکسپاٸری) 16 دسمبر 2024 ہونی چاہٸے۔
*②--* نادرا سے جاری شدہ کار آمد (valid) اصل شناختی کارڈ
*③--* نیلے بیک گراؤنڈ کی پاسپورٹ سائز کی 3 عدد تصاویر۔
*④--* وارث یا ایمرجنسی رابطہ والے فرد کے شناختی کارڈ کی کاپی
*⑤--* نادرا سے جاری کردہ کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ
*کرونا ویکسین:*
حج 2023 کے لئے سعودی وزارت حج کی منظور شدہ کورونا ویکسین کی فہرست نیچے درج ہے۔ عازمین کے لئے نیچے دی گئی فہرست میں سے کسی بھی ویکسین کا مکمل کورس اور نادرا سے جاری شدہ سرٹیفکیٹ اس سال حج کے لئے بھی لازمی ہوگا۔
*سعودی وزارت کی منظور شدہ ویکسین:*
*(1)* فائزر (2 ڈوز)
*(2)* ایسٹرازینیکا (2 ڈوز)
*(3)* موڈرونا (2 ڈوز)
*(4)* جونسن اینڈ جونسن (سنگل ڈوز)
*(5)* سائنو فارم (2 ڈوز)
*(6)* ساٸنو ویک (2 ڈوز)
*(7)* کوویکسن (2 ڈوز)
*(8)* سپیٹنک (2 ڈوز)
*(9)* کویکس (2 ڈوز)
*(10)* نوویکسوویڈ (2 ڈوز)
*نوٹ:* پاک ویک کینسینو سنگل ڈوز ویکسین سعودی وزارت کی منظور شدہ لسٹ میں نہیں ہے۔ اس صورت میں دوبارہ منظور شدہ ویکسین کا مکمل کورس اور نادرا سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی ہوگا۔
(مزید معلومات کے لئے مکمل حج پالیسی کا انتظار کریں)

*عمر کی حد:*
حج 2023 کی طرح امسال یعنی حج 2024 کے لئے بھی عمر کی حد مقرر نہیں۔ یعنی کسی بھی عمر کے عازمین حج درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں۔ ( مزید تفصیلات حج پالیسی میں مزید واضح ہونگی)

*بینک اکاؤنٹ:*
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ہر عازمین حج کے لئے خود کا *ذاتی بینک اکاؤنٹ* لازم ہونے کا امکان ہے۔ اگر کسی کا ذاتی اکاؤنٹ ابھی تک نہیں ہے تو وہ منتخب شدہ بینکوں کے کسی بھی برانچ میں *مستقل یا آسان اکاؤنٹ* کھلوا سکتے ہیں۔ (تفصیلات کیلٸے منسٹری کے اعلان کا انتظار کریں)۔

*حج پیکج کی رقم:*
اس سال سرکاری اسکیم میں عازمین کے دو طرح کے پیکج متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
*1--* نارمل پیکج دورانیہ 40 سے 45 دن
*2--* شارٹ پیکج دورانیہ 20 سے 25 دن
دونوں پیکجز کے لئے رقم کا تخمینہ 11 لاکھ روپے کے قریب ہونے کے امکان ہیں۔ لہٰذا عازمین حج رقم کا ابھی سے بندوبست کرلیں۔ (پیکج کے حتمی رقم کا اعلان حج پالیسی میں کیا جائے گا۔)

*🕋 حج 2024 Hajj 🕋*

Address

SHOP 02 OPP BELAIR HOSPITAL NEAR HAJI SHAH DARGAH SADDAR CANT HYDERABAD SINDH
Hyderabad
71000

Telephone

03003082233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Bawa Travels & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Bawa Travels & Tourism:

Share

Category


Other Travel Agencies in Hyderabad

Show All