Outstanding Natural beauty Of #Magra Top #Juchha Valley Khyber Pakhtunkhwa ❤️
نظارے ایسے کہ انسان تعریف کئیے بغیر نہ رہ سکے۔ مانسہرہ سرن ویلی کا آخری گاؤں ایک اور نہایت ہی خوبصورت مقام (#جچھہ)
ہائیکنگ اور کیمپنگ کے شوقین افراد (جچھہ) کا رخ کریں۔ جو کہ شنکیاری سے تقریباً 30 سے 36 کلومیٹر دور نوزاباد منڈا گھچہ سے اگے سرن ویلی کا آخری گاؤں ( جچھہ) ہے۔ جو کے آخری سٹاپ ہے۔
جنت نظیر جگہ ہے اور پرسکون فضا ہے۔
#Juchha_Siran_Valley_Khyber_Pakhtunkhwa #Mansehra..

Thanks #HumNews