Arman E Haram Travels Pvt Ltd.

Arman E Haram Travels Pvt Ltd. Arman-e-haram travels (pvt) ltd Hajj and Umrah.............. exclusive packages ..
1 Economy package
(3)

28/08/2023
13/08/2023
28/02/2023
Le MERIDIAN TOWERS  ( Part 3)
19/12/2022

Le MERIDIAN TOWERS ( Part 3)

Le Maridian tower is 5 star, a luxury hotel in economical price. It is really not far if you ride hotel's shuttle connected to tunnel and another end below c...

Le MERIDIAN TOWERS (Part 2)
19/12/2022

Le MERIDIAN TOWERS (Part 2)

Hotel Shuttle bus drive from Hotel to Haram...Bus drops below Makkah Clock Tower which is inside the Haram premisis

Al Kiswa Towers Makkah
19/12/2022

Al Kiswa Towers Makkah

Al Kiswa Towers Hotel( 4 star hotel)to Haram in few Minutes with Free Bus Service Mecca Saudi ArabiaIn this Detailed Video you will get to know that how yo...

Al Teyseer Towers Makkah
19/12/2022

Al Teyseer Towers Makkah

Distance from Teyseer Hotel Jarwal to Haram e Kaba.

21/07/2022

*عمرہ اپڈیٹ*
سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی العمیری نے کہا ہے کہ عمرہ سیزن 1444 ہجری کیلئے 10 ملین معتمرین کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور حج وعمرہ پرکام کرنے والے تمام ادارے اس ہدف کے حصول کے لیے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں جبکہ پاکستان سمیت بیرون ممالک کی تمام عمرہ کمپنیوں کو آن لائن سسٹم سے جوڑ دیا گیا ہے
گروپوں میں میں آنے والوں کے لیے ’B2B‘ نظام متعارف کرایا گیا ہے جبکہ انفرادی طور پر آنے والے ’B2C‘ نظام سے جوڑ دیئے جائیں گے معتمرین کی خدمت کیلئے 500 سعودی کمپنیاں کام کریں گی جس کیلئے تربیت یافتہ افراد بھرتی کر لئے گئے ہیں
وزارت حج نے دو ہزار سے زیادہ کمپنیوں کو اجازت دی ہے جو پاکستان سمیت تمام ممالک میں کام کریں گے اور وزارت حج و عمرہ کی نگرانی میں 34 پورٹل سے عمرہ پیکیجز اور خدمات متعارف ہوں گی
عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے 68 کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے جن کی جدید بسوں کے ذریعہ زائرین کو ائیرپورٹ سے مکہ ، مدینہ ہوٹل اور پھر ائیرپورٹ منتقل کیا جائے گا
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 1900 ہوٹلوں کو بھی تیار کیا گیا ہے جو مختلف کیٹگریز میں رہائش کی سہولتیں فراہم کریں گی
یاد رہے یکم محرم الحرام سے پاکستان سمیت تمام ممالک کے معتمرین اپنی مرضی کی فلائٹ اور ہوٹل لیکر عمرہ کیلئے آسکتے ہیں
18 جولائی سے سعودی عمرہ کمپنیوں کو سعودی گورنمنٹ نے عمرہ سیزن 1444 ہجری کیلئے ہوٹل اور عمرہ ویزہ سروسز دینے کے پرمٹ جاری کر دیئے ہیں
سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے ابھی عمرہ پالیسی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا جاسکا عمرہ پالیسی لیٹ ہونے کی وجہ عمرہ ویزے کو 3 ماہ تک توسیع دینے اور اس کی پیچیدگیوں پر غور و فکر کیا جانا ہے اگر بات توسیع کی حد تک رہی تو عمرہ ویزے کا ریٹ ان شاءاللہ پچھلے سیزن والا ہی لاگو ہو گا اگر عمرہ ویزہ سب کیلئے 3 ماہ کا کر دیا تو پھر عمرہ ویزہ میں کم از کم 400 ریال کا اضافہ ہو سکتا ہے
پاکستانی عمرہ کمپنیاں جلد ہی سعودی عمرہ کمپنیوں سے ایگریمینٹ کر کے ریٹ فائنل کریں گی عمرہ پالیسی کا اعلان ہوتے ہی شاندار پیکجز سے اپنے تمام ٹریڈ پارٹنر اور معتمرین کو آگاہ کر دیا جائے گا *ان شااللہ*
زائرین حرم کی خدمت سے سرشار

Address

Hanif Center
Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Friday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00

Telephone

03332101254

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arman E Haram Travels Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arman E Haram Travels Pvt Ltd.:

Videos

Share


Other Karachi travel agencies

Show All