Rent A Car Pakistan & Tour

Rent A Car Pakistan & Tour we Provider All Kind of Car All over Pakistan

25/04/2021
we are provider all kinds of car all pakistan
25/02/2021

we are provider all kinds of car all pakistan

Beautiful islamabad
08/02/2021

Beautiful islamabad

06/01/2021
17/12/2020

قلعہ رواتراولپنڈی سے سترہ کلومیٹر کے فاصلہ پر ایک گاؤں آتا ہے جسے ’’روات‘‘ کہتے ہیں۔ اس گاؤں سے ذرا آگے ایک شان دار ...
29/09/2020

قلعہ روات
راولپنڈی سے سترہ کلومیٹر کے فاصلہ پر ایک گاؤں آتا ہے جسے ’’روات‘‘ کہتے ہیں۔ اس گاؤں سے ذرا آگے ایک شان دار تاریخی قلعہ آ اتا ہے یہ ’’قلعہ روات‘‘ ہے۔
روات عربی زبان کے لفظ ربات کی بگڑی ہوئی شکل ہے ربات کے لغوی معنی سرائے کے ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ موجودہ قلعہ درحقیقت ایک قدیم کاروان سرائے تھا
گاؤں کا نام بھی اسی مناسبت سے ہے۔ اس کا طرزِتعمیر اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ قلعہ نما سرائے پندرہویں صدی کے اوائل میں سلاطین دہلی کے زمانے میں تعمیر ہوئی تھی لیکن اس قلعے کو سلطان محمود غزنوی کے بیٹے مسعود کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔قلعہ تقریباً مربع شکل میں ہے اور اس کے دو بڑے دروازے ہیں اور ایک مسجد کے تین بڑے کمرے گنبد کی شکل میں نظر آتے ہیں اور یہ تقریباً بہتر حالت میں ہے۔ اس کی فصیل کے ساتھ ساتھ بہت سے چھوٹے چھوٹے کمرے بنے ہوئے ہیں جو دفاعی لحاظ سے اہمیت کے حامل ہیں قلعہ کے مرکز میں کئی قبریں ہیں۔قیام پاکستان کے بعد قلعہ کو محکمۂ اوقاف کی نگرانی میں دے دیا گیا اور اس کا نام شاہی قلعہ رکھ دیا گیا جس میں ایک مسجد بھی واقع ہے جو آج بھی آباد ہے اور قدیم دور کی یاد دلاتی ہے

 #راکاپوشی نگر کا پہلا نظارہ !گگت شہر سے ضلع  #نگر جاتے ہوئے ہریسپو داس کراس کرنے کے بعد زیر نظر تصویر میں نظر آنے والے ...
29/09/2020

#راکاپوشی نگر کا پہلا نظارہ !

گگت شہر سے ضلع #نگر جاتے ہوئے ہریسپو داس کراس کرنے کے بعد زیر نظر تصویر میں نظر آنے والے موڈ پر جب پہنچتے ہیں تو راکاپوشی نگر کا پہلا نظارہ ہوتا ہے اور بے اختیار زبان سے سبحان اللہ, ماشااللہ نکلتا ہے اور جیسے ہی اسکندر آباد نگر میں داخل ہوتےہیں تو سیاح #نگر کی سرسبز وایوں میں کھو جاتےہیں پھر جعفرآباد, نلت, تھول, قاسم آباد(مسوٹ) , غلمت, یل , پسن اور مناپن کے سرسبز اور برف سے ڈھکے پہاڑ اور ان پہاڑوں سے بہتا پانی سیاحوں کو اپنی سحر میں جگڑتا ہے.
&

first snowfall on the mountains Naran
29/09/2020

first snowfall on the mountains Naran

Address

DHA Khiyaban E Bukhari Commercial, Line No 9
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rent A Car Pakistan & Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Tour Agencies in Karachi

Show All