Himalaya Tours

Himalaya Tours Himalaya Tour is a registered listed tour and trips group, tours operating entity offering its leisure services

Himalaya tour is a registered adventure trips, tours operating entity offering its leisure services. under the slogan of “Geo Leaks” All Pakistan Especially Kashmir and Gilgit Baltistan. Over the yester years, we have developed a deep understanding of the main sights & attractions, aventure routes, conditions and culture of major as well as less-explored trails. Lead Explorer has personally compl

eted the majority of our trips so he will give you advice based on his first-hand knowledge and experience. Himalaya Tour is based in Pakistan, however, Everyone is welcome all around the globe with virtues of harmony and global synchronicity. We hope to hearing from you and helping to organised your trip. Please fee free to ask at any time if case of any query or information.

29/05/2024

وادی نیلم میں کوئی اپارٹمنٹ مناسب چارجز میں چار پانچ روز کے لیے مل سکتا؟
18 سے 23 جون تک

29/05/2024

ہم عید کے بعد کشمیر جانے کا پلان کر رہے ہیں
6,7 دن کے لیے جہاں ہم وزٹ کرنا چاہتے ہیں
شاردہ کیرن ، اڑنگ کیل کیل تاؤ بٹ ، پتلیاں جھیل اور رتی گلی جھیل
اگر کوئی ہمیں اسکا پورا پلان بنا دے یا اس حوالے سے گائیڈ کر سکے تو بہت شکریہ

08/05/2024

اسلام علیکم۔۔۔
میں اپنی فیملی (بیگم اور ڈیڈھ سالہ بیٹے) کے ساتھ اسلام آباد سے گلگت جانا چاہتا ہوں میرا ارادہ ہے کہ سوزوکی مہران (2013) پر یہ سفر کروں۔ اس سے پہلے پہاڑی علاقہ (ماسوائے مری نتھیاگلی) کی ڈرائیونگ کا کوئی تجربہ نہیں البتہ زمینی ڈرائیونگ کا تجربہ ہے۔

چونکہ رات کا سفر میں نہیں کر سکتا سو دو دنوں میں یہ سفر پائیہ تکمیل تک پہنچے۔ رات کسی ہوٹل میں گزار کر اگلے روز سفر دوبارہ شروع کیا جائے۔۔۔

آپ کے تفصیلی مشورے کا طلبگار ہوں۔

(یہ سفر بوجہ روزگار مجبوری ہے۔۔۔ گاڑی لے جانے کی وجہ یہ ہے کہ وہاں اگلے چند ماہ استمعال کی جاسکے)

08/05/2024

دوست رہنمائی فرمائیں 13 مئی کو دیپالپور سے وادی کیلاش کے لئے جانا چاہتے ہیں اپنی گاڑی پر کیا یہ سفر سوٹ ایبل ہوگا کمرہ پہلے بک کروانے کے لئے کوئی رابطہ نمبر مل سکتا ہے اگر کمرہ نہ لیا جائے تو وہاں پر کتنی پریشانی ہوسکتی ہے اس فیسٹیول پر جانا چاہئیے یا نہیں

08/05/2024

السلام علیکم!
مظفر آباد سے پیر چناسی کے لئے گاڑی آسانی سے مل جاتی ہے ؟ اور آج کل کرایہ کیا ہے ؟

ناران روڈ اپڈیٹ🚨7 مئی 2024 چٹہ کھٹہ گلیشیئر کی کٹائی کا کام مکمل کلئیرنس کے بعد RADC   کمپنی کی ھیوی مشینری گوریاں گلیشئ...
08/05/2024

ناران روڈ اپڈیٹ🚨
7 مئی 2024
چٹہ کھٹہ گلیشیئر کی کٹائی کا کام مکمل کلئیرنس کے بعد RADC کمپنی کی ھیوی مشینری گوریاں گلیشئیر کی جانب روانہ کل سے گوریاں گلیشئیر نزد ناران روڈ سے برف ھٹانے کا کام شروع کیا جائے گا ۔ اور اگلے 5 روز میں ناران تک ٹریفک کیلئے روڈ کھلنے کی امید ھے۔۔۔

08/05/2024

السلام و علیکم!

