Caravan Event & Tours Planners - Pvt. Ltd

Caravan Event & Tours Planners - Pvt. Ltd Registration No: A098385

"As we travel, we tranform"
(15)

CARAVAN EVENT & TOURS PLANNERS (PRIVATE) LIMITED is a registered tour operator and event planner company based in Islamabad, handling all kinds of tours in Pakistan.

Green oases bloom in the Thar Desert's golden sands, bringing life to this arid landscape.
02/09/2024

Green oases bloom in the Thar Desert's golden sands, bringing life to this arid landscape.

Did you know, back in the mid 1990s,   connected   with   by flying Mil MI-8 helicopters every other day between the two...
26/08/2024

Did you know, back in the mid 1990s, connected with by flying Mil MI-8 helicopters every other day between the two cities.

These were commercial flights open to anyone for a price of Rs. 900 and the travel time was just 18 mins! 😊

The thinner tree was cut years ago and the big one has been holding and feeding it since then. They "wake up" together i...
25/08/2024

The thinner tree was cut years ago and the big one has been holding and feeding it since then. They "wake up" together in the spring and "go to sleep" together in the autumn.

سہیون کو حیدرآباد سے ملانے والی انڈس ہائی وے پر ٹوٹل کے پٹرول پمپ کے ساتھ ایک بے نام چھپڑ ہوٹل پڑتا ہے۔ اس کا مالک ایک خ...
18/08/2024

سہیون کو حیدرآباد سے ملانے والی انڈس ہائی وے پر ٹوٹل کے پٹرول پمپ کے ساتھ ایک بے نام چھپڑ ہوٹل پڑتا ہے۔ اس کا مالک ایک خستہ حال سندھی تھا جسے سندھی کے علاوہ کوئی زبان نہیں آتی بس اردو کے چند الفاظ سمجھ لیتا تھا بول نہیں سکتا تھا۔ پچھلے سال انہی دنوں دسمبر میں ڈرائیو کرتے تھکن و بھوک کے مارے برا حال ہو چکا تھا۔ میں نے اس بے نام ہوٹل پر بریک لگا دی۔

