Gilgit-Baltistan "Land of Mountains"

Gilgit-Baltistan "Land of Mountains" Gilgit–Baltistan covers an area of 72,971 km² (28,174 mi²) and is highly mountainous. It has an estimated population approaching 1,000,000 individuals.
(307)

The land of mighty mountains and spellbound valleys, Gilgit–Baltistan known as the Northern Areas is the northernmost political entity within Pakistan. It borders Pakistan's Khyber Pukhtunkhwa province to the west, Afghanistan's Wakhan Corridor to the north, China to the east and northeast, Azad Kashmir to the southwest, and Indian occupied Jammu and Kashmir to the southeast. Its administrative ce

nter is the beautiful city of Gilgit, which, is also the economic center of the region. Gilgi-Baltistan is home to five of the "eight-thousanders" and to more than fifty peaks above 7000 meters. Gilgit and Skardu are the two main hubs for expeditions to those mountains. The region is home to some of the world's highest mountain ranges—the main ranges are the Karakoram and the western Himalayas. The Pamir mountains are to the north, and the Hindu Kush lies to the west. Amongst the highest mountains are K2 (Mount Godwin-Austen) and Nanga Parbat, the latter being one of the most feared mountains in the world.Three of the world's longest glaciers outside the Polar Regions are also found in Gilgit–Baltistan: the Biafo Glacier, the Baltoro Glacier, and the Batura Glacier. The Deosai Plains, are located above the tree line, and constitute the second-highest plateau in the world at 4,115 meters (14,500 feet)after Tibet. The plateau lies east of Astore, south of Skardu and west of Ladakh. The area was declared as a national park in 1993. The Deosai Plains cover an area of almost 5,000 square kilometres. There are more than 50,000 ancient pieces of rock art (petroglyphs) and inscriptions all along the Karakoram Highway in Gilgit–Baltistan. These elements show that the history of trade routes through GilgitBaltistan dates back to 5000 BCE. GilgitBaltistan has vastly abundant resources of colored gemstone treasures. Most important of these are ruby, topaz, aquamarine, tourmaline and quartz. To acquire the true economic potential of this strength of the region, Pakistan Gems and Jewellery Development Company (PGJDC) has established a Gems and Jewellery Training and Manufacturing Center (GJTMC) in Gilgit city. This center is successfully proving training and common facility center services to the masses. In an advent of expansion of these facilities across the region of Azad Kashmir, PGJDC also intends to open a Gems and Jewellery Training and Manufacturing Center in Azad Kashmir in near future.

12/03/2024

RAMADAN KAREEM MUBARAK

25/02/2024

کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
اللّه اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے
آمین

Four passengers remained safe in a landslide incident on Shahrah-e-Baltistan near Baghicha. The car was heading from Ska...
19/02/2024

Four passengers remained safe in a landslide incident on Shahrah-e-Baltistan near Baghicha. The car was heading from Skardu towards Dambudas.

یاد کروانا تھا.....! تم بھول ہی گئے 🖐🏻👎
19/02/2024

یاد کروانا تھا.....! تم بھول ہی گئے 🖐🏻👎

Ghaashu Valley, Gilgit-Baltistanسردیوں میں گرمیاں
09/01/2024

Ghaashu Valley, Gilgit-Baltistan
سردیوں میں گرمیاں

Mighty junction
08/01/2024

Mighty junction

Pakistan Declared "Best Performing" in Tourism
02/01/2024

Pakistan Declared "Best Performing" in Tourism

Happy
31/12/2023

Happy

12/09/2023

🤣🤣🤣

First Time in history of Pakistan, Siachin glaciar has been opened for tourists. Welcome to siachin. It’s 4 hours drive ...
04/09/2023

First Time in history of Pakistan, Siachin glaciar has been opened for tourists. Welcome to siachin. It’s 4 hours drive from Khaplu and 6 hours from Skardu city.🇵🇰

Lush green meadows & view of saral lake Neelum valley ❤️🏔Pc : shairAliphotography
25/08/2023

Lush green meadows & view of saral lake Neelum valley ❤️🏔

Pc : shairAliphotography

25/08/2023

updates
چلاس،گلگت کے بعد اب اسکردو اور بلتستان کے دیگر علاقوں میں مظاہرے اور ہڑتال .
جس کے باعث سکردو میں کاروباری مراکز، پیٹرول پمپس اور شاہراہ بلتستان بند رہےگے۔ سیاح حضرات گلگت بلتستان کی طرف سفر کرنے سے پہلے مکمل معلومات لیں،تاکہ پریشانی سے بچ سکیں۔