ہم سات دوست پر کشمیر وزٹ کرنا کا پلان بنا رکھا ہے جو کہ 12 مئی سے شروع ہونا ہے جبکہ سننے میں آ رہا ہے کہ وہاں بارشوں کی وجہ سے راستے اور حالات فی الحال مناسب نہیں ہیں تو کیا کوئی دوست راہنمائی کر سکتا ہے کہ ان دنوں کشمیر جانا ٹھیک رہے گا؟ اگر نہیں تو کسی اور خوبصورت مقام کے بارے میں آگاہی دے دیں جہاں ہم آسانی سے 12 مئی سے پانچ دن کا ٹوور کر سکیں۔

کشمیر میں ہمارا پلان کیل اور ممکن ہوا تو تاؤ بٹ جانے تک ہے۔ شکریہ

07/05/2024

چترال چلم جوشی فیسٹیول پر کسی دوست کا جانے کا تجربہ ہوا ہو تو براہ مہربانی آگاہ کریں کیا فیسٹیول کے دوران وہاں اچھے روم مل جاتے ہیں یا رش کی وجہ سے مسئلہ ہوتا ہے اگر روم مل جاتا ہے تو اسکا کیا رینٹ ہوگا ایک نائٹ کا تجربہ کار سیاح دوست رہنمائی کریں ۔😍

07/05/2024

اسلام علیکم۔۔۔ مشورہ طلب
میں اپنی فیملی (بیگم اور ڈیڈھ سالہ بیٹے) کے ساتھ اسلام آباد سے گلگت جانا چاہتا ہوں میرا ارادہ ہے کہ سوزوکی مہران (2013) پر یہ سفر کروں۔ اس سے پہلے پہاڑی علاقہ (ماسوائے مری نتھیاگلی) کی ڈرائیونگ کا کوئی تجربہ نہیں البتہ زمینی ڈرائیونگ کا تجربہ ہے۔

چونکہ رات کا سفر میں نہیں کر سکتا سو دو دنوں میں یہ سفر پائیہ تکمیل تک پہنچے۔ رات کسی ہوٹل میں گزار کر اگلے روز سفر دوبارہ شروع کیا جائے۔۔۔

آپ کے تفصیلی مشورے کا طلبگار ہوں۔

(یہ سفر بوجہ روزگار مجبوری ہے۔۔۔ گاڑی لے جانے کی وجہ یہ ہے کہ وہاں اگلے چند ماہ استمعال کی جاسکے)

29/04/2024
Himmel by Luxus, Skardu, Shigar Valley,،،،خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ...
19/04/2024

Himmel by Luxus, Skardu, Shigar Valley,

،
،
،
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


ِایّاک

Minimarag Astore
06/02/2024

Minimarag Astore





Rakaposhi base camp ⛺️ Nager
06/02/2024

Rakaposhi base camp ⛺️ Nager






Nager valley gilgit Baltistan 😍📍
06/02/2024

Nager valley gilgit Baltistan 😍📍






Apples in natural fridge, Hunza
06/02/2024

Apples in natural fridge, Hunza






Arangkel kashmir 😍📍
06/02/2024

Arangkel kashmir 😍📍

Sumayer valley nagar ❤️The Nagar Valley Gilgit Pakistan
05/02/2024

Sumayer valley nagar ❤️
The Nagar Valley Gilgit Pakistan






Chitral kpk
05/02/2024

Chitral kpk






Murree these days 😍📍
05/02/2024

Murree these days 😍📍

Manthoka waterfall skardu
05/02/2024

Manthoka waterfall skardu






Nanga parbat
03/02/2024

Nanga parbat

Fairy meadow
03/02/2024

Fairy meadow

وادی کاغان کے سب سے خوبصورت گاؤں بھونجہ ویلی کی ایک جہلک ۔
03/02/2024

وادی کاغان کے سب سے خوبصورت گاؤں بھونجہ ویلی کی ایک جہلک ۔

صبح بخیرشفق کا لال دوپٹا اوڑھا کے وادی کووجود عشق کا سورج نے اعتراف کیا                               – ناران
03/02/2024

