خیمہ چوروں نے پاکستان کو ساری دنیا میں ذلیل کروا دیا.
یا اللہ سب کو اپنے خزانوں سے عطا فرما.
آمین
سابق وزیر اعظم تقریر کر رہے ہیں
اور بتا رہے ہیں کہ ان کی حکومت کیسے گرائی گئی اور کچھ کرپٹ لوگوں کو کیسے ریلیف دیا گیا.
#Corruption #pkandpk #ImranKhan #liberty #PTI
ان وجوہات کی بنا پر عالمی برادری ہماری مدد نہیں کر رہی.
سیلاب متاثرین کے لیے بھیجے جانے والے امدادی سامان اور خیموں کو پی ڈی ایم کی سیاسی پارٹیاں تقسیم کرنے کی بجائے اپنے استعمال میں لا رہی ہیں.
جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں خیموں کو بطور قالین استعمال کیا جا رہا ہے.
یہ لوگ ہمارے لیڈر ہو سکتے ہیں ؟؟؟؟
سید تسنیم حیدر شاہ ترجمان مسلم لیگ ن برطانیہ کے انکشافات
معروف صحافی ارشد شریف کو کس نے شہید کروایا؟
سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کس نے کروایا؟
اور کون کون ملوث تھا؟
#SyedTasnimHaiderShah
#ArshadSharif
#ATTACK #ImranKhan
خاوند کے والدین کا خیال رکھنا بھی عبادت ہے
ایک اہم معاشرتی ایشو پر ایک عالم دین کا خوبصورت تجزیہ
#Parents #children #workingwomen #islam #husband #wife
زلزلہ زدگان کے لیے آنے والی برطانوی امداد کھانے والے برطانوی عدالت میں پکڑے گئے.
شہباز شریف لندن میں ڈیلی میل والے کیس میں شکست سے ڈر کر بھاگ رہے ہیں.
جب کہ جسٹس میتھیو نے کہا اس بھگوڑے کو پیش کرو کیونکہ وزیر اعظم اور عام شہری عدالت کی نظر میں برابر ہیں.
شریف مافیا اور شہباز شریف لندن میں بھی مشکلات میں پھنس گیا.
زلزلہ زدگان اور سیلاب متاثرین کی امداد کھانے والے سانپ.
اب پتہ چلا کہ موجودہ سیلاب میں عالمی برادری نے پاکستانی حکومت کو امداد کیوں نہیں دی.
#ImranRiazKhan #PKandPK #UK #DailyMail
Chairman PTI Imran Khan Exclusive #Interview with #Al_Jazeera
(29 October, 2022)
#PTI #HaqeeqiAzadiMarch #ImportedHakumatNaManzoor #ImranKhanLive
Lahore: #Chairman #PTI #Imran_Khan Exclusive Interview with #BBC #Urdu
29 October, 2022
#HaqeeqiAzadiMarch
#ImportedHakumatNaManzoor
#PDMImportedLawfare #RuleOfLaw
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
#Interview of #ImranKhan #17October2022 #election #ByElections2022 #PTIGovernment #ShahbazGill #swati