ایک ادھیڑ عمر شخص سندھی ٹوپی پہنے آیا اور میرے سامنے "سائیں" کہہ کر معافی کے انداز میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا۔ میں سمجھا کہ یہ کوئی مانگنے والا آ گیا ہے۔ بٹوے سے دس بیس روپے نکال کر اسے دینے لگا تو اس نے سندھی میں بولنا شروع کر دیا۔ مجھے لگا کہ یہ مزید پیسے مانگ رہا ہے۔ میں نے دس بیس اور نکال لیئے۔ بیگم ہمراہ تھی جو سندھی کسی حد تک سمجھ لیتی ہے۔ وہ بولی " شاہ جی ، یہ پیسے نہیں مانگ رہا۔ یہ کھانے کا آرڈر لینے آیا ہے"۔۔ میں نے اسے کہا کہ یہ ہاتھ جوڑ کر کیوں کھڑا ہو گیا ہے ؟ بولی " یہ مہمانوں کی عزت کرنے کا ان کا انداز ہے"۔
بیگم نے مترجم کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے فرمایا کہ اس کے پاس صرف سفید چنے اور پراٹھا مل سکتا ہے۔ ہم نے وہی منگوا لیا کہ دوجی کوئی آپشن ہی نہیں تھی۔ کھانا بس گزارے جیسا تھا۔ بھوک کی شدت میں وہی مزیدار لگ رہا تھا۔ کھا چکا تو بل دینے کی باری آئی۔ وہ سندھی پھر ہاتھ جوڑے بولنے لگا۔ مجھے بس ایک ہی لفظ پلے پڑ رہا تھا "سائیں"۔ بیگم نے کہا کہ یہ کہتا ہے کہ آپ سید ہو اور مہمان بھی ہو یعنی پنجاب سے آئے ہو تو پیسے میں ہرگز نہی لے سکتا۔ میں سادات کا غلام ہوں۔ " ۔۔ میں نے اسے کہا کہ چچا تمہاری محبت کا شکریہ مگر یہ ہوٹل ہے اور ہوٹل یوں نہیں چلا کرتا۔ میں نے اپنے طور پر پیسے اسے تھمانے کی کوشش کی تو وہ میرے گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر سندھی میں بولتا رہا جس کا ترجمہ بیگم نے بتایا کہ یہ کہتا ہے کہ سائیں ہم کو گنہگار نہ کرو ۔۔۔
اس نے پیسے نہیں لیئے۔ سفر شروع ہوا تو میں نے بیگم کو کہا کہ تم نے سندھ میں پرورش پائی۔ تم نے تو آج تک نہ یوں ہاتھ جوڑے نہ ہی کسی موقع پر پیسے چھوڑے۔ بیگم بولی " سرتاج، میں خود سید ہوں اس لئے آپ سے پیسے لے کر گنہگار نہیں ہوتی" ۔۔۔
آج صبح 8 بجے میں پھر اسی ہوٹل پر ناشتہ کرنے رکا۔ چاچا نظر نہ آیا تو میں نے وہاں کھڑے نوجوان کو پوچھا کہ یہاں سندھی ٹوپی پہنے ایک چاچا تھا۔ پچھلے سال ملا تھا۔ وہ کہاں ہے ؟ ۔ اس نے بتایا تو مجھے معلوم ہوا کہ وہ ہوٹل کا مالک تھا، گرمیوں میں انتقال ہو گیا۔ یہ سن کر میں چلنے لگا تو نوجوان بولا " ناشتہ لاوں ؟ " ۔۔۔ دل بجھ گیا تھا تو کہہ دیا کہ نہیں ناشتے کا دل نہیں۔ اسے بٹوے سے نکال کر کچھ پیسے دینے لگا تو وہ بولا کہ یہ کس لئے؟ میں نے کہا کہ یہ تمہارے والد کا مجھ پر ادھار تھا پچھلے سال، انہوں نے مجھ سے اس لئے پیسے نہیں لئے تھے کہ میں سید ہوں۔
نوجوان پیسے واپس کرتے بولا " سائیں، جو میرے باپ نے نہیں لئے تو میں بھی نہیں لوں گا اور اب تو آپ چائے پیئے بنا نہیں جا سکتے"۔
میرے سفروں میں کئی لوگوں کے مجھ پر ایسے قرض ہیں جن کو میں کسی صورت نہیں لوٹا سکتا۔ کوئی رشتہ نہ ہوتے بھی کئی لوگ بھلائے نہیں جا سکتے۔ گاڑی چلاتے کئی چہرے دھیان میں آنے لگے جنہوں نے اپنے خلوص و محبت سے مجھے مقروض کر رکھا ہے۔ شہروں میں قدورتیں، نفرتیں اور منافقت ہوتی ہے۔ اپنے بھی اپنے نہیں ہوتے اس لئے تو سانس پھولنے لگتی ہے۔ہلکی دھوپ کھلی تھی۔ کراچی پاس آتا جا رہا تھا۔ پھر سمندر کی نمکین مہک آنے لگی۔ سلطان باہو کی کافی گاڑی میں گونجتی رہی
دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہُو۔۔۔


تحریر سید مہدی بخاری

This is where Arshad Nadeem comes from! 📍Mian Channu, Punjab ❤  Not a PSL PR Media Legend.
09/08/2024

This is where Arshad Nadeem comes from! 📍Mian Channu, Punjab ❤
Not a PSL PR Media Legend.

The Kalash Uchal Festival celebrates the annual barley and wheat harvests in August with song, dance, and tribute to nat...
04/08/2024

The Kalash Uchal Festival celebrates the annual barley and wheat harvests in August with song, dance, and tribute to nature.

20th to 23rd August
For Booking and reservations
03419624253
03081764414

وادی خپلو گھانچے جو کہ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے محض ایک سو دس کلو میڑ دوری پر واقع انتہائی خوبصورت وادی ہے جہاں کی خو...
03/08/2024

وادی خپلو گھانچے جو کہ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے محض ایک سو دس کلو میڑ دوری پر واقع انتہائی خوبصورت وادی ہے جہاں کی خوبانی اور سلاجیت پورے پاکستان میں مشہور ہے اور یہ پاکستان کا سب سے آخری ڈسٹرکٹ ہے یہاں سے چند کلومیٹر آگے ہندوستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کے کئی گاؤں طورتک ، تیاقشی ، چھلونگھا ، بوقڈنگ تھنگ وغیرہ شامل ہیں جو اکہتر سے پلے پاکستان کا حصہ ہوا کرتا تھا , زیر نظر پانی جو کہ گلیشیئرز پگھل کر آتا ہے جہان سے یہ پانی آتا ہے وہاں کئی جھیلیں موجود ہیں ان جھیلوں کے نام گھانچے ہے اور اسی گھانچے جھیل کے نام سے ڈسٹرکٹ گھانچے بھی منسوب ہے

تحریر: محمد ابراھیم

Please be kind to delivery guys. It's not an easy job at all.
03/08/2024

Please be kind to delivery guys. It's not an easy job at all.