خپلو ژوغا جاتے ہوۓ یہ انسانی چہرہ نما پہاڑ کبھی کسی نے دیکھا ہے کیا۔۔
24/08/2023

خپلو ژوغا جاتے ہوۓ یہ انسانی چہرہ نما پہاڑ کبھی کسی نے دیکھا ہے کیا۔۔

تاریخ میں پہلی بار 1995 میں  ایک ھائیس (فلائنگ کوچ) نے جھیل سیف الملوک تک رسائی حاصل کی تھی۔۔
24/08/2023

تاریخ میں پہلی بار 1995 میں ایک ھائیس (فلائنگ کوچ) نے جھیل سیف الملوک تک رسائی حاصل کی تھی۔۔

24/08/2023

چلاس
شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کےلیۓ کھول دیا گیا
زرائع

پہاڑی تیندوا (Leopard) ہمالیہ کہ پہاڑیوں کا top predator  ہے اور انتہائی کامیاب جانور ہے- اس کے جسم کے رنگ اور نقوش و نگ...
24/08/2023

پہاڑی تیندوا (Leopard) ہمالیہ کہ پہاڑیوں کا top predator ہے اور انتہائی کامیاب جانور ہے- اس کے جسم کے رنگ اور نقوش و نگار ماحول سے اس قدر زیادہ مطابقت رکھتے ہیں کہ بعض اوقات ہم سامنے موجود تیندوے کو بھی نہیں دیکھ پاتے- اس تصویر میں بھی ایک تیندوا ہے جو تصویر کی بیک گراونڈ سے اس قدر زیادہ blend ہو رہا ہے کہ اسے دیکھنا انتہائی مشکل ہے- یہ کیموفلاژ اسے اپنے شکار کی تلاش میں مدد دیتا ہے اور کئی جانور اس کی موجودگی کا احساس کیے بغیر بے فکری سے اس کے پاس گھومتے پھرتے ہیں- تیندوا موقعے کی تاک میں رہتا ہے اور پھر اچانک بجلی کی پھرتی سے جانور پر حملہ کر دیتا ہے- اس کے باوجود تیندوے کے حملے صرف لگ بھگ چالیس فیصد کامیاب رہتے ہیں اور ساٹھ فیصد حملوں میں شکار بچ نکلتا ہے

ایک ماں کو اپنے اس اصلی ہیرو بیٹے پر فخر ہوگا۔یاد رہے یہ نوجوان مغرب کی اذان کے وقت لفٹ کی طرف نکل پڑا تھا۔اب تک وہی موج...
23/08/2023

ایک ماں کو اپنے اس اصلی ہیرو بیٹے پر فخر ہوگا۔
یاد رہے یہ نوجوان مغرب کی اذان کے وقت لفٹ کی طرف نکل پڑا تھا۔
اب تک وہی موجود ہے اور ایک ایک کرکے بچوں کو وہاں سے بھیج رہا ہے۔
میرے بس میں ہو تو قوم کا بڑے سے بڑا عہدہ اور اعزاز اس کے نام کر دوں

23/08/2023

😲😲😲🙏

23/08/2023

توبہ 😲🙄🙏
شاید ہی آپ نے ایسی ویڈیو دیکھی ہو۔

‏افسوس ناک خبر Plz admin approve .we should rais our voice so concerned authorities takes any steps to provide helicopte...
22/08/2023

‏افسوس ناک خبر
Plz admin approve .we should rais our voice so concerned authorities takes any steps to provide helicopter.. still they are trying to go through road for rescue. Which is impossible .

بٹگرام کے تحصیل آلائی کے دور افتادہ علاقے پاشتو جھنگڑئے کا چئیر لفٹ بیچ میں پھنس گیا
چیئر لفٹ کے دو رسے ٹھوٹ چکے ہیں جبکہ ایک رسہ باقی ہے جس پر چیئر لفٹ ہوا میں لٹکا ہوا ہے ،
چیئر لفٹ میں سکول کے آٹھ بچے موجود ہے ،
جو ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہے
بچوں کو ریسکیو کرنے کا واحد طریقہ ہیلی کاپٹر کا استعمال ہے
لیکن چیئر لفٹ میں پھنسے 5 گھنٹے ہوچکے تاحال مقامی انتظامیہ سمیت ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں جائے وقوعہ نہیں پہنچ سکی
نگران حکومت اس واقعے کا نوٹس لیں اور اسکول کے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے فوری طور پر ہیلی کاپٹر آلائی جائے وقوعہ روانہ کریں.

