Kalam_xpress

Kalam_xpress Kalam swat ki shan

کالام قوم کا روڈ پر اپنی مدد آپ کام شروع
03/06/2024

کالام قوم کا روڈ پر اپنی مدد آپ کام شروع

15/04/2024

اطلاع براۓ ٹوریسٹ KPK:

ضلع سوات ، کالام،دیر کمراٹ، باجوڑ اور چترال کا رخ کرنے والے سیاحوں کے خدمت میں عرض ہے کہ ان سیاحتی مقامات کے اندر برساتی نالیوں کے انے کی وجہ سے امدورفت کا نظام خراب ہوچکا ہے لینڈ سلایڈنگ ہورہی ہیں اور متعدد ناخوشگوار واقعات سامنے ائے ہیں جگہ جگہ سڑکیں بند ہے لہذا ان اضلاع کے اندر امدورفت کو کم کردیا جائے اور جب تک موسم صاف نہ ہوں غیر ضروری سفر نہ کیا جائے۔

In the service of tourists visiting Swat, Kalam, Deer Kamrat, Bajaur and Chitral districts, it is submitted that the irrigation system has been damaged due to the blockage of rain drains in these tourist places, landslides are taking place and many unpleasant incidents have occurred. Roads are closed in places, so travel within these districts should be reduced and unnecessary travel should not be undertaken until the weather clears.
Thanks
شکریہ

05/03/2023
05/03/2023

تور گل دی خبر وی
جعلی ایم پی اے جعلی افتتاح

11/01/2023

Kalam taza soratihal

07/10/2022

میں ایسی چالیں چل رہا ہوں جو ہم پبلک نہیں کر سکتے، 5ایم این اے میں خرید لو ،عمران خان کی اور مبینہ تہلکہ خیز آڈیو لیک،

دریائے سوات کے قریب آباد مکانات، ہوٹلز، ریسٹورنٹ، بارگین وغیرہ فوری خالی کیے جائیں۔
25/08/2022

دریائے سوات کے قریب آباد مکانات، ہوٹلز، ریسٹورنٹ، بارگین وغیرہ فوری خالی کیے جائیں۔

25/08/2022

سر اطلاع ملی ہے کہ بمقام بوڈے کمر لائیکوٹ خوڑ نکل چکا ہے جسکے وجہ سے دریائے سوات میں بند پڑ چکا ہے اور دریا کا ڈب کا شکل اختیار کرچکا رات 🌃 ہے مکمل اندیرا بند کھولانا نا ممکن جو کسی بھی وقت سیلاب کے شکل میں نکل کر نقصان کر سکتاہے لہذا علاقہ حدود تھاناجات مدین فتح پور حوازحیلہ اور لوئر سوات کو اطلاع دی جائی کہ لوگ دریائے سوات سے دور رہیں اطلاع ڈائری گزارش ہے ایس ایچ او بحت اللہ خان تھانہ بحرین

سیاحوں کے  بڑی خوشخبریکالام سمر فیسٹول 2 سے 4 ستمبر کو کالام میں سجھنے کو تیار
23/08/2022

سیاحوں کے بڑی خوشخبری

کالام سمر فیسٹول 2 سے 4 ستمبر کو کالام میں سجھنے کو تیار

09/07/2022

Ghail kalam

کالام (نمائندہ) کالام میں سیاحتی سیزن شروع ہوتے ہی غیرمقامی خواتین بھیک منگوں نے ڈیرے ڈال دئے۔چوراہوں پر سیاحوں اور مقام...
07/05/2022

کالام (نمائندہ) کالام میں سیاحتی سیزن شروع ہوتے ہی غیرمقامی خواتین بھیک منگوں نے ڈیرے ڈال دئے۔

چوراہوں پر سیاحوں اور مقامی لوگوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری۔ مقامی مشران کا بھیک منگ خواتین کو علاقہ بدر کرنے کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق عید کی چھٹیوں میں جیسے ہی سیاحتی سیزن تیز ہوگیا وہی ملک کے مختلف علاقوں سے بھیک منگ خواتین نے وادی کالام کے بازاروں میں ڈیرے ڈال دئے ہیں۔ خواتین بچوں کو گود میں لے کر چوراہوں پر کھڑی رہتی ہیں، جو ٹریفک میں پھنسے سیاحوں کو تنگ کررہی ہیں۔ اسی طرح مختلف دکانوں، ہوٹلوں اور ریستورانوں میں بھی داخل ہوکر لوگوں کو تنگ کر رہی ہیں۔ مقامی مشران نے تحصیل بحرین انتظامیہ سے ان خواتین بھیک منگوں کے خلاف آپریشن کرکے ان کو علاقہ بدر کرنے کا مطالبہ کرلیا ہے۔

تازہ ترین صورتحال کالام
04/05/2022

تازہ ترین صورتحال کالام

01/05/2022

کل سوات میں عید ہوگی یا نہیں ابھی تک ڈپٹی کمشنر کی جانب سے واضح اعلان نہیں ہوا ہے۔

28/04/2022

تحصیل کالام میں گزشتہ کئ سالوں سے زونگ نیٹ ورک کی انتہای ناقص سگنل کی وجہ سے مقامی
لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور سگنل نہ ہونے کے برابر ہے ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد مساٸل کا کوئی حل نکال لیی

Address

Kalam

Telephone

+923149966006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam_xpress posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam_xpress:

Videos

Share