03/08/2024

بطور سیاح اپناتجربہ بتائیے، پاکستان کا سب سے زیادہ مہمان نواز علاقہ کون سا ہے؟

02/08/2024

Beauty of Islamabad 🤩

How lazy are you?Me:
28/07/2024

How lazy are you?
Me:

Long exposure photos of planes taking off.📸 Dinesh Ratnani
28/07/2024

Long exposure photos of planes taking off.
📸 Dinesh Ratnani

The eyes of nature 🌱Caravan Event & Tours Planners - Pvt. Ltd
27/07/2024

The eyes of nature 🌱

Caravan Event & Tours Planners - Pvt. Ltd

📢۔۔۔تلاش گمشدہ۔۔۔📢لاہور سے آئی ہوئی ایک سیاح فیملی کا ہینڈ بیگ (کالے رنگ کا) آج 27 جولائی 2024 بوقت دن 12:30 بجے سدھن گل...
27/07/2024

📢۔۔۔تلاش گمشدہ۔۔۔📢

لاہور سے آئی ہوئی ایک سیاح فیملی کا ہینڈ بیگ (کالے رنگ کا) آج 27 جولائی 2024 بوقت دن 12:30 بجے سدھن گلی اور گنگا چوٹی کے درمیان راستے میں کہیں گُم ہو گیا ہے جس میں انتہائی اہم کاغذات آ(ئی۔ڈی کارڈ بنام چوہدری عثمان احمد طور،فیصل ٹاؤن لاہور) اے ٹی ایم کارڈ،نقد رقم وغیرہ ہے۔۔
سیاح فیملی اس وقت چناری میں موجود ہے اور بہت ذیادہ پریشان ہیں یہاں چناری پہنچنے پر انہیں معلوم ہوا کہ ہمارا بیگ گاڑی سے کہیں گر گیا ہے۔۔
اگر کسی کو یہ بیگ ملے یا کوئی معلومات ہو تو براہ کرم اس سیاح فیملی تک پہنچائیں۔یہ فیملی بہت پریشان ہے۔۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
03074771763 (عثمان احمد طور)
03331444545 (میاں راؤف طاہر)
03459484061 (راجہ صدام حسین،چناری)

Uchal Festival in the Kalash Valley, a vibrant summer celebration taking place in  mid-August. This colourful event is a...
27/07/2024

Uchal Festival in the Kalash Valley, a vibrant summer celebration taking place in mid-August.
This colourful event is a cherished tradition for the Kalash community, where they come together to rejoice in the blessings of the season.
The Uchal Festival is a time of gratitude for a bountiful harvest and the beauty of nature surrounding them. The festivities begin with solemn rituals and prayers conducted by the elders in the Kalash temples, followed by joyous celebrations that fill the valley with happiness
At the heart of the Uchal Festival are the captivating traditional dance
performances. Both men and women, dressed in their finest traditional clothing, showcase their culture through rhythmic dances and melodious songs accompanied by drums and flutes.



24/07/2024

Beautiful and historical Karoonjhar mountains in Sindh.

23/07/2024

𝗜𝘀 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺 𝗵𝗼𝗻𝗲𝘆𝗺𝗼𝗼𝗻 𝘀𝘁𝗶𝗹𝗹 𝗽𝗲𝗻𝗱𝗶𝗻𝗴? ❣️

Let us help! Contact us, and we'll create a customized plan to make your honeymoon truly memorable.

𝐑𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐮𝐬 𝐚𝐭 𝟎𝟑𝟒𝟏 𝟗𝟔𝟐𝟒𝟐𝟓𝟑 𝐨𝐫 𝟎𝟑𝟎𝟖 𝟏𝟕𝟔𝟒𝟒𝟏𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐩𝐥𝐚𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!

23/07/2024

We gained 392 followers, created 67 posts and received 2,140 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. WE could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Caravan Weekly Tours Every week departure from IslamabadCouples and families are highly encouraged to join us. For booki...
23/07/2024

Caravan Weekly Tours

Every week departure from Islamabad
Couples and families are highly encouraged to join us.

For booking and reservations;

03419624253

21/07/2024

Guess the place!

21/07/2024
PEACE ! ⛰️
21/07/2024

PEACE ! ⛰️

20/07/2024

How much do you relate? 😅

19/07/2024

آئیے مل کہ کچھ سیاحت کے آداب سیکھیں۔ 🥰

Address

Islamabad
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caravan Event & Tours Planners - Pvt. Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Caravan Event & Tours Planners - Pvt. Ltd:

Videos

Share

Category

Hunza! We Are Coming.

#AwaragardAdventurers #Travel #Tour #Trip #Friends #Party

#HunzaWeAreComing


Other Tour Agencies in Islamabad

Show All