The safe landing of the first international flight in Skardu marks a historic moment. The first international flight fro...
15/08/2023

The safe landing of the first international flight in Skardu marks a historic moment.

The first international flight from Dubai landed at Skardu Airport with 80 passengers on 14th August, 2023.

The flight from Dubai departed at 4:15 am and successfully landed at Skardu International Airport at 8:45 am.

تمام ٹورسٹ سے گزارش ھے کہ ایک تو ناتجربہ کار ڈرائیورز کیساتھ مت جائیں ۔ کوشش کریں کہ کسی اچھی کمپنی جن کے ریگولر ٹور جا ...
03/08/2023

تمام ٹورسٹ سے گزارش ھے کہ ایک تو ناتجربہ کار ڈرائیورز کیساتھ مت جائیں ۔ کوشش کریں کہ کسی اچھی کمپنی جن کے ریگولر ٹور جا رہے ہوں انکے ساتھ سفر کریں ۔ اور اگر خود بھی ڈرائیو کر رہے ہیں تو پہاڑوں پر احتیاط بہت لازم ھے ۔ شوخی کرنے سے وقتی طور پر تو بندہ بہت انجوائے کرتا ھے لیکن ایک ذرا سی غلطی پچھلوں کو ساری عمر کا روگ دے جاتی ہے ۔
پلیز پلیز پلیز اپنا اور اپنے محبت کرنے والوں کا خیال کیجیے۔ احتیاط کیجیے

The N-10 or National Highway 10 is a 653 km national highway in Pakistan which extends along Pakistan's Arabian Sea coas...
24/07/2023

The N-10 or National Highway 10 is a 653 km national highway in Pakistan which extends along Pakistan's Arabian Sea coast from Karachi in Sindh province to Gwadar in Balochistan province. It passes the towns of Ormara and Pasni.

غمزدہ خاندان کی فریاد  ۔ خدا کے لئے پوسٹ ہٹا دیں  اس پیغام کو تیزی سے پھیلانے میں مدد کریں ۔آپ تمام خواتین وحضرات سے گزا...
24/07/2023

غمزدہ خاندان کی فریاد ۔ خدا کے لئے پوسٹ ہٹا دیں
اس پیغام کو تیزی سے پھیلانے میں مدد کریں ۔
آپ تمام خواتین وحضرات سے گزارش ہے ٹریفک حادثات کے دلخراش واقعات کے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں ہمارے دلوں کو مزید پارہ پارہ نہ کریں ۔خدا کے لئے انسانیت ہے تو احساس کریں ہم پہ اس واقعے کے بعد کیا کم قیامت ٹوٹی ہے جو تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے ہمیں مزید تکلیف دے رہے ہو ہم اجڑے ہوئے گھر والے التجاء کرتے ہیں ہمارے جان بحق اور زخمیوں کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹا دیں
شکریہ
متاثرہ خاندان شنگوس حادثہ و دیگر کی اپیل
#شنگوس

Do share.
21/07/2023

Do share.

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو ...
16/07/2023

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو ہنزہ کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: ہنزہ ٹور
ہنزہ ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے۔۔
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی
#کچورا جھیل
#سدپارہ ڈیم
#چندا
# ستک ویلی روندو
#بلامک
#وادی بشو
# نانگسوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونز ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فوڑٹ
#بلائنڈ لیک
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک
# کارگل بارڈر

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔ وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# پرشنگ
# منی مرگ
# ڈومیل جھیل
# راٹو
# شونٹر
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔

Guess The Beautiful Airport Name 😏
08/07/2023

Guess The Beautiful Airport Name 😏

Deosai today 8 July 2023
08/07/2023

Deosai today 8 July 2023

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923005241179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit-Baltistan "Land of Mountains" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit-Baltistan "Land of Mountains":

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Islamabad

Show All