صبح بخیر
شفق کا لال دوپٹا اوڑھا کے وادی کو
وجود عشق کا سورج نے اعتراف کیا

– ناران

یہ آج درشی شاران فارسٹ پارس کاغان ویلی میں دیکھا گیا  کیا آپ لوگ  اس کا نام بتا سکتے ہیں
03/02/2024

یہ آج درشی شاران فارسٹ پارس کاغان ویلی میں دیکھا گیا
کیا آپ لوگ اس کا نام بتا سکتے ہیں

GhorikotAstoreGilgit Baltistan.
03/02/2024

Ghorikot
Astore
Gilgit Baltistan.

Abbottabad 🇵🇰 😍                 Via The Hazara Club
02/02/2024

Abbottabad 🇵🇰 😍

Via The Hazara Club

Nathiagali 💯🥀🌧️
02/02/2024

Nathiagali 💯🥀🌧️

Gilgit Baltistan Winter Sports Association (GBWSA) Clinches Triumph at National Ice Competitions 2024GILGIT: The Gilgit ...
02/02/2024

Gilgit Baltistan Winter Sports Association (GBWSA) Clinches Triumph at National Ice Competitions 2024

GILGIT: The Gilgit Baltistan Winter Sports Association (GBWSA) secured a resounding victory in the National Ice Competitions 2024, held at Nalter, Gilgit.

The competitions witnessed participants from across Pakistan, and GBWSA emerged as the frontrunner, amassing the highest number of medals and showcasing excellence in various winter sports disciplines.

GBWSA athletes clinched an impressive 9 gold, 10 silver, and 13 bronze medals.

The thrilling events featured ice hockey, curling, speed skating, relay races, and figure skating, where GBWSA athletes exhibited exceptional skill and determination.

The National Ice Competitions 2024 witnessed a participation of over 150 athletes, representing 12 teams. Teams included Pakistan Air Force, GB Scouts, Punjab, Sindh, GBWSA, KPK, and Islamabad.

Ice Hockey Cup: GBWSA claimed the gold in the men's category and secured a commendable third position in the women's category.

Speed Skating: GBWSA speed skaters dominated the competition, securing one gold and one silver in the men's division and adding a bronze in the women's category to their impressive tally.

Figure Skating: The figure skating arena witnessed GBWSA skaters gracefully claiming silver in both male and female categories, captivating spectators with artistic performances.

Relay Race: Teamwork and synchronization were on full display as GBWSA secured silver in men's and bronze in women's relay race categories.

Curling: The GBWSA women's curling team showcased strategic brilliance, earning second position in a tightly contested competition.

Address

Street 49 4-A New Aabpara Arcade G6/1
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himalaya Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Himalaya Tours:

Videos

Share

Himaliya Tours

Himalaya tour is a registered listed adventure trips, tours operating entity offering its leisure services. under the slogan of “Mountains Lovers” All Pakistan Especially Kashmir and Gilgit Baltistan. Over the yester years, we have developed a deep understanding of the main sights & attractions, aventure routes, conditions and culture of major as well as less-explored trails. Lead Explorer has personally completed the majority of our trips so he will give you advice based on his first-hand knowledge and experience. Himalaya Tour is based in Pakistan, however, Everyone is welcome all around the globe with virtues of harmony and global synchronicity. We hope to hearing from you and helping to organised your trip. Please fee free to ask at any time if case of any query or information.

Nearby travel agencies


Other Eco Tours in Islamabad

Show All