ßêâûty Øf ßûñêr

ßêâûty Øf ßûñêr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ßêâûty Øf ßûñêr, Tourist Information Center, Islamabad.

LRH Peshawar
26/10/2023

LRH Peshawar

حالیہ شدید بارشوں کے بعد آج بونیر  ⁦🌧️⁩⁦🌧️⁩کا موسم صاف ہے⁦🇵🇰⁩🌹🌹🌹🌹
28/08/2022

حالیہ شدید بارشوں کے بعد آج بونیر ⁦🌧️⁩⁦🌧️⁩
کا موسم صاف ہے⁦🇵🇰⁩🌹🌹🌹🌹

Natural beauty
16/07/2022

Natural beauty

 #بونیر بونیر سنسکرت زبان سے لی گئی لفظ "بن "کا متغیر شکل ہے جس کے معنی ہے جنگل ۔۔۔۔بونیر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آب...
14/07/2022

#بونیر

بونیر سنسکرت زبان سے لی گئی لفظ "بن "کا متغیر شکل ہے جس کے معنی ہے جنگل ۔۔۔۔
بونیر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے تقریبا 300 کلومیٹر جبکہ خیبر پختونخواہ کے قلب شہر پشاور سے 132 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اسکے شمال میں سوات ،مغرب میں مالاکنڈ ایجنسی جنوب میں ضلع مردان و صوابئ جبکہ مشرق میں دریائے سندھ ، ضلع ہری پور اور تورغر واقع ہیں جغرافیائی لحاظ سے ضلع بونیر 2 حصوں میں منقسم ہیں
1۔۔۔۔۔۔بر بونیر
2۔۔۔۔۔کوز بونیر
نئے مردم شماری کے مطابق اس وقت ضلع بونیر کی آبادی تقریبا 10 لاکھ کے لگ بھگ ہے

ضلع بونیر 1865 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جن میں زرعی رقبہ 55457 ایکڑ اور غیر زرعی رقبہ 116974 ایکڑ ہے
ضلع بونیر کی ماضی کے بارے میں مختلف کتابوں میں تفصیل سے ذکر موجود ہیں
بونیر قدیم اودھیانہ کا وہ دل آویز وادی ہے جس نے کئ تہذیبوں کو اپنی گود میں جگہ دی اور ایسے ہزاروں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جنھوں نے اس مٹی کو چھیڑنے کی کوشش کی ہے
2500 قبل مسیح یہ آریا مزہب کا مستقل مسکن تھا اس کے بعد 1500 قبل مسیح میں رام چندر جی کی وہ تمام یادگار اب بھی ایلم کے چوٹی پر موجود ہیں جس کے لئے بیساکھی میں اب بھی ہندو ہزاروں کے تعداد میں آتے ہیں اور اپنا پیاس بجھاتے ہیں
327 قبل مسیح میں سکندر مقدونی یہاں بسنے والی قوم آساکینی سے نبردآزما ہوئے تھے 256 قبل مسیح میں اس وادی پرخمار نے میخانہ بدھ کے چاہنے والوں کی دلوں میں اب بھی زندہ ہیں 11 صدی عیسوی میں محمود غزنوی نے سچے دین کے ساتھ حملہ آور ہوئے تو یہاں کے کھرے اور سچے لوگوں نے دین مبین کو سینے سے لگاکر اسکے آواز پر لبیک کہا اور اسلام کی روشنی نے یہاں کے طول وعرض کو چمکا دیا
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ حسین وجمیل روح پرورداری زمانے کے انقلابات اور مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کے مابین مسلسل رسہ کشی کی بھینٹ چڑھی
1515ء پہلے وادی بونیر اور سوات سلطان اویس قلمرو میں شامل رہی لیکن جب یوسفزیئ کے 700 سو افراد پر مشتمل جمیعت مغل حکمران الغ بیگ کے ہاتھوں بہ یک جنبش قتل کردی گئ اور باقی کابل سے ہوکر آہستہ آہستہ پختون خواہ کے اردگرد علاقوں میں پھیلنے لگے اور یہاں پر مسلسل انتشار کا سامنا کرنے لگے تو یوسفزیئ اور سواتی پٹھان محاز آرائی پر مجبور ہوگئے نتیجے میں سواتی پٹھانوں نے شکست کھائی اور انہیں ہزارہ ڈویژن کو ہجرت کرنے پر مجبور ہونا پڑا ۔۔۔۔1525ء ۔1530ء میں سوات اور بونیر یوسفزیئ قبیلے کا مستقل مسکن بن گیا اسکے بعد شیخ ملی کے تقسیم کا فارمولا کے تحت تمام جائیداد تقسیم کی گئ اسکے بعد یوسفزیئ قبیلہ مختلف ادوار میں کئ بار مغلوں کے ساتھ نبردآزما ہوتے تو کبھی سکھوں کے ساتھ اور کبھی انگریزوں کے ساتھ مگر ان تینوں نے مختلف ادوار میں کئ بار بونیر کے زیلی علاقوں پر یلغار کرنے کی کوشش کی مگر ہر بار اسے شکست سے دوچار ہونا پڑا۔
پشتو دور میں قبائلی اتار چڑھاو کے باوجود غیروں کے خلاف ان کی اتحاد واتفاق مثالی رہی اور ہر میدان میں ایک مٹھی اور ایک آواز بن کر دشمن کے قدم کو اس مٹی پر جمنے نہیں دیا
1849ء سے لیکر 1857ء تک وادی بونیر نے اسلامی دور اور اسلامی ریاست کی رنگینی بھی دیکھی لیکن 1857ء میں سید اکبرشاہ کی ناگہانی موت نے اس صاف ستھرے دور کا خاتمہ کیا 1914ء میں عبدالجبار شاہ حکومت سنبھالی مگر وہ 2 سال تک چلی اسکے بعد 1917ء کو میاں گل عبدالغفور کے چشم و چراغ میاں گل عبدالودود کو سوات کا بادشاہ مان لیا گیا اس خاندان کے بارے میں زیادہ تر کتابوں میں موجود ہیں کہ اس وقت اس خاندان کا اتنا اثرورسوخ نہیں تھا جتنا بعد میں بن گیا انھوں نے آس پاس کے تمام سرداروں کو اعتماد میں لیکر ریاست سوات کی بنیاد ڈالی اور خدوخیل باقاعدہ طور پر 1924ء کو ریاست سوات کا حصہ قرار دیا
1924ء تا 1969ء وادی بونیر کو ریاست سوات کی تحصیل کی حیثیت حاصل تھی 1969ء کو سوات ریاست حکومت پاکستان میں مدغم ہوا تو بونیر کو ضلع سوات کو سب ڈویژن قرار دیا 1 جنوری 1991ء کو بونیر کو ضلع کا درجہ دیا گیا
2002ء کے حلقہ بندیوں کی تحت ضلع بونیر کو ایک قومی جوکہ ابھی ابھی این۔اے 28 سے این۔اے 9 بن گیا اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی۔کے 20۔21 اور 22 کو تقسیم کیا گیا ہے
ضلع بونیر کو 4 بنیادی تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں 1۔۔۔۔۔۔ڈگر ۔۔۔۔۔2۔۔۔۔۔گاگرہ۔۔۔۔۔3 منڈنڑ۔۔۔۔۔4 خدوخیل
اور ضلع بونیر 29 یونین کونسلز پر مشتمل ہے موجودہ صوبائی حکومت نے مذید 3 تحصیل بنانے کا اعلان کر رکھا ہے جن میں گدیزئ۔۔۔۔۔سالار زئی اور چغرزئی شامل ہیں

10/07/2022

میرے طرف سے تمام مسلمانوں اور بیرونی ملک مسافروں کو عیدالاضحی کی حوشیاں بہت بہت مبارک ہوں

DA buner rang
16/04/2022

DA buner rang

.دہ بونیر خکلا
04/03/2022

.دہ بونیر خکلا

بونیر نوتعنیات اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ عمر بن ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
01/02/2022

بونیر نوتعنیات اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ عمر بن ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

21/01/2022

Address

Islamabad

Telephone

+923449194981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ßêâûty Øf ßûñêr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ßêâûty Øf ßûñêr:

Share